یا اللہ ہم سب کے رزق کو اسان کر دے۔
ایبٹ آباد میں موسم سرد ہوگیا اور برائے راست پروگرام میں جھگڑا بھی
ایبٹ آباد سربن پل سے چھلانگیں لگاتی ہوئی عوام کے ساتھ برائے راست
یااللہ کریم ہمیں برے وقت سے بچانا اور پوری کاٸنات کو حفظ و امان میں رکھنا، بیشک اللہ ہی ہر چیز پر قادر ہے
کاکول کے جنگلات میں آگ لگ گئی
سینئر صحافی ناصر عباسی کی خوبصورت آواز میں نعت رسول مقبول برائے راست اہل ذوق شعر ضرور کریں
ایبٹ آباد فوارہ چوک سے شہزاد خان آپڑا ٹیٹ ہوکے شہزاد خان کے ساتھ برائے راست
ایبٹ آباد سربن ٹاپ سے براہ راست پروگرام ملک مرتضی اعوان کے ساتھ
پاکستان کے مایہ ناز باڈی بلڈر اعجاز احمد خان پولیس آفیسر کے پاس درجنوں بڑے ایوارڈ جس میں ان کے پاس سب سے بڑا اعزاز ساؤتھ ایشین چیمپئن کا ھے لیکن پاکستانی حکومت کی باڈی بلڈنگ کے کھلاڑیوں کو آٹے میں نمک جتنی مدد بھی درکار نھیں دیکھئیے خصوصی انٹرویو تنویر تنولی کے ساتھ
ھری پور باڈی بلڈنگ مقابلہ مسٹر ھزارہ چیمپیئن شپ 2025 ایبٹ آباد کے کھلاڑی چھا گئے بلڈر جم کے کوچ نے وہ کر دیکھایا جو مسٹر پاکستان چیمپئن کو بھی نہ مل سکا خالص سونے کا میڈل 🏅 دے کر مسٹر ھزارہ چیمپیئن کو گولڈ میڈل دے دیا مزید سنئے اس ویڈیو میں پاکستان کے نامی گرامی باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کی گفتگو تنویر تنولی جرنلسٹ کے ساتھ