Abbottabad online

Abbottabad online Social Media Advertisment is must for any kind of business.Social Marketing is the back bone of any business how to grow your business contact us.

السلام علیکم!امید ہے آپ سب با خیریت ہونگے اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمینمیرے محترم دوستو آج کل جو عجیب و غ...
30/05/2024

السلام علیکم!
امید ہے آپ سب با خیریت ہونگے اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
میرے محترم دوستو آج کل جو عجیب و غریب قسم کی گیم کر پیسے کمانے کا مشورہ آپ کو دیا جا رہا ہے یہ جوا ہے ، اس میں آپک کبھی کچھ حاصل نہیں کر سکتے۔ جوا گناہ کبیرہ ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو رزق حلال عطاء فرمائے۔
ہمیں ضرورت ہے اپنے ایمان کو مضبوط کرنے کی۔ رزق اللہ پاک نے اپنے ذمہ لیا ہواہے۔ اور اسے بڑھانے کا طریقہ ہے شکر اور صدقہ۔
خدارا اپنے گھر والوں اپنے دوستوں کو اس گناہ سے بچائیں.

07/05/2024
Safa Peshawar
29/04/2024

Safa Peshawar

26/10/2023

Plastic welding service Available in Abbottabad

Today With Worthy Vice Chairman Khyber Pakhtunkhwa Bar Council Mr. Zar BadShah Khan ASC And Chairman Executive Khyber Pa...
07/10/2023

Today With Worthy Vice Chairman Khyber Pakhtunkhwa Bar Council Mr. Zar BadShah Khan ASC And Chairman Executive Khyber Pakhtunkhwa Bar Council Syed Mubashir Shah ASC At The Occasion Of Khyber Pakhtunkhwa Law Journal Committee Meeting.

Ahsan Ali
Project Assistant. Khyber Pakhtunkhwa Bar Council.

گھر بیٹھے کاریگر بک کریں۔
03/10/2023

گھر بیٹھے کاریگر بک کریں۔

24/05/2023
Section 144 shall into force with an immediate effect and shall remain effective for period of one week.
10/05/2023

Section 144 shall into force with an immediate effect and shall remain effective for period of one week.

All Private and Government educational institutions remain closed across the Provence.
10/05/2023

All Private and Government educational institutions remain closed across the Provence.

عمران خان کی گرفتاری قانونی ھے یا نھیں یہ الگ بحث ھے۔ اگر غیرقانونی بھی ھے  تو عداتیں موجود تھیں۔۔۔ بہرحال انکی گرفتاری ...
09/05/2023

عمران خان کی گرفتاری قانونی ھے یا نھیں یہ الگ بحث ھے۔ اگر غیرقانونی بھی ھے تو عداتیں موجود تھیں۔۔۔ بہرحال انکی گرفتاری کے بعد اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن مظاہرے کررہے ہیں۔ جسمیں عوام کی پراپرٹی سے لے کر سرکاری املاک اور فوجی مقامات کو بھی نشانہ بنایا گیا ھے۔ اس سارے چکر میں نقصان صرف ملک کا ھوا ھے اور پاکستان کمزور ھوا ھے۔ فوج اور عوام کو ایک دوسرے کے سامنے لایا گیا ھے۔ اس کے زمہ دار ظاھر ھے حکومت, جرنیل, عدالتیں اور عمران خان ھیں ۔
اس وقت جو کچھ تحریک انصاف والے کر رہیں ہیں اگر یہ سب پیپلز پارٹی, اے این پی یا پی ٹی ایم نے کیا ھوتا تو ابھی تک " قانون" حرکت میں اگیا ھوتا۔۔۔ ماضی کی مثالیں سب کے سامنے ھیں۔
تو برائے مہربانی اپنا احتجاج کریں پرملک کا نقصان نا کریں۔

دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں...
09/05/2023

دماغ کی شریان پھٹنا ۔۔۔

ٹینشن پیدا کرنے والے کام نہ کریں
زیادہ غصہ میں کسی سے بات نہ کریں
صدمہ آئے تو زیادہ تسبیح ذکر میں مصروف رہیں
بلاوجہ سوچوں میں مت ڈوبیں
بی پی کو کنٹرول میں رکھنے کےلیئے سالن گوشت لائٹ کھائیں ...
ہمیشہ مثبت گمان اور سوچ پوزیٹو رکھیں
کسی بھی مصیبت پریشانی کو اپنے دماغی کیفیت پر حاوی مت کریں۔
کثرت سے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم روز پڑھتے رہیں 💜

اندھیر نگری چوپٹ راجا ؟اگر سوتے رہے تو پھر آپ کا بدترین استحصال ہوتا رہے گا شیئر کرتے جائیں یہ آپ کے حق کی آواز ھے۔*جتنے...
09/05/2023

اندھیر نگری چوپٹ راجا ؟

اگر سوتے رہے تو پھر آپ کا بدترین استحصال ہوتا رہے گا شیئر کرتے جائیں یہ آپ کے حق کی آواز ھے۔
*جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہیئے یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ھے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں۔
تمام وکیل ،قانونی ماھر ڈاکٹرز ، انجینئرز ، سول سرونٹس ، بینک اسٹاف ، پولیس سول سوسائٹی ، سیاسی و سماجی اکابرین اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں ۔
قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی حکام اور ہائی کورٹ سپریم کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت کو اس بہت اھم عوامی مسئلے پر صرف کریں۔۔۔

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس کی طرف آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہے ھیں اور نوٹس کوئی نہیں لیتا
سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا ھے ۔
*سلیب (1) 272 روپے*
*سلیب (2) 1257 روپے*
*سلیب (3)4570 روپے*
*سلیب (4)9125 روپے*
*سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6) 18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ھے
دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ھے
تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ھے۔
سلیب کیا ہوتا ہے؟ سلیب دھوکہ اور ظلم ھے۔
آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا
کہ ایک لیٹر100روپے فی لیٹر
اور دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر ؟
تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر؟
صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ھے ۔
خدا کے لئے اگر آپ لوگ انڈیا کی طرح بجلی فری نھیں کر سکتے تو ہم پر یہ ظلم بھی نہیں کرو بس صرف ہم پر اتنی مہربانی کردو۔ جتنے یونٹ اتنا بل ہونا چاہیئے ۔
خدا کے لئے پاکستان کے عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو.
*بجلی کا بل*
واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس
اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس
ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے1100 روپے کا فرق؟
کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 20000 کا
اعلی افسران
چیف جسٹس صاحب
آرمی چیف صاحب
وزیراعظم صاحب
اور بجلی پانی کے وزیر اپنے غریب عوام کے بارے میں بھی سوچیں
مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں
عوام کی , غیر سیاسی آواز ظلم کے خلاف اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں ۔
تمام دوست احباب اور سوشل میڈیا گروپ میں ضرور شیئر کریں۔
Copied

Sui Northern Gas Pipeline Limited. 1. بل 538 روپے جو خرچ کیا. 2. میٹر کرایہ 516 روپے کس چیز کا میٹر تو همارا اپنا هے. 3....
06/05/2023

Sui Northern Gas Pipeline Limited.
1. بل 538 روپے جو خرچ کیا.
2. میٹر کرایہ 516 روپے کس چیز کا میٹر تو همارا اپنا هے.
3. جنرل سیل ٹیکس 189 برداشت کر لیں گے.
4. چھوٹ / تصحیح 603 یہ کیا هے. ؟
فل بل 1840 هے یعنی 1305 روپے کا اضافی چارج کوئی دوست راہنمائی فرمائے یہ کیا اور کیوں هے.
پھر بھی کہتے هیں کہ خزانہ خالی هے

ایبٹ آباد ایسا لاوارث شہر ہے جس میں نہ بیوروکریسی کام کر رہی ہے نہ اپوزیشن بولتی ہے اور نہ ہی عوامی نمائندے عوامی ایشو پ...
05/05/2023

ایبٹ آباد ایسا لاوارث شہر ہے جس میں نہ بیوروکریسی کام کر رہی ہے نہ اپوزیشن بولتی ہے اور نہ ہی عوامی نمائندے عوامی ایشو پر پوچھتے ہیں۔ آج ان کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوارہ چوک تا قریشی پمپ سپلائی تک 30 روپے کرایہ ہو گا۔ قریشی پمپ سپلائی تا کمپلکس 30 روپے کرایہ، سربن چوک تا کالا پل مری روڈ 30 روپے کرایہ ہو گا اسی طرح دیگر روٹس کے کرایے طے کئے گئے ہیں۔ ایک بندہ سپلائی کسی کام سے اترے گا تو دوباہ کمپلکس تک اسے 60 روپے کرایہ دینا ہو گا۔ مڈ سٹاپ کا کرایہ ہمیشہ نصف ہوتا ہے ۔

Address

Abbottabad

Telephone

+923348965667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbottabad online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbottabad online:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Abbottabad

Show All