Nizam Ki Dunya

Nizam Ki Dunya The Official page Of Nizam News which provides you top leading authentic news of Pakistan a

10/01/2025

ہزارہ ڈویژن
بالاکوٹ مانشی ٹاپ وادی کی خوبصورتی کاغان سے آصف اعوان کی زبانی

09/01/2025

برائی کے بعد نیکی کر لو وہ اسے مٹا دے گی ۔

09/01/2025

ہزارہ ڈویژن اپڈیٹ
ہری پور دہرے قتل میں حاضر سروس سب انسپکٹر سمیٹ تین ملزمان گرفتار انکوائری میں ثابت ہوا قاضی اجمل قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا ڈی پی او ہری پور

09/01/2025

ایبٹ آباد حویلیاں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

09/01/2025
09/01/2025
09/01/2025

ایبٹ آباد نوانشہر میں مسجد میں فجر کی نماز کے دوران گلفراز نامی شخص اپنے خالق حقیقی سے جا ملا
ایبٹ آباد سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے اپنے پاؤں پر چل کر آنے والا شخص واپس چارپائی پر گیا
ایبٹ آباد شہر کے انتہائی گنجان آباد علاقے کی جامع مسجد نواں شہر میں گلفراز کی جاں بر ہونے پر اللّٰہ اکبر کے نعرے گونج اٹھے

09/01/2025
09/01/2025
ایبٹ آباد منڈیاں کے معروف کاروباری شخصیت عباس راجپوت کے والد مین بازار والے محترم محمد نیاز صاحب کی بیماری کے باعث طبیعت...
09/01/2025

ایبٹ آباد منڈیاں کے معروف کاروباری شخصیت عباس راجپوت کے والد مین بازار والے محترم محمد نیاز صاحب کی بیماری کے باعث طبیعت شدید خراب ہے تمام بھائیوں سے حصوصی دعا کی درخواست ہے
جزاک اللہ
عباس راجپوت

03/01/2025

ایبٹ آباد سمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی یورپ بھجوانے میں ملوث عناصر کے خلاف انٹلیجنس بیسڈ آپریشن جاری*

ایبٹ آباد ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی

ایبٹ آباد ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات پر انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ

ایبٹ آباد خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے افغان لینڈ روٹ ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا

ایبٹ آباد ملزم کی شناخت افسر خان کے نام سے ہوئی۔

ملزم کا تعلق افغانستان سے ہے

ایبٹ آباد ملزم انسانی سمگلنگ میں ملوث بدنام زمانہ ایجنٹ قاری جان محمد کا بھائی ہے

ایبٹ آباد ملزم شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے لیبیا سے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔

ایبٹ آباد ملزم کو ہری پور سے گرفتار کیا گیا

ایبٹ آباد ملزم کے موبائل سے سمندر کے ذریعے شہریوں کو یورپ بھجوانے سے متعلق شواہد برآمد کر لئے گئے

ایبٹ آباد ملزم کے موبائل فون سے متاثرین اور ایجنٹوں سے رابطے کے شواہد برآمد

ایبٹ آباد ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایبٹ آباد یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف انٹلیجنس بیسڈ کریک ڈاون جاری ہے۔ ڈائریکٹر پشاور زون

ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے۔

ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔

کسی شخص کو بھی معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں۔ ڈائریکٹر پشاور زون

ٹھوس شواہد کی روشنی میں ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائیں گے۔ ڈائریکٹر پشاور زون

ترجمان ایف آئی اے

25/12/2024

ایبٹ آباد آے روز گلیات نتھیاگلی ٹھنڈیانی ایوبیہ خانسپور میں میں آگ لگانے کے واقعات ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکماجات کی پر اسرار خاموشی

ایبٹ آباد فارسٹ ڈیپارٹمنٹ اور ٹمبر مافیا کی ملی بھگت سے قیمتی جنگلات کو آگ لگا کر قیمتی لکڑی سمگل کی جانے کی فوٹیج منظر عام پر
ایبت آباد گزشتہ 1 ماں سے آگ کے باعث متعدد گھر جل کر خاکستر جنگلی نایاب جنگلی حیات ایک محضوص مافیا کا نشانہ
ایبٹ آباد محکمہ جات بلحصوص فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی نااہلی اور ملی بھگت کھل کر سامنے
مقامی افراد

ایبٹ آباد ایوبیہ خانسپور جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی

ایبٹ آباد گھنے جنگلات کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل رہی ہے قریبی آبادی کو شدید خطرہ لائق

ایبٹ آباد ضلع کے بالائی علاقوں میں جنگلات میں آگ روز کا معمول بن گیا
ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ محکماجات ہر سال میں متعدد دفعہ لگنے والی پر کوئی قانون قاروائی نہیں کر تے
مقامی ۔
ایبٹ آباد : کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی ٹیم جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئی ۔
ایبٹ آباد۔گاڑی کا راستہ نہ ہونے کی وجہ سے ریسکیو ٹیموں کو مشکلات کا سامنا ۔
ایبٹ آباد۔ریسکیو ٹیم نے پیدل مسافت کرتے ہوئے موقع پر پہنچ گئے
ایبٹ آباد: فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت سے آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا مگر آگ شدت سے پھیلتی جا رہی ہے

23/12/2024

گورنمنٹ آف پاکستان نے گریڈ 21 کہ آفیسر رفعت مختیار کو آئی جی موٹروے پولیس تعینات کر دیا نوٹیفکیشن جاری

Address

Abbottabad
22010

Telephone

+923125022290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizam Ki Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nizam Ki Dunya:

Videos

Share