06/02/2023
ترکی اور شام میں شدید زلزلہ، سینکڑوں افراد جاں بحق
ترکی کے جنوبی علاقوں اور شام میں علی الصبح 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی۔ اب تک سینکڑوں افراد زخمی اور جاں بحق ہو چکے ہیں۔
مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام، اپنے ترک اور شامی بھائیوں کے ساتھ ہے۔
اللہ سبحانہ اُمت مسلمہ کو ہر قسم کے سانحات سے محفوظ رکھے۔ آمین