pinenews.tv

pinenews.tv To keep people updated about happenings around them.

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن ایس ایچ او کینٹ کیڈٹ ...
17/01/2025

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن
ایس ایچ او کینٹ کیڈٹ عبدالغفور قریشی نے آۓ روز بازار میں خریدو فروخت کرنے والی خواتین کے پرس زیورات چوری کرنے والا خواتین کا گروہ مسماتہ کوثر زوجہ حفیظ عائشہ دختر حفیظ ساکنان نملی میرا حال نڑیاں کو حسب ضابطہ گرفتار کر کے مال مسروقہ طلائی زیورات 01 عدد ہار ، 04 عدد چوڑیاں ، 02 لاکھ روپے نقدی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

17/01/2025

ہزارہ الیکٹرک کمپنی زندہ باد
سٹاف بھرتی کرو ہزارہ کمپنی بچاؤ
میٹر ریڈر بھرتی کرو ہزارہ کمپنی بچاؤ
آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو یونین ہزارہ کمپنی زندہ باد
جمیل تنولی چیئرمین ہزارہ کمپنی زندہ باد

ایبٹ آباد تھانہ سٹی کی حدود میں سی این دبلیو کے سینئر کلرک  شاہد حسین شاہ پر قاتلانہ حملہ سٹی پولیس کی بروقت کاروائی ملز...
17/01/2025

ایبٹ آباد تھانہ سٹی کی حدود میں سی این دبلیو کے سینئر کلرک شاہد حسین شاہ پر قاتلانہ حملہ سٹی پولیس کی بروقت کاروائی ملزمان موقع سے فرار ،تفصیلات کے مطابق
گزشتہ رات شاہد حیسن شاہ ولد معروف حسین شاہ اپنے گھر بٹنگی دی موری پہنچے گاڑی پارک کر کے بائر نکلے تو نامعلوم تین افرد نے فائرنگ کردی جس سے کوئی مالی نقصان نیں ہوا بال بال جان بچ گئ تھانہ سٹی پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئ تفتیش شروع کر دی ہے

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنایا ، جس میں بانی پی ٹی آئی کو 14 سال اور بشریٰ بی بی ...
17/01/2025

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنایا ، جس میں بانی پی ٹی آئی کو 14 سال اور بشریٰ بی بی کو کی سزا 7سال قید کی سنا دی گئی۔

احتساب عدالت نے القادر یونیورسٹی کو بھی سرکاری تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔

عدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔

17/01/2025

بی ایچ یو بگنوتر: سہولیات کا فقدان، مریض مشکلات کا شکار

گاؤں بگنوتر کا بنیادی صحت مرکز (بی ایچ یو) دن 12 بجے کے بعد اکثر بند رہتا ہے، اور جب کھلا بھی ہو تو وہاں اکثر ادویات کی کمی ہوتی ہے اور عملہ موجود نہیں ہوتا۔ مریضوں کو علاج کے لیے 20 کلومیٹر دور ایبٹ آباد جانا پڑتا ہے، جو ان کے لیے شدید مشکلات کا باعث بنتا ہے۔ بی ایچ یو میں سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے گاؤں کے لوگ صحت کے مسائل میں مبتلا ہیں۔ حکام سے اپیل ہے کہ اس صورتحال کا نوٹس لے کر ہسپتال کو مکمل طور پر فعال بنایا جائے۔

17/01/2025
17/01/2025
16/01/2025

پسند کی شادی جرم بن گئی. ہری پور میں دو سگے بھائیوں کی کہانی، دکھی ماں کی زبانی







16/01/2025

ایبٹ آباد: آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر "پینشن بچاؤ تحریک" کا آغاز

ایبٹ آباد: پینشن بچاؤ ریلی گورنمنٹ ھائی سکول نمبر 3 سے شروع ہو کر پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر۔

ایبٹ آباد: ریلی میں بڑی تعداد میں سرکاری ملازمین کی شرکت

ایبٹ آباد، مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف مطالبات درج تھے۔

ایبٹ آباد۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ پینشن کا سابقہ طریقہ کار بحال کیا جاۓ۔

ایبٹ آباد: مظاہرین کا کہنا تھا کہ پینشن سے نکالے گئے الاونسسز کا دوبارہ انظمام کیا جاۓ۔

ایبٹ آباد: مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو اس تحریک کو صوبہ کی سطح پر چلایا جاۓ گا

ایبٹ آباد تمام سی این جی سٹیشنز کو 4 روز( 16 تا 19 جنوری) مکمل بند رکھنے کے حوالے سے دفعہ 144 کا نفاذسوئی ناردرن گیس پائ...
16/01/2025

ایبٹ آباد
تمام سی این جی سٹیشنز کو 4 روز( 16 تا 19 جنوری) مکمل بند رکھنے کے حوالے سے دفعہ 144 کا نفاذ

سوئی ناردرن گیس پائپ لائن ایبٹ آباد کی سفارشات پر گیس کی کمی کے باعث شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر کے تمام سی این جی سٹیشنز 4 روز( 16 تا 19 جنوری) تک مکمل بند کرنے کے حوالے سے دفعہ 144 کا نفاذ

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی جانب سے تمام انتظامی افسران اور پولیس کو سیکشن 144 کی خلاف ورزی پر کاروائی اور سی این جی سٹیشنز کو سیل کرنے کی ہدایات جاری


شہزادہ ایبٹ آباد میرپور، فرزند ہزارہ فخر خیبرپختونخوا علی خان جدون کی سرپرستی میں ، 6 آل پاکستان کنگفو ہنگار چیمپین اسلا...
16/01/2025

شہزادہ ایبٹ آباد میرپور، فرزند ہزارہ فخر خیبرپختونخوا علی خان جدون کی سرپرستی میں ، 6 آل پاکستان کنگفو ہنگار چیمپین اسلام خیبرپختونخوا کی ٹیم نے 5 گولڈ میڈل حاصل کر کے چیمپین ٹرافی اپنے نام کر لی

ہری پور تھانہ پنیاں کی کاروائی ڈکیٹی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گروہ گرفتار قبضے سے 70 ہزار روپے نقدی اور وارداتوں می...
15/01/2025

ہری پور تھانہ پنیاں کی کاروائی ڈکیٹی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گروہ گرفتار قبضے سے 70 ہزار روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برامد پولیس

ہری پور ملزمان تھانہ پنیاں کی حدود میں اسلحہ کی نوک پر ڈکیٹی کی وارداتیں کرتے تھے پولیس

ہری پور تھانہ پنیاں میں مقدمہ درج مزید تفتیش جاری پولیس

15/01/2025

چار دن قبل بانی میرا روڈ چکی کے مقام پر شیخ ال بانڈی کے رہائشی پرویز نامی کیری ڈبہ ڈرائیور کو گولی مار کر زخمی کرکے گاڑی چیننے کی کوشش کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی ایس ایچ او تھانہ بنگنوتر سید زبیر شاہ اور ان کی پوری ٹیم نے ڈی پی او ایبٹ اباد کی ہدایت پر دن رات کام کر کے مختلف زرائے سے ملزم کی شناخت کی اور ملزم تک پہنچ گئے جسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا واضح رہے کہ اس کیس میں ملوث ملزم پہلے بھی کار لفٹنگ اور دیگر مقدمات میں ملوث رہا ہے اور یہ عادی مجرم ہے

15/01/2025

ایبٹ آباد نواں شہر پولیس کی جانب سے چادر اور چار دیواری کا تقدس ماپال پولیس کا گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں پر بدترین تشدد دو خواتین سمیت دو افراد زخمی ایک نوجوان کو پولیس اہلکار ساتھ لے گئے جس کا تاحال کوئی عمل نہیں،متاثر خاتون پولیس اہلکار جان سے مارنے کی دھکمیاں دے رہے ہیں انصاف دیا جائے، متاثرہ خاتون متاثرہ خاندان انصاف کے لیے عدالت پہنچ گیا متاثرہ خاندان نے پولیس کے خلاف 22A کے تحت درخواست دائر کر دی

15/01/2025

خانپور میں صفائی مہم جاری

Address

Cant Plaza Opposite Beacon House School
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pinenews.tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to pinenews.tv:

Share