Suba Hazara Movement

Suba Hazara Movement Hazara Province Movement (Urdu/Hindko: تحریک صوبہ ہزارہ) is a movement aimed at creating the Hazara Province in the Hazara division of Khyber Pakhtunkhwa

08/12/2024
وہ تمہارے لیے چاند تارے لانے کی بات کرے گا😄تم اس سے دو کلو چلغوزے مانگ لینا🙃🙃🙃🙃
01/12/2024

وہ تمہارے لیے چاند تارے لانے کی بات کرے گا😄
تم اس سے دو کلو چلغوزے مانگ لینا🙃🙃🙃🙃

ایمیزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک میں پھیلا ہوا ہے، جن میں سب سے زیادہ حصہ برازیل میں ہے۔ اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلو م...
29/11/2024

ایمیزون کا جنگل دنیا کے 9 ممالک میں پھیلا ہوا ہے، جن میں سب سے زیادہ حصہ برازیل میں ہے۔ اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلو میٹر ہے، جبکہ پاکستان کا رقبہ تقریباً 7 لاکھ 95 ہزار مربع کلو میٹر ہے۔ "ایمیزون" ایک یونانی لفظ ہے جس کا مطلب "لڑاکو عورت" ہے۔ دنیا کی 20 فیصد آکسیجن ایمیزون کے درخت اور پودے پیدا کرتے ہیں۔

ایمیزون میں دنیا کے 40 فیصد جانور، چرند، پرند اور کیڑے پائے جاتے ہیں۔ یہاں 400 سے زیادہ جنگلی قبائل آباد ہیں، جن کی کل آبادی کا اندازہ 45 لاکھ ہے۔ یہ لوگ آج بھی قدیم جنگلی طرزِ زندگی گزار رہے ہیں۔

ایمیزون کے کچھ علاقے اتنے گھنے ہیں کہ وہاں سورج کی روشنی بھی نہیں پہنچ پاتی، اور دن میں بھی رات کا منظر ہوتا ہے۔ یہاں خطرناک اور زہریلے کیڑے بھی پائے جاتے ہیں، جو انسان کو کاٹ لیں تو چند منٹ میں اس کی موت ہو سکتی ہے۔ ایمیزون کا دریا پانی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے اور اس کی لمبائی 7 ہزار کلو میٹر ہے۔ اس دریا میں 30 ہزار سے زیادہ قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔

ایمیزون کے جنگلات میں 60 فیصد جاندار ایسے ہیں جن کے نام ابھی تک نہیں رکھے گئے۔ یہاں کی مکڑیاں اتنی بڑی اور مضبوط ہیں کہ پرندوں کو بھی پکڑ سکتی ہیں۔ اس جنگل میں پھلوں کی 30 ہزار اقسام موجود ہیں۔

اب تک ماہرین اور مہم جو اس جنگل کے صرف 10 فیصد حصے تک ہی پہنچ سکے ہیں۔ ایمیزون کی ہزاروں سال پرانی کہانیاں ہیں اور یہ قدرت کے کئی راز اپنے اندر چھپائے ہوئے ہے۔ اگر آپ ایمیزون کے گھنے جنگل میں ہوں اور وہاں طوفانی بارش شروع ہو تو تقریباً 12 منٹ تک بارش کا پانی آپ تک نہیں پہنچے گا۔

26/11/2024

ایبٹ آباد کا ایک نوجوان جو آج سارا دن آنسو گیس شیل بڑی مہارت سے واپس پولیس پر پھینکتا تھا جو بشرا بی بی کے نوٹس میں آیا تو اس کو پانچ لاکھ انعام دیا ۔
جبکہ دوسری ایبٹ آباد کے لیے بری خبر ہے کہ رینجرز کے جوانوں کو پراڈو سے کچلنے والے نوجوان واجد جدون کا تعلق بھی ایبٹ آباد سے بتایا جا رہا ہے
ذرائع ۔۔

پاک بھارت کرکٹ پر جو تنازعہ چل رہا ہے اس کا بہترین حل دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جو آدھا بھارت اور آدھا پاکست...
17/11/2024

پاک بھارت کرکٹ پر جو تنازعہ چل رہا ہے اس کا بہترین حل دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جو آدھا بھارت اور آدھا پاکستان میں ہو دونوں طرف اپنے اپنے دروازے ہوں بھارت اپنی سرزمین سے داخل ہو پاکستان اپنی سرزمین سے آئے گا نہ بھارت کو اعتراض ہو گا پاکستان ٹیم بھیجنے کا نہ پاکستانیوں کو وہاں کا ویزہ لینا پڑے گا 😎

14/11/2024

ہزارے والو جاگسو۔۔
(جی ڈی اے )ایبٹ آباد کی کرپشن کہانی۔۔۔
ایبٹ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ جی ڈے اے میں ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر نزیر عباسی اور مقامی ایم پی اے رجب عباسی اور صوبائی وزیر سیاحت کی مداخلت، چور دروازے سے 18 آسامیوں پر بند بانٹ، بغیر اشہتار کے انٹرویو جاری، لکی مروت کے فرنٹ مین نے بھرتی کے لیئے فی سیٹ پر لاکھوں روپے کی بولی لگا دی، اے ڈی اور رسیپشنسٹ پر تعنیات خاتون انٹرویو لینے میں مصروف، اس ضمن میں محکمہ جی ڈی اے کے زرائع نے بتایا ہے کہ 6 اسسسٹنٹ کی پوسٹوں پر فی کس 35 لاکھ روپے میں معاملات طے پاگئے، کلاس فور کی سیٹ 13 لاکھ روپے اور جوئنر کلرک کی 1150 آسامیاں بک گئی ہیں زرائع کے مطابق جو بھرتیاں ہوئی ہیں ان کا کوئی اشہتار کسی اخبار میں نہیں آیا اور نہ ہی ان سیٹوں پر بھرتی ہونے والوں کا ٹیسٹ ہوا ہے محکے کے زرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ راتوں رات ان تمام سیٹوں پر آڈر ہوئے ہیں تحریک انصاف نے صوبے میں انصاف کی دھجیاں بکھر دی ہیں مقامی ایم پی اے رج علی عباسی، مقامی ایم این اے علی اصغر خان، صوبائی وزیر مال ، اور وزیر سیاحت نے میرٹ کا جنازہ نکال دیا ہے زرائع کے مطابق صوبائی وزیر سیاحت نے مانسہرہ کے نوجوانوں سے وعدہ پورا کردیا ہے محکمہ جی ڈی اے کے ڈی جی صوبائی وزیر اور دیگر سیاسیوں کے ہاتھوں یرغمال ہیں زرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایڈمن نے فی سیٹ پر ریٹ مقر کردیئے ہیں زرائع کے مطابق صوبائی وزیر اپنے بھائی واجد چن زیب کو گلیات میں دو جعلی کاغذات پر 2 پلاٹ دلوا چکے ہیں ، زرائع کے مطابق معتدد آسامیوں پر گوسٹ ایمپائزذ تعنیات ہوگئے ہیں جبکہ بھرتی ہونے والے ملازمین تاحال جی ڈی اے میں کام نہیں کررہے بلکہ صوبائی وزیر کے گھر اور پشاور میں انکے دفتروں میں نوکری کرنے میں مصروف ہیں اور محکمہ جی ڈی اے میں صرف اور صرف تنخوائیں وصول کی جارہی ہیں زرائع کے مطابق گلیات کا ڈائریکٹر فواد خٹک کھلے عام نزیر عباسی ، اور علی اصغر کے نام پر سائلین سے رشوت طلب کررہے ہیں مخصوص فرنٹ لائن مینوں سے روانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے لینے کا انکشاف ہوا ہے زرائع کے مطابق تحریک انصاف کے جلسوں کی فنڈنگ کا راگ الاپنے لگا، پاکستان تحریک انصاف کے منظور نظر سوشل میڈیا پر کام کرنے والوں کو بھی بھاری رشوت کے عوض نتھیاگلی میں پلاٹوں سے بھی نوازہ گیا، ڈرائیوروں کی سیٹوں پر فی کس 3 لاکھ روپے 50 ہزار رشوت کے آڈر کر دیئے گئے ڈی جی نے جی ڈی اے میں تعنیاتی کے دوران اسلام آباد میں گھر کی تعمیر مکمل لی ، زرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کے افسران دعوتوں اور کانٹی جنٹس امپلائیز کی خدمتوں کے مزے لینے کی حد تک محدود ہیں زرائع کے مطابق چیف ڈرائیور نے ماہانہ عمروں پر جانا اپنا وطریہ بنا لیا ہے شہریوں نے محکمہ جی ڈی اے کی تمام غیرقانونی بھرتیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا ہے

14/11/2024

ہزارہ ٹریولز ابیٹ آباد کی جانب ابیٹ آباد سے کوہٹہ کے لیے
روزانہ دن 3 بجے سپر مختیر کمپنی کی جدید لگژری یو ٹانگ کمپنی کی گاڑیوں پر اپنی سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ۔۔۔
رابطہ نمبر:-
⭐0992 395800⭐
🔜0300-9115826⭐
❣️0310-8155826🔜
الزہرہ ہوٹل 🏨 نیزد پشاور کوسٹر اڈہ ابیٹ آباد...

ایم پی اے.رجب علی عباسی صاحب نے میرٹ کی دھجیاں اڑا لیں۔ یو سی نملی میرا کی وی سی ڈھکی کھیتر کے گاؤں نورمنگ میں گورنمنٹ گ...
14/11/2024

ایم پی اے.رجب علی عباسی صاحب نے میرٹ کی دھجیاں اڑا لیں۔ یو سی نملی میرا کی وی سی ڈھکی کھیتر کے گاؤں نورمنگ میں گورنمنٹ گرلز سکول میں کلاس فور کی پوسٹ پرغیر مقامی اقلیتی بھرتی کر دیا۔
سابقہ صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع ایبٹ آباد ملک احسن نے اس آرڈر کو کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ کسی صورت اپنے نوجوانوں کا حق نہیں چھینے دوں گا۔ رجب علی عباسی صاحب نے ہم سے نام لیے اور کنفرم آرڈر کی خبر بھی دی لیکن بعد میں نام ایک کرسچن لڑکے کا نکلا۔اس پوسٹ کے لیے ہمارے لڑکے کئی سالوں سے زلیل و خوار ہوتے رہے۔
ایم پی اے صاحب اس سے پہلے کئی بار ہمارے لوگوں کی اس لئے تزلیل کر چکے ہیں جس کے تمام شواہد کل ویڈیو بیان میں جاری کروں گا۔
ملک احسن ذوالفقار سابقہ صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع ایبٹ آباد۔

14/11/2024

ایبٹ آباد
GDA
میں بغیر اشتہار اور بغیر انٹرویوسیٹیں سیل۔
3 لاکھ سے 35 لاکھ تک بولی ۔بہتی گنگا میں مقامی MPA اور MNA نے بھی ہاتھ دھوئے۔

13/11/2024

ہزارہ ٹریولز ابیٹ آباد کی جانب ابیٹ آباد سے براستہ موٹروے سوات مینگورہ سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔۔
روزانہ صبح 9:30
دوپہر 2:30 بجے
رابطہ نمبر
⭐0992 395800⭐
🔜0300-9115826⭐
❣️0310-8155826🔜
الزہرہ ہوٹل 🏨 نیزد پشاور کوسٹر اڈہ ابیٹ آباد👇

تفصیلات کے مطابق؛ ایبٹ أباد تعلیمی بورڈ میں خالی أسامیوں پر میرٹ کی دھجیاں بکھیردی ہزارہ کے امیدواروں کےانٹریولینے کےبعد...
11/11/2024

تفصیلات کے مطابق؛ ایبٹ أباد تعلیمی بورڈ میں خالی أسامیوں پر میرٹ کی دھجیاں بکھیردی ہزارہ کے امیدواروں کےانٹریولینے کےبعد انہیں سرے سےنظرانداز کردیاگریڈانیس کو چھوڑ کر سیکٹری بورڈکےلیے گریڈ اٹھارہ اورریٹاٸرمنٹ کےقریب امیدواروں کی تعنیاتی کےلیے سمری ارسال کردی حالانکہ سیکٹری بورڈ کی تعنیاتی کم ازکم تین سال کےلیےمقررہوتی ہے ہزارہ کےتعلیمی بورڈمیں تعنیاتی ہزارہ کے امیدوار کی ہونی چاہیے نامزدکردہ سمری کومنسوخ کیاجاۓ میرٹ پر أنےوالےامیدواروں کوترجیح دینی چاہیے مقامی صوباٸی وقومی قیادت فوری طور پر اس مسٸلے کی جانب توجہ مبزول کرکے ایبٹ أبادتعلیمی بورڈ میں سیکٹری کی خالی پوسٹ پر مقامی امیدوار کی تقرری عمل میں لائیں اس ضمن میں مبینہ زرائع نے روزنامہ شمال کوبتایاکہ محکمہ ابتداٸی وثانوی تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبہ بھرکےتعلیمی بورڈز میں خالی أسامیوں پرانٹریوزکاسلسلہ مکمل کرنےکےبعد سفارشات ارسال کردی گٸیں ایبٹ أباد سےتعلق رکھنے والے گریڈانیس گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کےدوسنیٸر پروفیسرنے بھی سیکٹری بورڈ کی خالی أسامی پر انٹریو دیا لیکن امیدواروں کی سلیکشن کمیٹی نے انکے نام نکال کے گریڈ اٹھارہ اورریٹاٸرمنٹ قریب کےامیدواروں کی سمری تیارکرکےصوباٸی حکومت کوارسال کردی اورہزارہ کو مکمل طور پر نظرانداز کردیاجس پر عوام میں سخت تشویش کی لہڑ دوڑ گٸ عوام کاکہناہیکہ پاکستان تحریک انصاف میرٹ کی دھھجیاں بکھیررہی ہے گریڈ انیس کو چھوڑ کے گریڈاٹھارہ کےامیدواروں کو سیکٹری بورڈ تعنیات کرنے کی حکمت عملی طے کرلی ہے ہم مقامی قیادت ایم پی اے مشتاق احمد غنی ۔ایم این اے علی خان جدون صوباٸی وزیر نزیرعباسی ایم پی اے شہلاشاہ بانوسےمطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے امیدواروں کوانکاحق دلانے کےلیے أوازبلندکریں اورایبٹ أبادتعلیمی بورڈ میں اپنے امیدوارکی تعنیاتی کوعمل میں لائی یں اورنامزد کردہ سمری کومنسوخ کروا ہیں
تحصیل چیئرمین حویلیاں عزیر شیر خان

11/11/2024

کدے ہس وی لیا کرو

11/11/2024

خیبر پختونخواہ صحت سہولت کارڈ میں 18ارب کا مقروض۔۔
دوسری طرف NFC ایوارڈ کے 6 ارب غائب ۔۔۔

Address

ہزارے والو ہوش کرسو۔۔۔
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suba Hazara Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share