Tech With Urdu

Tech With Urdu Oman news update, Tech videos, Oman visa news, Online Earning videos and post, you are in my heart

05/12/2024

آج کی چند اہم خبریں۔ اور عمان کا راکٹ اسپیس میں اور 4 آدمی گرفتار۔۔

04/12/2024

انڈین سکول عمان کو بھاری جرمانے کا سامنا۔ 949,659,200 عمانی ریال۔ آج کی مکس خبریں۔۔

03/12/2024

عمانی ریال یہ تمام نوٹ دسمبر 2024 تک ہی کارآمد ہیں دسمبر 2024 کے بعد یہ صرف کاغذ تصور کیے جائیں گے۔ وہ کون کون سے نوٹ ہیں آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔۔

02/12/2024

عمان اک نیا اورزبردست قانون جو مزدور کے حق میں ہے۔۔

29/11/2024

اپنے ملک کے ڈرائیونگ لائسنس پر آپ عمان میں گاڑی چلا سکتے ہیں

27/11/2024

عمان کا لیبر ورک ویزہ پاکستانی 9 لاکھ روپے میں اک پاکستانی نے دوسرے پاکستانی کو بیچا۔۔

26/11/2024

بنک مسقط کا نیو اکاونٹ اب آپ اپنے موبائل سے خود ہی بنا سکتے ہیں۔۔۔۔

25/11/2024

عمان سی پی اے کی کاروائی 955 ممنوع چیزیں ضبط کی گئی جس میں فائزہ کریم بھی ہے۔۔

24/11/2024

آج کی تاریخ میں عمان ورک ویزہ کا ٹوٹل خرچہ اور کاغذات کی فل تفصیل۔۔۔
#

18/11/2024

عمان 54 نیشنل ڈے مبارک ہو۔ 54 جی بی ڈیٹا والوں کو بھی۔۔

17/11/2024

عمان 54 نیشنل ڈے پر 174 قیدیوں کی سزائیں معاف۔۔جس میں خارجی بھی شامل ہیں۔۔

عمان 54Th نیشنل ڈے 2024..
17/11/2024

عمان 54Th نیشنل ڈے 2024..

16/11/2024

عمان نیشنل ڈے کی خوشی میں اریڈو عمان کی طرف سے 54 جی بی ڈیٹا فری میں ایکٹیویٹ کریں۔۔۔

16/11/2024

عمان نیشنل ڈے کے موقعہ پر آتش بازی کے مظاہرے ان جگہ پر ہوں گے۔ مسقط گورنریٹ، ظفار گورنریٹ، مسندم گورنریٹ

14/11/2024

مسقط سے صلالہ فلائٹ ٹکٹ صرف 9.900 عمانی ریال میں اور عمان موسم۔۔

13/11/2024

آج کی اہم خبریں عمان ویزہ اور عمان نیشنل ڈے پر یہ کام نہ کریں۔۔۔

12/11/2024

آج عمان کی اہم خبریں اور نیشنل ڈے پر 54 جی بی فری ڈیٹا۔۔

11/11/2024

آج عمان کی اہم خبریں۔ عمان نیشنل ڈے اور 10،900 شراب کی بوتلیں پکڑی گئی۔۔۔

Address

Muscat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tech With Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category