28/08/2024
. ❣️❣️وہ شخص مجھے پیارا ہے اسے کہنا 🍂
میرے جینے کا سہارا ہے اسے کہنا ❣️❣️
❣️❣️ لوگ بہت سے پیارے ہیں مجھ کو مگر وہ سب سے پیارا ہے اسے کہنا ❣️
❣️❣️ محبتیں شکایتیں عداوتیں اسکی
مجھے سب گوارا ہے اسے کہنا ❣️❣️🍂
❣️❣️چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن مجھے صرف انتظار تمہارا ہے اسے کہنا 🌺 🥰🥰
❣️❣️❣️ ❣️