Ahlat Play

Ahlat Play "Welcome to Ahlat Play Turkish Historical Series Platform"
(1)

28/12/2024

ہمارے خوابوں سے ایک ریاست ابھرے/نکلے گی 😍 عثمان صاحب بچپن ہی سے ریاست کا خواب دیکھ رہے تھے جو اب بن گئی ہے ♥️

27/12/2024

اگر میں ان ظالموں کا احتساب نہ کروں تو مجھے عثمان سردار نہ کہا جائے 💥 خوبصورت منظر 😍

25/12/2024

عثمان صاحب منگولوں کے ہتھے چڑھ گئے 😧 عثمان صاحب کو جال میں پھنسا لیا گیا 💥🥲

25/12/2024

منگولوں نے اورہان کے ہاتھ میں کیل ٹوک دیا 🥲 اولوگان تو نویان جیسا ظالم نکلا 💥

25/12/2024

ہولوفیرا نے عثمان صاحب کو دکھی خبر دی کہ منگولوں نے قلعے کاراجاصار پر حملہ کر دیا ہے 🥲قسط نمبر 176 کا خوبصورت منظر 😍

25/12/2024

جیرکوتائی کے بھائی کمانڈر التوگائی کی خوفناک انٹری ♥️ نویان کی طرح سپاہیو کا صفاٰیا کردیا 💥

کورولش عثمان قسط نمبر 176 کی تصویری جھلکیاں 😍 مکمل قسط جمعرات کی صبح اہلت پلے ویب سائٹ پر ان شاءاللہ۔۔♥️
24/12/2024

کورولش عثمان قسط نمبر 176 کی تصویری جھلکیاں 😍
مکمل قسط جمعرات کی صبح اہلت پلے ویب سائٹ پر ان شاءاللہ۔۔♥️

24/12/2024

جب کارا تیگن کو فریضہ نہیں ملا تو کاراتیگن کی حالت دیکھنے لائق تھی 🤣کارا تیگن کو امیر صلاح الدین نے ایک فریضہ سونپا دیا 😍

24/12/2024

امیر صلاح الدین ایوبی مصر کے وزیر بننے کے بعد اپنے پہلے الفاظ بول رہے ہیں 😍 صلاح الدین ایوبی قسط 38 کا خوبصورت منظر 💥

23/12/2024

چاہے دنیا بھی ٹوٹ جائے مجھ پر پھر بھی بیعت نہیں کروں گا ♥️اور مجھ سے تمہیں خون اور ہڈیاں ملیں گی 💥

22/12/2024

ہم یہ کہہ کر فتح کے لیے آئے تھے کہ مہم ہماری فتح اللہ کی اور اب فتح حاصل ہو چکی ♥️ عثمان صاحب نے کاراجاصار قلعہ فتح کیا 😍

22/12/2024

Mehmed Fatihler Sultanı Episode 29 Trailer 2 With Urdu Subtitles
سلطان محمد فاتح سیریز کی ہر نئی قسط بدھ کی صبح اہلت پلے ڈاٹ کام ویبسائٹ پر اپلوڈ ہوتی ہے ♥️

21/12/2024

Selahaddin Eyyubi Episode 38 Trailer 3 With Urdu Subtitles

21/12/2024

ہولوفیرا کو ہر بات پر تانہ دینے والی گونجا کو پتہ نہیں کہ لوگ مجھ سے نفرت کرنے لگے ہیں 😊 بالا خاتون حلیمہ خاتون کا احتساب کررہی ہے ♥️

21/12/2024

باجیان منگولوں کے خلاف جنگ کی تیاری کر رہی ہیں 😊 فاطمہ خاتون اور حلیمہ خاتون کے بیچ زبردست مشق 😍

20/12/2024

عثمان صاحب نے کاراجاصار قلعے کی دیواریں اڑادیں اور قلعہ فتح کیا 😍لوکاس سپائیڈر مین کی طرح رسی پھیلا کر بھاگ گیا 💥

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahlat Play posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category