مندرہ چکوال روڈ دولتالہ موڑ کے پاس خوفناک حادثہ رکشے والے کی غلطی سے بچارہ خود شدید زخمی ہو گیا . تھانہ جاتلی پولیس دو منٹ کے اندر موقع پے پہنچ گئ
اخر میں بس والے کی حالت چیک کریں .
اللہ جانے یہ بس والے غلط یوٹرن لیکر کہاں پہنچنا ہوتا ہے . آنکھوں کے سامنے ایکسڈنٹ لیکن بس والے کی بیغیرتی کو چیک کریں
ڈی ایس پی محمود الحسن رانا اور ایس ایچ او ملک نذیر گھیبہ کی پریس کانفرنس،دو کروڑ روپے کی منشیات برآمد،
گوجرخان(احمد نواز کھوکھر)ایس ڈی پی او سرکل گوجر خان رانا محمود الحسن اور ایس ایچ او تھانہ گوجرخان ملک نذیر احمد گورائیہ نے پولیس تھانہ گوجر خان میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیو میٹرو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی فائرنگ کیس میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے ڈیرے کی تلاشی کے دوران وہاں سے ایک من 24 کلو چرس 210 گرام ہیروئن 1860 گرام افیون 730 گرام بر آمد ہوئی جس کی مالیت ڈیڑھ سے دو کروڑ روپے بنتی ہے، گرینڈ آپریشن میں اتنی بڑی مقدار میں منشیات کہ برآمدگی سرکل کی سب سے بڑی کاروائی ہے۔
شدید فائرنگ گوجرخان نیو میٹروسٹی کے پروگرام میں شدید فائرنگ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ،، فائرنگ سے بھگدڑ مچ گی ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔ 😥
سی ای او پراپرٹی سائٹ اور مشہور یوٹیوبر
عبدالرحمن جامی رضائی الٰہی سے وفات پا چکے ہیں۔
سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی گجر خان شہرکی جاری اعلامیہ کے مطابق جی ٹی روڈ پہ یہ دو بچے موٹر سائیکل چلا رہے تھےان کو وارڈن آفس لایا موٹرسائیکل کی کنڈیشن حالت اپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں
موٹرسائکل کی کنڈیشن اپ کو دکھا دی ہے یہ دو بچے ہیں اب ان سے یہ کہا ہے کہ اپنے والد صاحب کا فون نمبر ملاؤ ہم ان سے بات کریاو تاکہ اصلاح ہو تو یہ بھائی صاحب ائے ہیں ہمارے پاس ان کی اپنی حالت دیکھ لیں انہوں نے بھی ہمارے ساتھ جھوٹ بولا ہے کہ یہ میرا چھوٹا بھائی ہے جب باز پرس کی ہے تو پتہ چلا یہ دوست ہے ان سارے حالات میں جب کوئی حادثہ واقعہ رونما ہو جاتا ہے تو ہم سارے پھر اپنی تقدیر کا رونا روتے ہیں والدین یہاں پہ کہاں کھڑے ہیں ان کی کیا ذمہ داری ہے یہ ہم سب کو سوچنا ہوگا سٹی ٹریفک پولیس گجر خان ٹیم نے اپنی ذمہ داری پوری کررہی ہے والدین اپنے بچوں کا دوست بنیں نہ کے ایسے دوستوں کے حوالہ اپنے بچوں کوکریں جو کل پھر باعث شرمندگی ہو
17 نومبر ،2024 کو ایک نیک مقصد کے لئے بیول انٹرنیشنل ہسپتال کی جانب سے سالانہ ڈنر فنڈ کا اہتمام انگلیڈ کے شہر برمنھگم میں کیا گیا جس میں دوست واحباب نے فیملیوں سمیت بھر پور شرکت کر کے اس ڈنر فنڈ کو کامیاب بنایا۔
اس موقع پر ڈاکٹر عتیق صاحب کا کہنا تھا کہ " آپ تمام معزز مہمانوں کی مثالی سخاوت اور بھر پور شمولیت کی وجہ سے یہ سب کچھ ممکن ھوا ھے، انکا کہنا تھا کہ ہر عطیہ ہمیں زندگیاں بدلنے کے قریب اور ضرورت مندوں کو طبی ضروریات حاصل کرنے کے قابل بناتا ھے اور ہم اگٹھے ہی ایک بہتر زندگی اور روشن مستقبل کے ضامن ھو سکتے ہیں۔ آخر میں ڈاکٹرصاحب تمام مہانوں کا انکی تشریف آوری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
عمران علی
*گلیانہ پل پر ایکسیڈنٹ*
*جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں گاڑیوں کا کافی نقصان۔ذرائع*
عجیب و واقع پیش آیا میاں چنوں میں
میاں چنوں نواحی گاؤں 47 پندرہ ایل فوجیاں والا میں آسمان سے وزنی برف کے گولے برسنے کا واقعہ😮
بریکنگ ٹیکرز
میاں چنوں۔نواحی گاوں میں آسمان سے برف کے گولے گرنے کا واقعہ
میاں چنوں۔برفانی گولے تقریبا پچاس میٹر کے سرکل میں گرے،مقامی انتظامیہ
میاں چنوں۔اسسٹنٹ کمشنر چوہدری اقبال ریسکیو ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے،ذرائع
میاں چنوں۔برفانی گولوں سے زمین میں دراڑیں پڑ گئیں،مقامی انتظامیہ
میاں چنوں۔کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،اسسٹنٹ کمشنر 🥲
کوئیٹہ میں بچہ بازوں کی محفل پر پولیس کا چھاپہ
شرکاء موقع سے فرار
بطورِ مسلمان ہم کہاں جا رہے ہیں 🤬🫣
ادھار رقم واپسی کا تقاضا ڈھوک میرپوریاں،دو دوست قتل
! ادھار رقم کی واپسی کا تقاضا کرنے پر گزشتہ رات گوجرخان کے نواح ڈھوک میرپوریاں میں دو دوستوں کو فائرنگ کرکے ابدی نیند سلا دیا گیا ۔ ملزمان نے رحیم سکنہ ڈھوک حیات علی اور عبداللہ سکنہ وارڈ نمبر 19 کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گیے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ گوجرخان کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔پولیس نے دونوں نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان منتقل کر دیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔ پولیس تھانہ گوجرخان میں ایف آئی آر درج
کل کلاں سکول ہوگا تو ہماری نسلیں پڑھیں گی، یا وہاں ملازمت کریں گی۔ عورتوں نے PEF کی ٹیم کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ سکول پرائیویٹ کرنے پر شدید احتجاج کیا گیا۔
ڈھوک پھلی کا سکول PEF کو گیا تھا۔