Traveling Vibes

Traveling Vibes This page belong to traveling explore the Beauty of worldwide

Tour Guides, Photography, Vediography. Share Your Love With My Videos

23/12/2024

Live Snow Fall Nathiagali

14/12/2024

Check out Traveling Vibes’s video.

11/12/2024

31 likes, 14 comments. “ ”

رنگوں سے بھرا ہے میرا شہر ایبٹ آباد آنکھ بھر جائے لیکن دل نا بھرے❤️
11/12/2024

رنگوں سے بھرا ہے میرا شہر ایبٹ آباد
آنکھ بھر جائے لیکن دل نا بھرے❤️

❗ فراڈ الرٹ ❗سکیم کرنے والے کا نمبر واٹس ایپ نیچے لگا ہوا ہےمیرے دوست کے ساتھ ایک شخص نے دھوکہ دہی کی ہے جو خود کو TikTo...
09/12/2024

❗ فراڈ الرٹ ❗
سکیم کرنے والے کا نمبر واٹس ایپ نیچے لگا ہوا ہے

میرے دوست کے ساتھ ایک شخص نے دھوکہ دہی کی ہے جو خود کو TikTok اکاؤنٹ ایکسپرٹ کہہ رہا تھا۔ اس نے وعدہ کیا کہ وہ میرا TikTok اکاؤنٹ ایکٹو اور مانیٹائز کر دے گا اور اس کے بدلے اس نے مجھ سے 38,000 روپے لے لیے۔ رقم لینے کے بعد نہ تو اس نے میرا اکاؤنٹ ایکٹو کیا اور نہ مانیٹائز۔ اب وہ ا اور پیسے مانگ رہا ہے اور پیسے مانگ رہا ہے رابطہ بھی کرنے سے منع کر رہا ہے

میں FIA سائبر کرائم ونگ میں بھی اس کی شکایت درج کروا رہا ہوں تاکہ قانونی کارروائی ہو سکے۔

اگر کسی اور کے ساتھ بھی ایسا فراڈ ہوا ہے یا آپ اس شخص کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہ کرم شیئر کریں۔ آئیں مل کر ایسے دھوکہ بازوں کو بے نقاب کریں۔

براہ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ ایسے فراڈ سے بچ سکیں۔

شکریہ!

---

Nathiagali Bazaar    ゚
04/11/2024

Nathiagali Bazaar ゚

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traveling Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Traveling Vibes:

Videos

Share