Anmol pari

Anmol pari Mera YouTube channel subscribe kryn amazing abbottabad

23/11/2024

پھٹان ایک بہادر قوم ہے یہ بات غیروں کو عزم نہیں ہوتی اس لیے ہر طرح سے پاکستان میں پٹھانوں میں پھوٹ ڈال کر اپنے عزائم میں کامیاب ہو رہے ہیں اس لیے میری پھٹان بھائیوں سے گزارش ہے کے آپس کے جھگڑے ختم کر کے مل کر رہیں شکریہ

I have reached 11K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
23/11/2024

I have reached 11K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

21/09/2024

#

13/09/2024

 ゚viralシfypシ゚
09/08/2024

゚viralシfypシ゚

09/08/2024

آرمی چیف صاحب کا سب انتشار پھیلانے والوں کو واضح پیغام دے دیا ہے آگے آپ کی مرضی ہے لتر پولے کھانے ہیں تو لگے رہو۔۔۔۔۔

08/08/2024

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ2024fyp

ویڈیو سب کو شئیر کرو تاکہ باقی لوگوں کو بھی سبق مل سکے  ゚viralシfypシ゚      ゚viralシ2024fyp
08/08/2024

ویڈیو سب کو شئیر کرو تاکہ باقی لوگوں کو بھی سبق مل سکے ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ2024fyp

17/06/2024

پانڈو تھانہ میں عید کا دن بھی سوگوار کسی نے اختر چاچا کے گھر میں رات کو گھس کر فائر کر کے ان کو شہید کر دیا۔چند دن پہلے عمر کو روالپنڈی میں کسی نے قتل کر دیا تھا ابھی سارے گاؤں والے غم سے نہیں نکلے تھے کے آج اور واقع ہو گیا

16/06/2024

کاش کے جتنا شور ایک اونٹ پر کیا گیا ہے اتناشور اتنا فلسطین پر ہوتے ظلم پر کیا جاتا

16/06/2024

ایک اونٹ کی ٹانگ کٹی ہوئی سب کو نظر آ گئ فلسطین میں کٹتی ہوئی گردنیں کسی کو نظر نہیں آتی

16/06/2024

تصویر بولتی ہے ٹرینڈنگ میں اس ٹائم ان میں سے کس کا ذکر سوشل میڈیا پر ہے
16/06/2024

تصویر بولتی ہے ٹرینڈنگ میں اس ٹائم ان میں سے کس کا ذکر سوشل میڈیا پر ہے

16/06/2024

ایک اونٹ کی تو ساری قوم آواز بن گئ کوئی اس کو خرید کر جدید ٹانگ لگوانا چاہتا ہے تو کوئی اس کے لیے مر مٹنے کو تیار ہے اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے نہ تو کوئی مدد کرنا چاہتا ہے نہ تو کسی کے پاس اتنا ٹائم ہے کے سوشل میڈیا پر ہی اواص اٹھا سکے۔۔

16/06/2024

افسوس صد افسوس ایک اونٹ کے لیے ساری قوم یکجا ہو گئی یہ ٹھیک ہے عمدردی ہونی چاہیے لیکن کیا ہماری قوم کو فلسطینی نظر نہیں آتے جتنا وویلا اونٹ کے لیے کیا گیا

16/06/2024

Address

Abbottabad
22020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol pari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share