Oman Pakistan

Oman Pakistan political and social media influences/and digital media marketing # # # # #

 ۔۔⁉️⁉️⁉️♨️⚔⚔⚔⚔⚔‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️Today the best ⚡❤‍🩹👇             Actres  # jamilanagudu with ...
23/08/2024

۔۔⁉️⁉️⁉️♨️⚔⚔⚔⚔⚔

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️
Today the best ⚡❤‍🩹👇











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


 ۔۔🖐🖐🖐‏‎🛑یہ صرف ایک قاتل عورت اور وڈیرے کی ہنسی نہیں ہے وکٹری نشان نہیں ہے یہ اس عدالتی نظام اسلامی جمہوریہ پاکستان کے م...
23/08/2024

۔۔🖐🖐🖐
‏‎🛑یہ صرف ایک قاتل عورت اور وڈیرے کی ہنسی نہیں ہے وکٹری نشان نہیں ہے یہ اس عدالتی نظام اسلامی جمہوریہ پاکستان کے منہ پر وہ تھپڑ ہے جو ہر غیرت مند اور شعور رکھنے والے انسان کو محسوس ہونا چاہیے
اس ملک میں غریب کی کوئی زندگی نہیں ہے۔۔‏‎اس اشرافیہ کے ملک میں قاتل ہی وکٹری نشان بناتےہیں..
Abid sultani Pti Today the best ⚡💔😥😡











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


13/08/2024

۔🧐🧐🧐🧐🧐
کیا ہمیں نہیں پتہ فیض حمید کپمنی کا سردار بننا چاہتا تھا ؟ پرسنل سکور سیٹ کیا گیا ہے فرعون بننے کی لڑائی تھی اب جو جیت گیا وہ ہارنے والے کا سر اُتار کر مہان بن رہا ہے ڈڑامے باز....🥸🥸🥸

         🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇵🇰🇵🇰FOLLOW ✨♥️✨♥️𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃 @17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬𝐃𝐚𝐲 𝟏: ...
13/08/2024





🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇴🇲🇵🇰🇵🇰
FOLLOW ✨♥️✨♥️


𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
*
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation ( sharing Basis)
✅ Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 😕
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes

𝐒𝐚𝐧𝐬𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 (𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.) 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
Note: Schools and colleges are planning to go on a tour. Remember, we offer special discounts for schools and colleges. These special discou

13/08/2024

وطن🇵🇰 کی مٹی.... گواہ رہنا🙄👀
آذادی کے مہینے میں... ہمارا نیٹ قید ہو گیا تھا
🧐🧐🧐

 #سمیع ابراہیم جرنلسٹ 🎤🎤۔۔🤭🤫‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best ⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanag...
13/08/2024

#سمیع ابراہیم جرنلسٹ 🎤🎤۔۔🤭🤫
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


 #مرشد عمران خان انشاءاللہ جلد پاکستان کا اگلا وزیراعظم پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَ...
13/08/2024

#مرشد عمران خان انشاءاللہ جلد پاکستان کا اگلا وزیراعظم پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔⚔
‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


13/08/2024

نیٹ کے لیے vpnلگاتے
بجلی کے لیے سولر لگاتے
روزی روٹی کے لیے ملک سے باہر جاتے ہیں
جشن آزادی مبارک😒

11/08/2024

اللہ الحق ہے 💐
⚔⚔⚔⚔⚔

 ۔۔۔🖐🖐🖐🖐‏صحافتی اور میڈیائی بددیانتی کی انتہا ہے پاکستان کے نیشنل چینلز صرف الزام تراشی کے لیے چہرے پر فوکس کر کے آدھی ت...
09/08/2024

۔۔۔🖐🖐🖐🖐
‏صحافتی اور میڈیائی بددیانتی کی انتہا ہے پاکستان کے نیشنل چینلز صرف الزام تراشی کے لیے چہرے پر فوکس کر کے آدھی تصویر لگا رہے ہیں
‏کیونکہ
‏پوری تصویر لگائیں گے ان کی چوری پکڑی جائے گی
‏۔۔
‏اے آر وائی نے ویڈیو پورا چلایا کہ پانی کی بوتل اور آنسو گیس کا شیل ہے
‏اور نیوزکاسٹر اسے حملے سے تشبیہہ دیتی رہی
‏مگر
‏ریڈسرکل صرف چہرے پر لگا کر عوام کو چُونا لگانے کی کوشش کر رہے ہیں
‏ایک بےگناہ پاکستانی کی زندگی برباد کر دی اپنے مذموم مقاصد کے لیے
‏۔۔
‏“کسی مہذب ملک میں ایسا پراپیگنڈہ کرنے پر صرف لائسنس ہی کینسل نہیں ہوتے بلکہ انہیں جیل کی سزائیں بھی ہوتیں”...😒😒😒

 ۔🇵🇰 ۔🇧🇩🧐🧐🧐🧐🧐‏مقصود چپڑاسی نام بندہ شریف خاندان کی رمضان شوگرمل کے ماڈل ٹاؤن دفتر میں بطور چپڑاسی کام کرتا تھا۔ ایف آئی ...
09/08/2024

۔🇵🇰 ۔🇧🇩
🧐🧐🧐🧐🧐
‏مقصود چپڑاسی نام بندہ شریف خاندان کی رمضان شوگرمل کے ماڈل ٹاؤن دفتر میں بطور چپڑاسی کام کرتا تھا۔ ایف آئی اے نے 2020 میں اس کے سات بنک اکاؤنٹس کا پتہ لگایا جن میں تین ارب ستر کروڑ روپے رکھے تھے۔ مقصود چپڑاسی اس وقت تک دبئی بھجوایا جاچکا تھا اور پھر دبئی میں ہی اس کی موت کی خبر بھی آگئی۔
‏زیرنظر تصویر حسینہ واجد کے چپڑاسی کی ہے جس کا نام جہانگیر عالم ہے۔ جب وہ اپوزیشن میں ہوا کرتی تھی تو یہ ہر وقت پانی کا گلاس لئے اس کی خدمت میں پیش پیش رہتا تھا جس کے بعد اس کا نام پانی جہانگیر بھی پڑ گیا۔ اتوار کے دن پتہ چلا کہ اس چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں بھی 400 کروڑ ٹکا موجود ہیں اور مقصود چپڑاسی کی طرح یہ بھی پولیس کے ہاتھ لگنے سے قبل ہی امریکہ فرار کروا دیا گیا۔
‏رمضان شوگرمل کا دفتر اب بھی کے بلاک ماڈل ٹاؤن میں ہے۔ اب کوئی نیا چپڑاسی بھرتی کرلیا ہوگا جس کے نام پر اربوں روپے کی لانڈرنگ ہورہی ہوگی۔
‏حسینہ واجد ہو یا شریف خاندان، ان کی کرپشن کو ہمیشہ قومی سلامتی کے ادارے ہی تحفظ دیتے آئے۔ بدلے میں وہ بھی اپنا حصہ بقدر جثہ وصول کرتے ہیں۔
‏اگر یہ سب نہ لوٹتے تو وسائل سے مالا مال ملک اس وقت دربدر کی بھیک نہ مانگ رہا ہوتا!!!

 #پاکستان کی جڑیں کاٹنے والے ظالم کیڑے۔۔۔🐛🐛🐛🐛‏لیفٹنٹ جنرل محمد عامر کو متحدہ عرب امارات میں سفیر نامزد کردیا گیا۔ یاد رہ...
09/08/2024

#پاکستان کی جڑیں کاٹنے والے ظالم کیڑے۔۔۔🐛🐛🐛🐛
‏لیفٹنٹ جنرل محمد عامر کو متحدہ عرب امارات میں سفیر نامزد کردیا گیا۔ یاد رہے کہ اس کا نام بھی عاصم منیر کے ساتھ آرمی چیف کی لسٹ میں آیا تھا اور اسے زرداری کی سپورٹ حاصل تھی کیونکہ یہ سابق دور میں زرداری کا ملٹری سیکرٹری رہا تھا۔
‏امارات میں چونکہ زرداری کا "سٹریٹجک" انٹرسٹ ہے، اس لئے اس نے اپنا ٹاؤٹ بطور سفیر نامزد کروا لیا ہے۔
‏ایک لیفٹنٹ جنرل سے ہم سفارتکاری بھی کروا لیتے ہیں، ٹی ٹی اے کا چئیرمین بھی بنا لیتے ہیں، نیشنل ٹیکنالوجی کونسل بھی سونپ دیتے ہیں، پبلک سروس کمیشن کی سربراہی بھی سے دیتے ہیں، نیب کا چئیرمین بھی بنا لیتے ہیں اور اس کے علاوہ بھی بہت سے سویلین شعبوں میں کھپا دیتے ہیں۔
‏ایک عہدے سے ریٹائرڈ ہوتے ہیں تو دوسرا تیار ہوتا ہے۔
‏یہ ناسور بن کر ملک کی جڑوں میں بیٹھ چکے ہیں!!!

 ۔🥸🥸🥸‏کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے لئے 2500 ریٹائرڈ فوجی اہلکار پولیس میں بنا امتحان بھرتی کرنے کا فیصلہ۔۔۔‏پھر پکے ک...
09/08/2024

۔🥸🥸🥸
‏کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے لئے 2500 ریٹائرڈ فوجی اہلکار پولیس میں بنا امتحان بھرتی کرنے کا فیصلہ۔۔۔
‏پھر پکے کے ڈاکوؤں کے لئے کتنے درکار ہونگے؟
‏میرے سندھ کا نوجوان تو پہلے ہی بےروزگار ہے امتحان دینے کے باوجود ۔
‏زندگی امتحان بنی ہوئی ہے ان کے لئے تو۔۔
😒😒😒😒😒😒
Follow me👈فالو☝

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Follow me👈فالو☝ ۔🖐🏽ایکسٹینشن تو گئی کھڈے میں۔۔🧐🤣🥴💯💙💞‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
09/08/2024

Follow me👈فالو☝
۔🖐🏽
ایکسٹینشن تو گئی کھڈے میں۔۔🧐🤣🥴

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














 ...🥴🥴🥴 ..🖐🖐🖐Today the best ⚡😂🤣             Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   in    movie📽📺👈           ...
06/08/2024

...🥴🥴🥴
..🖐🖐🖐
Today the best ⚡😂🤣











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️Today the best ⚡❤‍🩹👇             Actres  # jamilanagudu with   and  also know...
06/08/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️
Today the best ⚡❤‍🩹👇











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


 ۔۔۔🗿‏اقتدار پہ اصل کنٹرول تو اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہوتا ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ کو عالمی دباؤ سے بچنے کیلئے ماسک لگانے کی ضرورت پ...
04/08/2024

۔۔۔🗿
‏اقتدار پہ اصل کنٹرول تو اسٹیبلشمنٹ کا ہی ہوتا ہے لیکن اسٹیبلشمنٹ کو عالمی دباؤ سے بچنے کیلئے ماسک لگانے کی ضرورت پڑتی ہے پچھلے 40 سال سے یہ ماسک پیپلز پارٹی اور ن لیگ فراہم کر رہے ہیں عمران خان نے ماسک بننے سے انکار کیا تو نکال دئے گئے اب اسٹیبلشمنت کیلئے مسئلہ یہ بن گیا ہے کہ ماسک تب تک ہی کارامد ہوسکتا ہے جب تک اسکی کوئی عوامی مقبولیت بھی ہو دونوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ عوامی سطح پہ ختم ہوچکی ہیں اور اسٹیبلشمنت ماسک کے بغیر آپریٹ نہیں کرسکتی کیونکہ ان میں تنقید برداشت کرنے کا مادہ نہیں ہے وہ 76 سال سے بغیر کسی تنقید کے اقتدار انجوائے کر رہے ہیں اور گالیاں سیاستدان بخوشی کھا رہے ہیں جسکے بدلے ایون فیلڈ فلیٹس اور سرے محل کی طرح کچھ بیرون ملک جائیدادیں اور کاروبار کرنے کی اجازت مل جاتی ہے اور یہ اس تنخواہ پہ راضی ہیں۔

04/08/2024

بڑی بریکینگ نیوز
پیپلز پارٹی نے حکومت
کو اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے الیکشن. Oman Pakistan page
کرانے کا مشورہ دیدیا👉

Address

Barka
Al-Sib
132

Telephone

+96896964217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oman Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Oman Pakistan:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Al-Sib

Show All