19/06/2024
یہ خاتون 6 جوان بیٹیوں کی ماں ہے۔جو اپنی بچیوں کی پرورش کے لیے ایک گھر میں نوکری کرتی ہے۔گھر میں کمانے والا کوئی مرد نہیں،ان کی زندگی اب لوگوں کی مدد سے گزر رہی ہے۔غربت کی وجہ سے ان بچیوں کی تعلیم،کپڑوں اور خوارک جیسے بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں ہورہے۔ مالی مدد کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
Contact: 03414153161