Hassan Gondal

Hassan Gondal السلام عليكم

12/02/2024

طاقتور حلقوں نے ملک کو طاقتور و خودمختار بننے سے روکنے کےلیے کتنی محنت کی ہے

03/02/2024

اس بار ووٹ کرین کو جو تمام سیاستدانوں کے گند کو پھینک دے گا اور پھر نظام مصطفٰی ﷺ
قائم ہو گا ان شاء اللہ عزوجل

کرین پارٹی نے پورے ملک میں کل 713 امیدوار کھڑے کئے ہیں۔ ان میں 75 فیصد سے زیادہ تعداد عالم، مفتی، حافظ قرآن سمیت سید زاد...
01/02/2024

کرین پارٹی نے پورے ملک میں کل 713 امیدوار کھڑے کئے ہیں۔
ان میں 75 فیصد سے زیادہ تعداد عالم، مفتی، حافظ قرآن سمیت سید زادوں کی ہے۔
اللہ گواہ ہے جب بھی لوگوں کو اسلام کے پورے مضبوط نظام اور محنت کو ایک شجص کے محبت سے تولتے دیکھتا ہوں تب تب رونا اجاتا ہے اور سمجھ آتی ہے کہ بابا رضوی کی آنکھیں ہر وقت نم کیوں نظر آتی تھی یا اللہ ہمیں حق کی پہچان کرنے کی توفیق ؛ عطا فرما آمین 😭😭
بابا رضوی لوگوں کی اسلام کے مقابلے ظالموں سے محبت دیکھ کر ایک درد ناک جملہ بولا کرتے تھے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے تمہاری شکایت لگاوں گا ڈرو یہ سوچ کر جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم چہرہ انور موڑ لینگے 😭😭
میں گنہگار خاکسار میرے پاس سوا آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت کے کوئی اچھا عمل نہیں لیکن وعدہ ہے بابا رضوی پر ظلم کرنے والوں کے ساتھ کھڑا ہونے والو سے میں روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے کھڑا ہو کر تمہاری شکایت لگاوں گا😭😭😭

#حسن #گوندل

01/02/2024

‏10 سال 14 سال اور نااہلی سے ریڈ لائین والوں کی بہادری چیک کی گئی
ہو سکتا ہے غداری کیس یعنی 9 مئی کا اصل فیصلہ الیکشن سے دو دن پہلے سنایا جائے تاکہ احتجاج کی صورت الیکشن ملتوی اور پی ٹی آئی کو کالعدم کیا جا سکے
لیکن بے شک اس کو لٹکا دو یہ کاغذی مجاہد سوشل میڈیا کے ہی مجاہد ہیں

31/01/2024

نون(خون) لیگ خونریزی کی سیاست کر رہی ہے جس کا انجام بہت درد ناک ہو گا

24/01/2024

جو کوئی بھی پاکستان کے آئین کے دائرے میں رہے کر اپنے حقوق کی بات کرے ریاست کے ذمہ داران پر لازم ہے کہ انہیں حق دے
#حسن #گوندل

*امیر محترم اور حنیف قریشی صاحب کی ملاقات*اس ملاقات کو لے کر ایک ہی جماعت کے کارکنان کے آپس میں اختلاف چل رہے ہیں لیکن ب...
24/12/2023

*امیر محترم اور حنیف قریشی صاحب کی ملاقات*
اس ملاقات کو لے کر ایک ہی جماعت کے کارکنان کے آپس میں اختلاف چل رہے ہیں
لیکن بات اپس میں لڑنے کے بجائے سمجھنے سمجھانے کی ضرورت ہے

سیاسی پلیٹ فارم پر اگر نمائندگی 26 کروڑ عوام کی کرنے کی خواہش ہے اور پورے ملک میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نافذ کرنے کی جدو جہد ہے تو عقائد ہے کے اختلاف کے باوجود مشترکہ پوائنٹ پر ایک پلیٹ فارم پر کھڑا ہونا پڑھے گا اور اسے قبول بھی کرنا پڑے گا
*اور یہ پہلی بار بھی نہیں ہو رہا*
ماضی میں ہمارے علمائے دین نے ختم نبوت کے مشترکہ مسئلے پر ان علمائے دین کے ساتھ مل کر جدو جہد کی ہے جن کے ساتھ مسلکی طور پر کچھ معاملات پر فتوے بھی موجود تھے اور ان کی طرف سے بھی ایسے ہی معاملات تھے لیکن کیونکہ ان کے ساتھ ختم نبوت پر اختلاف نہیں تھا تو اس مسئلے پر اتحاد ہوا تھا
اور اسی بات کو دوبارہ کچھ دن پہلے فلسطین کے مسئلے پر بھی دوہرایا گیا اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر بتایا گیا کہ ہمارے اس مسئلے پر اختلاف نہیں اور ہم اکٹھے ہیں
اگر جمہوریت کے میدان میں اتر کر تبدیلی کی جدو جہد کو قبول کر لیا ہے تو دل بڑا کرنا ہو گا
کیونکہ جمہوریت میں بندے گنتی کیے جاتے ہیں تولے نہیں جاتے کم اور زیادہ کی تعداد پر فیصلے ہوتے ہیں
ایک طرف اگر 10گدھے کھڑے ہوں اور ایک طرف 4 عالم دین تو جمہوریت کا ترازو گدھوں کو وزنی ظاہر کرے گا اس لیے آپ کو دیگر عقائد کے اختلاف کو مشترکہ پوائنٹ پر اتحاد کےلئے پس پشت رکھنا ہو گا
نواز زرداری یا عمران کو ووٹ دیتے جب یہ خیال نہیں آتا کہ ان کو بد عقیدہ بھی ووٹ دیتے ہیں تو یہ خیال یہاں کیوں آتا جب کہ یہاں مقصد بھی نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
سیاسی پلیٹ فارم کو سیاست کی نظر سے دیکھیں اگر کسی سے اختلاف ہیں تو حسن نظر رکھتے ہوئے اسے اپنے دل میں وہ گدھا ہی تسلیم کر لیں جو ہمیں گنتی زیادہ کرنے کےلئے ضروری ہے
یہاں آپسی اختلاف ہی نہیں مسالک کے مابین اختلاف بھی آپ کو پس پشت رکھنا ہو گا کیونکہ ہمارا اتحاد اختلافی موضوعات پر نہیں نظام مصطفیٰ پر ہو رہا ہے جس میں مسئلہ سود ہے مسئلہ عدل ہے رشوت ہے زکوٰۃ ہے مسئلہ ناموس رسالت و ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیگر ایسے ہی مشترکہ مسائل ہوں گے
لبیک کے پلیٹ فارم پر آپ کو ہندو عیسائی و دیگر مذاھب کے لوگ بھی اس نیت سے ساتھ دیتے نظر آئیں گے کہ انہیں اسلام کے نظام عدل سے اپنے وہ حقوق ملنے کی امید ہو گی جو موجود فرسودہ نظام ان کو نہیں دے رہا آپ کو سوا قادیانیوں جیسے فتنے کے باقی مزاہب کی حمایت کو قبول کرنے کےلئے بھی دل میں گنجائش پیدا کرنی ہو گی
آپ ایسی بات یا ایسا سوال اپنے قائدین پر نہ اٹھائیں جس کی وجہ سے انہیں مخالفین سے یہ طنز سننا پڑہے کہ آپ 26 کروڑ عوام کے نمائندے اور پورے نظام کو بدلنے کی بات کرتے ہو لیکن آپ کے لوگ تو مشترکہ معاملات پر بھی دیگر اختلاف سامنے لے آتے ہیں
اپنے قائدین کی جدو جہد اور شہدا کی قربانیوں کو دیکھتے ہوئے اپنی منزل کے بڑا ہونے کا احساس کریں
آپ کے بڑے انشاءاللہ آپ کو مایوس نہیں کریں گے جزاک اللہ
تحریر
#حسن #گوندل

08/12/2023
30/11/2023

سوشل میڈیا استعمال کرنے والے بھائیوں سے درخواست ہے اپنے اکاؤنٹ مضبوط کریں آپ کے اکاؤنٹ مضبوط ہوئے تو آواز مضبوط تصور کی جائے گی لحاظہ حکمت عملی اپنائیں
#حسن #گوندل

26/11/2023

The Damage Has Been Done
انجینئر مرزا ایز بن رن
#حسن #گوندل

24/11/2023

لڑائی کی کرسی پر بیٹھ کر امن کے فتوے نہیں مانگے جاتے فتح کےلئے دعاوں کی درخواست کر کے میدان میں اترا جاتا ہے بہادری دکھائی جاتی ہے بزدلی نہیں یہ سیاست کا نہیں نظریات کا معاملہ ہے
#حسن #گوندل

24/11/2023

جب سپاہ سالار امن کی بات کرے گا تو وہ سپاہ سالار کیسے ہوا

17/11/2023

Voice of Pakistan

WG02

16/11/2023

FREE ISLAM FREE PALESTINE

WG01

16/11/2023

Address

Al Amerat
Muscat
119

Telephone

+96892824512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Gondal:

Videos

Share