ہر شخص اپنی کرتوتوں میں گرفتار ہو گا
نتھیاگلی گلی میں برفباری شروع میں اپنے تمام دوستوں بزرگوں سے گزارش کرتا ہوں کے موسم بہت ٹھنڈا ہے اپنے آپ کو گرم ملبوسات میں آئیں اور اپنی گاڑی کی سپیڈ کم رکھیں شکریہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے خیرپور سندھ کے شہری کی فریاد سنی۔ ملاقات کے دوران شہری کی دلجوئی کی اور فوری طور پر 50 ہزار روپے امداد فراہم کی۔ وزیر اعلیٰ نے شہری سے کہا، 'میرے لیے دعا کریں مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں شملہ 25 نیوز
اس شخص کو 34 سال سزا سنائی جس کے ساتھ سارا گلگت بلتستان کھڑا ہےیہ ٹکراؤ اداروں کو مہنگا پڑے گا
خالد خورشید آپ کی وفاداری کو سلام
اس سفر میں اپنے اللہ کو اور زیادہ قریب سے دیکھا ہے۔۔اور ہمیں عمران خان کی ساتھ کھڑا ہونے کی سزا دی جارہی ہے۔۔
حسان نیازی مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں شملہ 25 نیوز
گلیات برف باری اپڈیٹ
گلیات میں زیادہ برف باری کی وجہ سے چرییاں، کالا باغ، چھانگلہ گلی اور دیگر مقامات پر پسلن ہو گئی ہے۔
جی ڈی اے، ڈسٹرک پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکار سڑک کو کلیئر کرنے میں مصروف ہیں۔
لہذا تمام سیاح حضرات سے گزارش ھیکہ ہرنو سے آگے گلیات کی جانب سفر کرنے سے پریز کریں۔
مقامی افراد کے لیے ہر طرف سفر کے لیے اجازت ہے۔
ترجمان ایبٹ آباد ٹریفک پولیس
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات
صحافیوں کو کمیٹی روم 5 میں بلا لیا مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں شملہ 25 نیوز
🚨 بریکنگ نیوز
پشاور ہائیکورٹ، پشاور
16 دسمبر، 2024 بروز پیر
سابق وفاقی وزیر مراد سعید سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے. مراد سعید کو سخت سیکیورٹی میں پشاور ہاٸیکورٹ پہنچا گیا. مراد سعید آج پشاور ہاٸیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد کل سے باقاعدہ تحریک کا آغاز کریں گے مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں شملہ 25 نیوز
علیمہ خان کی اہم گفتگو 🛑
عمران خان نے کہا آگر ہمارے مطالبات نہیں مانتے ہیں تو اوورسیز پاکستانی پیسے بیجھنا بند کر دیں