H K Media voice

H K Media voice H K NEWS

30/09/2024

محترم جناب ڈی پی او ایبٹ اباد ڈی ایس پی ٹریفک ڈپٹی کمشنر ایبٹ اباد اپ لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ کالا پانی کا جو اڈا ہے اس میں ڈرائیور حضرات انتہائی گندی اور نازیبا گفتگو گفتگو اپس میں کرتے ہیں جو کہ گاڑیوں کے اندر خواتین بھی بیٹھی ہوتی ہیں یہ ان کا ائے روز کا معمول ہے اور اپس میں لڑائیاں جھگڑے اور گالم گلوچ بھی کرتے ہیں اپ حضرات کی توجہ اس طرف لانا چاہتا ہوں ڈرائیوروں کا قبلہ درست کیا جائے
منجانب فیمیل سٹوڈنٹ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر ون ایبٹ اباد

13/04/2024

ایبٹ آباد لیڈی گارڈن میں انٹری فیس 40 روپے/ شملہ پہاڑی 100 روپے فیس وصولی کا انکشاف ؟؟؟
عوامی نمائدے خاموش

12/12/2023
21/09/2023

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایک نوجوان کو خاتون فیملی ممبر اور شہریوں کے سامنے گریبان سے پکڑ کر زبردستی گاڑی میں ڈالا اور ساتھ لے گئے اس دوران خاتون اور شہری منتیں کرتے رئے کہ نوجوان کو چھوڑ دیں یا وجہ بتائیں مگر اہلکاروں نے کچھ بتانا مناسب نہیں سمجھا نوجوان پر الزام ہے کہ اس نے پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی اور وردی پر ہاتھ ڈالا ہے باقی تفصیل جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار نے آج ایک نوجوان کو جس کے ساتھ اسکی فیملی کی ایک عورت تھی، نوجوان  کو گریبان سے پکڑ کر گھس...
21/09/2023

اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار نے آج ایک نوجوان کو جس کے ساتھ اسکی فیملی کی ایک عورت تھی، نوجوان کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے گاڑی میں ڈالا اور پولیس اسٹیشن لے گئے، وہ بہن منتیں کرتی رہ گئی کہ خدا کے لیے چھوڑ دیں، مگر یہ بزرگ اہلکار بمہ نوجوان اہلکار اسے گھسیٹ کر لے گئے، یہ وہ ٹریفک پولیس ہے جس کا کام صرف گاڑی کا چالان کرنا ہے آج انکو بھی طاقت کا ٹیکہ لگا کر یزیدیوں میں شامل کر دیا گیا ہے جس کا چاہے گریبان پکڑیں جسکو چاہے سڑک پر رسوا کریں کوئی پوچھنے والا نہیں.
ٹریفک پولیس کا یہ عمل قابل مذمت ہے کسی بھی شہری کے ساتھ ایسا سلوک غیر قانونی ہے
امید ہے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اعلی افسران اس کا جلد نوٹس لیں گے۔

19/09/2023

ایبٹ آباد نوجوان نےغربت و مہنگائی سےتنگ آکر سربن چوک کے پل KKH پر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔
نوجوان کی نعش کو کینٹ پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی۔پولیس زرائع

19/09/2023

ایبٹ آباد سربن چوک کے پل پر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

04/09/2023

ڈی ایچ کیو ہسپتال
ایبٹ آباد کے لوگوں کی پراپرٹی ہے کسی تنخواہ دار کی ذاتی ملکیت نہیں جو جب چائے او پی ڈی کو تالے لگا کر بند کروا دے وزیراعلی خیبر پختون خواہ نوٹس لے،

24/08/2023

نواں شہر ایبٹ آباد میں بجلی بل جمع نہ کرنے کے لیئے اعلانات شروع
عوام کا اتفاق ہوگیا

سلام ان لوگوں کو 🇵🇰بشام کے رہائشی نوجوان نے اپنی جان پر کھیل کر زندگیاں بچا لی شکریہ جناب
23/08/2023

سلام ان لوگوں کو 🇵🇰
بشام کے رہائشی نوجوان نے اپنی جان پر کھیل کر زندگیاں بچا لی
شکریہ جناب

22/08/2023
یہ دو نوجوان جن کو زخمی حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایمرجنسی لایا گیا ہے۔ان کا پی ایم اے روڈ پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔ایک مریض ...
21/08/2023

یہ دو نوجوان جن کو زخمی حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایمرجنسی لایا گیا ہے۔ان کا پی ایم اے روڈ پر ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔
ایک مریض جوکہ شدید زخمی ہے اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
جو کہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی ایمرجنسی میں زیر علاج ہے۔

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسزز, انتظامیہ اور دیگر عملے کی جانب سے تمام تر علاج معالجے کی سہولیات ان کو فراہم کی جا رہی ہیں۔

اگر ان کو کوئی جانتا ہو تو پولیس چوکی ایوب ٹیچنگ ہسپتال سے جلد رابطہ کریں۔شکریہ

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H K Media voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share