Hazaray Di Awaz HD

Hazaray Di Awaz HD our mission to promote hindko language, culture of Hazara and to show the natural beauty of Hazara region and it's tourist's spots.
(6)

so don't miss to watch Hazray Di Awaz

پیارے پھول سے بچے کو قرآن مجید دل میں محفوظ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ہاڑی کھیتر کا ایک اور اعزاز ۔۔۔۔سردار ابراہیم ...
02/12/2024

پیارے پھول سے بچے کو قرآن مجید دل میں محفوظ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

ہاڑی کھیتر کا ایک اور اعزاز ۔۔۔۔
سردار ابراہیم کا چھوٹا بھائی عبداللہ میر افسر نے الحمدللہ قرآن مجید حفظ کرلیا عبداللہ اپکو اور آپکی پوری فیملی کو بستی سردار گلزمان خان گروپ کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ

02/12/2024

بریکنگ نیوز
ایبٹ اباد ویلج کونسل کا سیکرٹری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔اینٹی کرپشن ایبٹ آباد سرکل آفیسر سردار واجد اور انکی ٹیم کی کامیاب کاروائی، سئنیر سول جج کے ہمراہ سیکرٹری ویلج کونسل بانڈہ قاضی خان کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ویلج سیکرٹری کونسل میرج سرٹیفکیٹ کا 500 کے بجائے 50 ہزار رشوت لے رہا تھا۔

02/12/2024

ہزارہ اور پنجاب کی سرحد جھاری کس سے براہ راست

01/12/2024
01/12/2024

مغلیہ گارڈن واہ سے برائے راست

30/11/2024

پاکستان کے تاریخی شہر ٹیکسلا سے براہ راست ۔۔۔۔

30/11/2024

اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ لینے والے سے دینے والے کا ہاتھ افضل ہے۔ ایسے لوگوں کی مدد کریں تاکہ آپ کی دنیا و آخرت سنور سکے۔
رابطہ نمبر : 03229985285 / 03341897292

30/11/2024

او دیکھائیں آپ کو ہری پور شہر براہ راست ھندکو پروگرام

27/11/2024

احتجاج دھرنے پارٹی لیڈران سے محبت بھی کریں لیکن یاد رکھیں کے آپ بھی کسی کے ہیرو ہیں کسی کو آپ کی بھی ضرورت ہے اس بچی نے تو پتھر دلوں کو بھی رولا دیا ہے

27/11/2024

ہندکو ماہیے

26/11/2024

اس شخص کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے

25/11/2024

یہ وہ جگہ ہے جہاں گزشتہ روز دو سگے بھائیوں کو مار دیا گیا

24/11/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپنے صوبے کی خبر ہی نہیں
بزرگ شہری

23/11/2024

پروگرام شکائتاں لوکاں دیاں۔ برائے راست ہرنو دیسال سے

22/11/2024

ٹھنڈیانی روڈ یونین کونسل کھٹوال سے براہ راست

22/11/2024

اے سی، ڈی سی اور کمشنر کے پاس چلے گئے ہیں کوئی نہیں سنتا

Address

Abbottabad

Telephone

+923229985285

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazaray Di Awaz HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hazaray Di Awaz HD:

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Abbottabad

Show All