��shani jutt ����

��shani jutt ���� جب تمہارے رشتے دار تمہارے خلاف بولنے لگ جائیں
تو سمجھ جاؤ کہ تم صحیح جارہے ہو

26/04/2024

بات چل نکلے گی پھر اقرار کی انکار کی
پھر وہی بچپن کے بھولے گیت گائے جائیں گے
عازم کوہلی

26/04/2024

پھر اس کے بعد پتھر ہو گیا آنکھوں کا پانی
جب اپنے غم میں رونے سے کیا انکار میں نے
احمد شناس

15/04/2024

زندگی میں آگر کسی کو چاہو تو یہ مت سوچو کے وہ قسمت میں ہے یا نہیں
بلکہ اتنی شدّت سے چا ہو کے خدا اسے تمہارا مقدر بنا دے .

15/04/2024

یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔
آمین یارب

16/03/2024
25/02/2024

صحابہ کرام نیکیاں کرکے بھی روتے تھے
اور آج کا انسان پہاڑوں جتنا گناہ کر کے بھی شرمندہ نہیں ہوتا

25/02/2024

حقیقت روبرو ہو تو اداکاری نہیں چلتی
خدا کے سامنے بندوں کی مکاری نہیں چلتی
تمہارا دبدبہ خالص تمہاری زندگی تک ہے
کسی کے قبر کے اندر کسی کی زمینداری نہیں چلتی

25/02/2024

اللہ تعالیٰ ہمیں روز اک صبح عطا کرتا ہے
جو دودھ کی طرح صاف اور شفاف ہے
مگر افسوس ہم روزانہ اس کو اپنے جھوٹ وفریب سے کالا کر دیتے ہیں

18/02/2024

عزت کسی انسان کی نہیں ہوتی ہے
ضرورت کی ہوتی ہے
ضرورت ختم تو عزت ختم

17/02/2024

یااللہ میرے والدین کو ہمیشہ خوش تندرست لمبی عمر اور ان کا سایہ میرے سر پر ہمیشہ رکھنا
آمین

31/12/2023

نام میں نے جب محمد مصطفے ﷺ کا لے لیا
میرے لب نے میرے لب کا بڑھ کے بوسہ لے لیا

مزید ایسے اشعار کیلئے ایپ انسٹال کریں

31/07/2023

ﺟﻦ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﻓﮧ ﺑﻼﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮧ ﭘﯿﺎﺳﺎ ﺭﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﺟﻦ ﮐﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﭘﮧ ﺧﻨﺠﺮ ﭼﻼﯾﺎ ﮔﯿﺎ
ﺍُﺱ *حسینؓ ابن حیدرؓ* ﭘﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﻼﻡ
ﮐﻮﻥ ﺷﺒﯿﺮ ﻭﮦ ﺟﻦ ﮐﺎ ﻧﺎﻧﺎ *نبیﷺ،*
ﺟﻦ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ *فاطمہؓ* ﺟﻦ ﮐﺎ ﺑﺎﺑﺎ *علیؓ*
ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻧﻮﺵ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﺎ ﺟﺎﻡ
ﺍُﺱ *حسینؓ ابن حیدرؓ* ﭘﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﻼﻡ
ﺟﻦ ﮐﺎ ﺟﮭﻮﻻ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﺟﮭﻼﺗﮯ ﺭﮨﮯ
ﻟﻮﺭﯾﺎﮞ ﺩﮮ ﮐﮯ ﻧﻮﺭﯼ ﺳﻼﺗﮯ ﺭﮨﮯ
ﺍُﺱ *حسینؓ ابن حیدرؓ* ﭘﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﻼﻡ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﻧﺎﻧﺎ ﮐﺎ ﻭﻋﺪﮦ ﻭﻓﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺣﻖ ﮐﺮﺑﻼ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺳﭙﺮﺩ ﺧﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﻧﯿﺰﮮ ﭘﮧ ﺑﮭﯽ ﻗﺮﺍﻥ ﭘﮍﮪ ﺩﯾﺎ
ﺍُﺱ *حسینؓ ابن حیدرؓ* ﭘﮧ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﺳﻼﻡ

14/04/2023

یہ منظر ایک دن سچ ھو گا 😭
لوگ قرآن مجید کھولیں گے اور اوراق خالی پائیں گے سارے لفظ اٹھا لیے جائیں گے دوسرا قرآن مجید لیکر آئیں گے تیسرا چوتھا سب کو خالی پائیں گے جو یاد ھو گا لوگ وہ قرآن دہرائیں گے لیکن افسوس وہ سینوں سے بھی اٹھا لیا گیا جا چکا ھو گا اس دن سب کو احساس ھو گا کے قرآن کریم کو زمین سے اٹھا لیا گیا ہے کتابوں اور سینوں سے نکال دیا گیا یے اس سے پہلے کے یہ دن آ جائے ہمیں اپنی اور اپنی اولادوں کی زندگیوں کو قران کریم سے منور کرنا ھو گا
‏🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

11/04/2023

‏ اَللّٰهُمَّ أَكْثِرْ مَالِي وَوَلَدَي وَبَارِكْ لِي فِيمَا أَعْطَيْتَني ‏

اے اللہ کریم! مجھے بہت مال اور اولاد عطا فرما اور جو مجھے (عطا کر چکا ہے یا مزید) عطا فرمائے، اس میں برکت دے

[صحیح مسلم:2480]

Address

Salkot

Telephone

+923404319322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ��shani jutt ���� posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ��shani jutt ����:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Salkot

Show All