Karwan

Karwan News & views from and about Pakistanis living in all corners of the world

امریکی سپریم کورٹ سے جڑانوالہ فسادات تکٹھیک سو برس پہلے 9 فروری 1922 کو کلکتہ کی عدالت میں بیان دیتے ہوئے مولانا ابوالکل...
03/07/2024

امریکی سپریم کورٹ سے جڑانوالہ فسادات تک
ٹھیک سو برس پہلے 9 فروری 1922 کو کلکتہ کی عدالت میں بیان دیتے ہوئے مولانا ابوالکلام محی الدین آزاد نے ہزاروں برس پر پھیلی انسانی تاریخ کو ایک جملے میں سمیٹ دیا تھا۔ فرمایا ’تاریخِ عالم کی سب سے بڑی نا انصافیاں میدانِ جنگ کے بعد عدالت کے ایوانوں ہی میں ہوئی ہیں‘۔

ٹھیک سو برس پہلے 9 فروری 1922 کو کلکتہ کی عدالت میں بیان دیتے ہوئے مولانا ابوالکلام محی الدین آزاد نے ہزاروں برس پر پھیلی انسانی تاریخ کو ایک جملے میں سمیٹ دیا تھا۔ فرما....

اسمگلنگ اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑعزم استحکام آپریشن کے حوالے سے بہت ابہام موجود ہے۔ خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتیں ایسا ...
03/07/2024

اسمگلنگ اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑ
عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے بہت ابہام موجود ہے۔ خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتیں ایسا تاثر دے رہی ہیں، جیسے یہ کوئی فوجی آپریشن ہے اور وہ ایک نئے فوجی آپریشن کی اجازت نہیں دے سکتیں۔

عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے بہت ابہام موجود ہے۔ خیبر پختونخوا کی سیاسی جماعتیں ایسا تاثر دے رہی ہیں، جیسے یہ کوئی فوجی آپریشن ہے اور وہ ایک نئے فوجی آپریشن کی ا....

مہنگائی کے خلاف برجستہ اور فطری احتجاج کی لہریںسو طرح کی پابندیوں میں جکڑا پاکستان کا نام نہاد ’’مین سٹریم میڈیا‘‘ اس ام...
03/07/2024

مہنگائی کے خلاف برجستہ اور فطری احتجاج کی لہریں
سو طرح کی پابندیوں میں جکڑا پاکستان کا نام نہاد ’’مین سٹریم میڈیا‘‘ اس امر پر توجہ ہی نہیں دے رہا کہ خیبر سے گوادر تک پاکستان کے بیشتر شہروں میں مختلف مقامات پر بجلی کے گھریلو صارفین ٹولیوں کی صورت جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

سو طرح کی پابندیوں میں جکڑا پاکستان کا نام نہاد ’’مین سٹریم میڈیا‘‘ اس امر پر توجہ ہی نہیں دے رہا کہ خیبر سے گوادر تک پاکستان کے بیشتر شہروں میں مختلف مقامات پر بجلی...

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی استثنیٰ کے بعد امریکی صدر اب بادشاہ ہےاگر گزشتہ ہفتے ہونے والے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈو...
03/07/2024

ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی استثنیٰ کے بعد امریکی صدر اب بادشاہ ہے
اگر گزشتہ ہفتے ہونے والے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی فتح ناکافی لگی تو رواں ہفتے پیر کو انہیں ایک اور خوشگوار خبر ملی۔ یکم جولائی 2024 کو امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے دیے جانے والے فیصلے میں کہا گیا کہ سابق صدر کو اپنے دورِ حکومت میں اپنی ’سرکاری کاموں‘ کے لیے صدارتی استثنیٰ حاصل تھا۔

اگر گزشتہ ہفتے ہونے والے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی فتح ناکافی لگی تو رواں ہفتے پیر کو انہیں ایک اور خوشگوار خبر ملی۔ یکم جولائی 2024 کو امریک....

پنجاب کی دھرتی شہیدوں کے خون سے سیراب ہے (11)مختلف پولیس ناکوں اور کسانوں کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو عبور کرتے اور...
03/07/2024

پنجاب کی دھرتی شہیدوں کے خون سے سیراب ہے (11)
مختلف پولیس ناکوں اور کسانوں کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو عبور کرتے اور گھومتے گھماتے پنجاب میں داخل ہوئے۔ اس طرح بڑی شاہراہوں سے ہٹ کر سفر کرنے سے ہریانہ اور پنجاب کے کئی علاقوں سے گزرتے ہوئے یہاں کی وسیع و عریض زرخیزی اور زرعی ترقی کے مناظر دیکھنے کا موقع ملا جو شاید موٹر وے پہ چلتے نظروں سے اُوجھل رہتے۔

مختلف پولیس ناکوں اور کسانوں کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں کو عبور کرتے اور گھومتے گھماتے پنجاب میں داخل ہوئے۔ اس طرح بڑی شاہراہوں سے ہٹ کر سفر کرنے سے ہریانہ اور پنجا...

پاکستان نے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے تمام شرائط پوری کرلیں: وزارت خزانہوزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی بج...
03/07/2024

پاکستان نے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے تمام شرائط پوری کرلیں: وزارت خزانہ
وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام مطالبات پورے کرنے کے بعد پاکستان رواں ماہ 6 ارب ڈالر سے زائد کے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج پر اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تمام مطالبات پورے کرنے کے بعد پاکستان رواں ماہ 6 ارب ڈالر سے زائد کے آئی ایم ایف بیل ...

امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون پر مزید بات چیت جاری ہے: پینٹاگونامریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریک...
03/07/2024

امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون پر مزید بات چیت جاری ہے: پینٹاگون
امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون پر مزید بات چیت جاری ہے۔ گزشتہ روز پینٹاگون کے پریس سیکریٹری میجر جنرل پیٹ رائیڈر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے تعلقات ہیں۔ خاص طور پر انسداد دہشت گردی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون پر مزید بات چیت جاری ہے۔ گزشتہ روز پینٹاگون کے پریس سیکریٹری میجر جنرل پیٹ رائیڈر ن....

عمران خان کو رہا کرنے سے حکومت کمزور نہیں ہوگیوزیر قانون نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے انسانی حقوق و جبری حراست کی ...
02/07/2024

عمران خان کو رہا کرنے سے حکومت کمزور نہیں ہوگی
وزیر قانون نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے انسانی حقوق و جبری حراست کی اس رپورٹ کو مسترد کیاہے کہ سائفر کے علاوہ پہلے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حراست اور سزا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اس معاملہ کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ لیکن وہ ان مقدموں کے قانونی میرٹ اور عمران خان کی سیاسی حیثیت کے بارے میں کوئی رائے دینے میں ناکام رہے۔

وزیر قانون نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے انسانی حقوق و جبری حراست کی اس رپورٹ کو مسترد کیاہے کہ  سائفر کے علاوہ پہلے  توشہ خانہ کیس میں   عمران خان کی حراست  اور ...

بھارت اور اسرائیل کی یاری اب تک دنیا کو یہ تو معلوم تھا کہ امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ برطانیہ ، جرمنی ، فرانس اور اٹ...
02/07/2024

بھارت اور اسرائیل کی یاری
اب تک دنیا کو یہ تو معلوم تھا کہ امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ برطانیہ ، جرمنی ، فرانس اور اٹلی سمیت یورپی یونین کے آدھے رکن ممالک اسرائیل کی بھرپور سفارتی و فوجی مدد کر رہے ہیں۔ مگر یہ تصدیق نہیں ہو رہی تھی کہ بھارت غزہ میں ہونے والی نسل کشی میں اسرائیل کا کس حد تک مددگار ہے۔

اب تک دنیا کو یہ تو معلوم تھا کہ امریکا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ برطانیہ ، جرمنی ، فرانس اور اٹلی سمیت یورپی یونین کے آدھے رکن ممالک اسرائیل کی بھرپور سفارتی و فوجی مدد ...

دلچسپ سیاسی لڑائیتحریک انصاف کی موجودہ قیادت اور پی ٹی آئی حکومت میں وفاقی وزیر رہنے والے فواد چوہدری کے درمیان مخالفان...
02/07/2024

دلچسپ سیاسی لڑائی
تحریک انصاف کی موجودہ قیادت اور پی ٹی آئی حکومت میں وفاقی وزیر رہنے والے فواد چوہدری کے درمیان مخالفانہ بیان بازی روز بروز شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ تحریک انصاف کے اہم رہنما کھل کر فواد چوہدری کی مخالفت کر رہے ہیں۔

تحریک انصاف کی موجودہ قیادت اور پی ٹی آئی حکومت میں وفاقی وزیر رہنے والے فواد چوہدری کے درمیان مخالفانہ بیان بازی روز بروز شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ تحریک انصاف کے ....

مریم نواز کی سنچریپریشان کر دینے والی باتیں بہت سی ہیں جیسے جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں کا مسلسل دہشت گردی کا شکار ہ...
02/07/2024

مریم نواز کی سنچری
پریشان کر دینے والی باتیں بہت سی ہیں جیسے جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں کا مسلسل دہشت گردی کا شکار ہو جانا اور جمعیت کی طرف سے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت۔ یہ موضوع پریشان کر دینے والا ہے لہٰذا اس پر بات ہونی چاہیے۔

پریشان کر دینے والی باتیں بہت سی ہیں جیسے جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں کا مسلسل دہشت گردی کا شکار ہو جانا اور جمعیت کی طرف سے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت۔ یہ موضو...

پاکستانی دیہاتوں کے مسائلاس وقت پاکستان کی کل آبادی کا لگ بھگ 62 فیصد دیہات پر مشتمل ہے جہاں آج بھی زیادہ تر لوگ پرانے ر...
02/07/2024

پاکستانی دیہاتوں کے مسائل

اس وقت پاکستان کی کل آبادی کا لگ بھگ 62 فیصد دیہات پر مشتمل ہے جہاں آج بھی زیادہ تر لوگ پرانے رسم و رواج اور دیہاتی ماحول کے مطابق زندگی بسر کر رہے ہیں۔ گو کہ اب ہر گھر تک موبائل فون پہنچ چکے ہیں۔ زیادہ تر جگہوں پر انٹرنیٹ کی سہولت ہے اور ہر عمر کے لوگ سوشل میڈیا کا استعمال بھی کرتے ہیں۔

اس وقت پاکستان کی کل آبادی کا لگ بھگ 62 فیصد دیہات پر مشتمل ہے جہاں آج بھی زیادہ تر لوگ پرانے رسم و رواج اور دیہاتی ماحول کے مطابق زندگی بسر کر رہے ہیں۔ گو کہ اب ہر گھر تک...

پاکستان میں الیکشن کی شفافیت کے معاملہ پر تشویش ہے: امریکی محکمہ خارجہامریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پ...
02/07/2024

پاکستان میں الیکشن کی شفافیت کے معاملہ پر تشویش ہے: امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الیکشن کی شفافیت کا معاملہ ہماری توجہ کا مرکز ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں الیک...

خان یونس سے انخلا کا حکم، نئے اسرائیلی حملے کا اندیشہاسرائیل کی فوج نے غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس سمیت ایک بڑے علاقے ...
02/07/2024

خان یونس سے انخلا کا حکم، نئے اسرائیلی حملے کا اندیشہ
اسرائیل کی فوج نے غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس سمیت ایک بڑے علاقے سے فلسطینیوں کے انخلا کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ان احکامات کے بعد غزہ کے دوسرے بڑے شہر میں ایک بار پھر زمینی کارروائی کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اسرائیل کی فوج نے غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس سمیت ایک بڑے علاقے سے فلسطینیوں کے انخلا کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ان احکامات کے بعد غزہ کے دوسرے بڑے شہر میں ایک بار پھر...

’وہی ذبح بھی کرے ہے، وہی لے ثواب الٹا‘ساہیوال کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک  عیسائی نوجوان کو  توہین مذہب کی مختلف د...
01/07/2024

’وہی ذبح بھی کرے ہے، وہی لے ثواب الٹا‘
ساہیوال کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک عیسائی نوجوان کو توہین مذہب کی مختلف دفعات کے تحت سزائے موت، 22سال قید بامشقت اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اس نوجوان نے توہین مذہب پر مشتمل مواد سوشل میڈیا پر پھیلایا تھا جس کی وجہ سے مسلمانوں میں اشتعال پیدا ہؤااور اس کے نتیجے میں گزشتہ سال جڑانوالہ کی عیسائی آبادی میں تباہی و بربادی کی گئی تھی۔

ساہیوال کی  انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک  عیسائی نوجوان کو  توہین مذہب کی مختلف دفعات کے تحت سزائے موت،    22سال قید بامشقت اور دس لاکھ  روپے جرمانے کی سزا دی ہے۔ عدا...

مقبوضہ کشمیر کے انتخابات کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد نریندر مودی نے سری...
01/07/2024

مقبوضہ کشمیر کے انتخابات کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟
تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد نریندر مودی نے سری نگر کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابات جلد منعقد ہوں گے۔ اس موقع پر انہوں نے یہ اشارہ بھی دیا کہ اس کی ریاستی حیثیت کو بحال کیا جائے گا۔

تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد نریندر مودی نے سری نگر کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انتخابات جلد منعقد ہوں گے۔ اس موقع پر انہوں نے یہ اشار....

فوج، عدلیہ اور سیاسی پارٹیاں2008 سے لے کر آج تک پاکستانی فوج اور عدلیہ کافی حد تک آئین پاکستان کے تحت کام کر رہے ہیں۔ جب...
01/07/2024

فوج، عدلیہ اور سیاسی پارٹیاں

2008 سے لے کر آج تک پاکستانی فوج اور عدلیہ کافی حد تک آئین پاکستان کے تحت کام کر رہے ہیں۔ جبکہ پاکستانی سیاست دان آئین پاکستان کو صرف اقتدار میں آنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

2008 سے لے کر آج تک پاکستانی فوج اور عدلیہ کافی حد تک آئین پاکستان کے تحت کام کر رہے ہیں۔ جبکہ پاکستانی سیاست دان آئین پاکستان کو صرف اقتدار میں آنے کے لیے استعمال کرتے ہ...

لدھیانہ براستہ پانی پت و رہتک (10)پندرہ فروری کی صبع اپنی اگلی منزل پنجاب کے شہر لدھیانہ کے سفر کا آغاز کرتے ہوئے ڈرائیو...
01/07/2024

لدھیانہ براستہ پانی پت و رہتک (10)
پندرہ فروری کی صبع اپنی اگلی منزل پنجاب کے شہر لدھیانہ کے سفر کا آغاز کرتے ہوئے ڈرائیور نے بتایا کہ پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے دہلی پنجاب شاہراہ پر رکاوٹیں ہیں لہٰذا ہمیں متبادل راستوں سے گھوم کر سفر کرنا پڑے گا۔

ہوئے ڈرائیور نے بتایا کہ پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے دہلی پنجاب شاہراہ پر رکاوٹیں ہیں لہٰذا ہمیں متبادل راستوں سے گھوم کر سفر کرنا پڑے گا۔ ڈرائیور...

01/07/2024

دنیا خواتین کے حقوق بھول کر تعلقات استوار کرے: افغان طالبان

طالبان کی جانب سے مغربی ممالک سے زیادہ روابط کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے تحت دوحہ میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں کانفرنس سے خطاب میں ذبیح اللہ مجاہد نے زور دیا کہ افغانستان کے منجمد بین الاقوامی فنڈ جاری کیے جائیں اور اس کے بینکنگ کے نظام پر عائد پابندیوں کو ختم کیا جائے۔
https://karwan.news/25938/taliban-doha/

جڑانوالہ: ’پر تشدد واقعات کو فروغ دینے‘ کے جرم میں مسیحی شخص کو سزائے موت سنا دی گئیساہیوال کی انسداد دہشت گردی عدالت نے...
01/07/2024

جڑانوالہ: ’پر تشدد واقعات کو فروغ دینے‘ کے جرم میں مسیحی شخص کو سزائے موت سنا دی گئی
ساہیوال کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک مسیحی نوجوان کو سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ شیئر کرنے پر سزائے موت سنادی ہے۔ عدالت کے مطابق اس پوسٹ کی وجہ سے گزشتہ سال اگست میں جڑانوالہ ٹاؤن میں فسادات پھوٹ پڑے تھے۔

ساہیوال کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک مسیحی نوجوان کو سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ شیئر کرنے پر سزائے موت سنادی ہے۔ عدالت کے مطابق اس پوسٹ کی وجہ سے گزشتہ سال اگست میں...

کیا صدر جو بائیڈن امریکی صدارتی دوڑ سے باہر ہوجائیں گے؟امریکہ میں جمعہ کی رات ہونےو الے پہلے صدارتی مباحثہ کے بعد صدر جو...
30/06/2024

کیا صدر جو بائیڈن امریکی صدارتی دوڑ سے باہر ہوجائیں گے؟
امریکہ میں جمعہ کی رات ہونےو الے پہلے صدارتی مباحثہ کے بعد صدر جوبائیڈن پر انتخابی مہم سے علیحدہ ہونے کا دباؤ بڑھنے لگا ہے۔ سی این این کے تحت منعقد ہونے والے اس مباحثہ میں صدر بائیڈن سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مناسب مقابلہ کرنے اور اپنا سیاسی پیغام واضح طور سے سامنے لانے میں ناکام رہے تھے۔

امریکہ میں جمعہ کی رات ہونےو الے پہلے صدارتی مباحثہ کے بعد صدر جوبائیڈن پر انتخابی مہم سے علیحدہ ہونے کا دباؤ بڑھنے لگا ہے۔  سی این این کے تحت منعقد ہونے والے اس مباحث...

آئین کی رسّیاسلامی جمہوریہ پاکستان میں بہت کچھ ایسا ہو رہا ہے جو جمہوری ہے نہ اسلامی۔ اسے نہ اسلامی پاکستان میں برداشت ک...
30/06/2024

آئین کی رسّی
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بہت کچھ ایسا ہو رہا ہے جو جمہوری ہے نہ اسلامی۔ اسے نہ اسلامی پاکستان میں برداشت کیا جا سکتا ہے، نہ جمہوری میں۔ جب پاکستان کے دستور سازوں نے اس دلکش نام کے ساتھ اسلامی اور جمہوریہ کے لاحقے لگائے تھے، تو دنیا بھر میں انہیں تجسّس اور شوق کی نگاہوں سے دیکھاجا رہا تھا۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بہت کچھ ایسا ہو رہا ہے جو جمہوری ہے نہ اسلامی۔ اسے نہ اسلامی پاکستان میں برداشت کیا جا سکتا ہے، نہ جمہوری میں۔ جب پاکستان کے دستور سازوں نے ...

ہجوم کو خود جج اور جلاد بننے کے لیے محض ایک الزام کافی ہےایک سوشل میڈیا صارف نے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے نیچے کمنٹ م...
30/06/2024

ہجوم کو خود جج اور جلاد بننے کے لیے محض ایک الزام کافی ہے
ایک سوشل میڈیا صارف نے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے نیچے کمنٹ میں لکھا، ’شکریہ محمد علی جناح‘۔ اس ویڈیو میں ہندو انتہا پسندوں کے ایک ہجوم کو بھارت میں ایک مسلمان کی دکان پر توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کرتے ہوئے دکھایا گیا کیونکہ متعلقہ دکان کے مالک نے عید پر اپنے جانور کی قربانی کی تصویر واٹس ایپ پر شیئر کی تھی۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے نیچے کمنٹ میں لکھا، ’شکریہ محمد علی جناح‘۔ اس ویڈیو میں ہندو انتہا پسندوں کے ایک ہجوم کو بھارت میں ایک مسلمان کی د...

مولانا فضل الرحمن کا انتہائی خطرناک بیان22 جون کو ایپکس کمیٹی نے ملک کے شمال اور جنوب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظ...
30/06/2024

مولانا فضل الرحمن کا انتہائی خطرناک بیان

22 جون کو ایپکس کمیٹی نے ملک کے شمال اور جنوب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ کیا۔ 25 جون کو وفاقی کابینہ نے بھی اس فیصلے کی منظوری دے دی۔ اس کے فوراً بعد پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام سمیت کچھ قوم پرست جماعتوں اور گروہوں نے خیبر پختونخوا میں جرگے شروع کر دیے۔

22 جون کو ایپکس کمیٹی نے ملک کے شمال اور جنوب میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر آپریشن عزم استحکام کا فیصلہ کیا۔ 25 جون کو وفاقی کابینہ نے بھی اس فیصلے کی منظوری دے دی۔ ...

نئی غلطیاںوقت کتنا بھی گزر جائے، دوستوں کی باتیں یاد رَہتی ہیں۔ ایک زمانے میں میرا مشاہد حسین سیّد سے بہت ملنا جلنا تھا ...
30/06/2024

نئی غلطیاں
وقت کتنا بھی گزر جائے، دوستوں کی باتیں یاد رَہتی ہیں۔ ایک زمانے میں میرا مشاہد حسین سیّد سے بہت ملنا جلنا تھا اور مَیں اُن کی شخصیت سے بہت متاثر تھا۔ وہ ایک مرنجا مرنج انسان ہیں اور اُن کے ظاہر اور باطن میں کوئی فرق نہیں۔

وقت کتنا بھی گزر جائے، دوستوں کی باتیں یاد رَہتی ہیں۔ ایک زمانے میں میرا مشاہد حسین سیّد سے بہت ملنا جلنا تھا اور مَیں اُن کی شخصیت سے بہت متاثر تھا۔ وہ ایک مرنجا مرنج ...

ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے: وزیر خزانہوزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے اقدامات ...
30/06/2024

ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اپنے اقدامات سے نان فائلر کی اختراع ہی ختم کردیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات سے معیشت م...

غزہ کے باشندے ناقابلِ برداشت حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں: اقوامِ متحدہ اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے غزہ کے محصور عل...
30/06/2024

غزہ کے باشندے ناقابلِ برداشت حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں: اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے غزہ کے محصور علاقے میں بمباری سے تباہ شدہ یا کوڑے کرکٹ کے بڑے ڈھیروں کے پاس کیمپوں میں رہنے پر مجبور فلسطینوں سے متعلق کہا ہے کہ وہ ناقابلِ برداشت حالات میں رہنے پر مجبور ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے غزہ کے محصور علاقے میں بمباری سے تباہ شدہ یا کوڑے کرکٹ کے بڑے ڈھیروں کے پاس کیمپوں میں رہنے پر مجبور فلسطینوں سے متعلق کہا ہے کہ وہ ناقابلِ ب....

شہباز شریف ، عمران خان کے خوف سے باہر نکلیںعدت کسی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی   سزا معطل کرنے  کی  درخواستیں مسترد...
28/06/2024

شہباز شریف ، عمران خان کے خوف سے باہر نکلیں
عدت کسی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کرنے کی درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد کے سیشن جج کی عدالت میں دو راؤنڈ کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تحریک انصاف نے اس مضحکہ خیز فیصلہ کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عمر ایوب نے اس فیصلہ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا۔ سیاسی مباحثہ سے قطع نظر ، اس مقدمہ کی نوعیت اور ملکی عدالتی نظام کے حوالے سے ان کی بات سے اختلاف کی گنجائش نہیں ہے۔

عدت کسی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی   سزا معطل کرنے  کی  درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد کے سیشن جج کی عدالت میں دو راؤنڈ کے بعد یہ فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تح...

کیا عدلیہ میں ’عظیم‘ جج بھی گزرے ہیں؟کیا واقعی پاکستانی عدلیہ میں کچھ ایسے لوگ گزرے ہیں جنہیں عظیم کہا جا سکے؟ احترام کے...
28/06/2024

کیا عدلیہ میں ’عظیم‘ جج بھی گزرے ہیں؟
کیا واقعی پاکستانی عدلیہ میں کچھ ایسے لوگ گزرے ہیں جنہیں عظیم کہا جا سکے؟ احترام کے تقاضے سر آنکھوں پر اور بعض کو اچھے جج تو شاید کہا جاسکے لیکن عظیم کا جواب مکمل نہیں ہے۔

کیا واقعی پاکستانی عدلیہ میں کچھ ایسے لوگ گزرے ہیں جنہیں عظیم کہا جا سکے؟ احترام کے تقاضے سر آنکھوں پر اور بعض کو اچھے جج تو شاید کہا جاسکے لیکن عظیم کا جواب مکمل نہی....

دینی خاندانوں کے آزاد خیال ادیب؟کبھی کبھی انسان کے دل پر بہت عجیب سا خیال وارد ہوتا ہے اور پھر اس کی پرتیں کھلتی چلی جا...
28/06/2024

دینی خاندانوں کے آزاد خیال ادیب؟
کبھی کبھی انسان کے دل پر بہت عجیب سا خیال وارد ہوتا ہے اور پھر اس کی پرتیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔ آج بیٹھے بیٹھے اپنے مرشد احمد ندیم قاسمی یاد آئے اور میرے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی۔

کبھی کبھی انسان کے دل پر بہت عجیب سا خیال وارد ہوتا ہے اور پھر اس کی پرتیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔ آج بیٹھے بیٹھے اپنے مرشد احمد ندیم قاسمی یاد آئے اور میرے چہرے پر مسکرا...

Adresse

SKOLEJORDET 8, FJERDINGBY
Oslo
2008

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når Karwan legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Kontakt Bedriften

Send en melding til Karwan:

Del


Andre Nyhets- og medienettsteder i Oslo

Vis Alle