Darra Adam Khel Voice of Voiceless

Darra Adam Khel Voice of Voiceless Essence of Heroism is to die so that others can live
(1)

03/05/2024

اصل زرغون خیل اور اصل سنی خیل کے لئے شجرہ پیش کرنے کی مثال!!!!!!
بخمل خان ولد اجمل خان ولد اکرم خان ولد ملک دریا خان ولد ملک شہاب الدین ولد عزت خان ولد مومن خان ولد سردار خان ولد محمد خان ولد کچئ نیکہ ولد یار علی نیکہ ولد سید علی نیک
آفریدی ولد آفریدی اور آفریدی
برائے مہربانی ہماری آپس میں لڑائی کرانے والوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ بھی بسم اللہ کرے اور اپنے شجرہ کی سیڑھی بنا کر یار علی یا حسن علی نیکہ تک پہنچ جاؤ یہ نہ ہو کہ ونڈ قاسم کی طرح خالی جگہ پر کرنے کی کوشش کرے اللہ دونوں فریقین کو ہدایت دے آمین

03/05/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سب سے پہلے ہمیں یہ پتا لگانا ہوگا کہ یار علی نیکہ اور حسن علی نیکہ کی اولاد کو کس نے لڑوایا اور اس کا فائدہ ان کو کیا مل رہا ہے اور دونوں کی اولاد کیوں خوار ہیں

یہ جو دونوں طرف سے مقدمے کے مدعیان ہیں ان میں سب سے شجرے مانگے جائے اور جو پیش نہ کر سکے ان کو لات مار کر باہر کیا جائے کیونکہ یہی لوگ اپنے فائدے اور اصل وارثین کا دونوں طرف سے نقصان کر رہے ہیں
ان کے نام اگلی پوسٹوں میں پیش کئے جائیں گے

03/05/2024

سنی خیل کے سیاسی علماؤں نے 30 مکس لوگوں کو قرآن پر حلف دے کر اپنا بچاؤ بھی کیا ہے اگر یہ لوگ سارے اصل زرغون خیل کو حلف دیتے. تو ان کے دل میں یہ خوف طاری ہو گیا تھا کہ کہیں زرغون خیل ہمیں یہ نہ کہہ دے کہ ہم حلف اثھانے کے لئے اگر تیار ہونگے تو صرف اصل سنی خیل کے لئے ہوگا جو کہ صرف
شہباز خیل اور سردار خیل کے لئے اٹھایا جائے گا باقی اچار خارجی تصور ہونگے کیونکہ اصل زرغون خیل صرف ان کو بھائی مانتے ہیں باقیوں کو نہیں.
اب یہ سنی خیل کا اپنا مسئلہ ہے کہ وہ ان کو کیا مانتے ہیں ؟ لیکن اصل زرغون خیل سے بات چیت صرف شہباز اور سردار نیک کی اولاد کرے گی.

03/05/2024

بنام اصل کم اصل
جو شخص اپنے وسائل اپنی مٹی اور اپنی نسلوں کا سوداگر ہے اس کو بازی گر نہیں بلکہ اس کو غدار ابن غدار کہتے ہیں

سنی خیل کے سیاسی علماؤں نے 22 اصل زرغون خیل کو منتخب کیا اور 8 روغلیا زرغون خیل. پھر یہ کہتے ہیں کہ ہمارا لہجہ ٹھیک نہیں...
03/05/2024

سنی خیل کے سیاسی علماؤں نے 22 اصل زرغون خیل کو منتخب کیا اور 8 روغلیا زرغون خیل. پھر یہ کہتے ہیں کہ ہمارا لہجہ ٹھیک نہیں ہے ہم نے تو وانڈ قاسم، روغلیا زرغون خیل، تحریک طالبان کی گالیاں اور دھمکیاں برداشت کی ہے اب سیاسی علماء بھی دے دے. شاباش بسم اللہ کرو
یہ سیاست اور منافقت مزید نہیں چلے گی

فاٹا انضمام نامنظور تحریک ہمارے آباؤاجداد کی سرزمین پر ہماری پسندیدہ تحریک ہے اس تحریک کے کارکنان ہمارے سر کے تاج ہیں اس...
03/05/2024

فاٹا انضمام نامنظور تحریک ہمارے آباؤاجداد کی سرزمین پر ہماری پسندیدہ تحریک ہے اس تحریک کے کارکنان ہمارے سر کے تاج ہیں اس تحریک کے کسی رکن کو شہید کرنا اس تحریک کو شہید کرنے کے برابر ہے اللہ بادام نیک کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ہم ابھی اصل زرغون خیل کی تحریک سے وابستہ ہیں لیکن ہماری دلی ہمدردی فاٹا انضمام نامنظور کے ساتھ ہیں
خپلہ خورہ خپلہ مور

اللہ تعالیٰ ان شہداء کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے آمینہماری تمام ہمدردیاں ان ...
03/05/2024

اللہ تعالیٰ ان شہداء کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ہماری تمام ہمدردیاں ان کے اور ان کے ورثاء کے ساتھ ہیں لیکن سنی خیل علماء سے ہمارے کافی سوالات ہیں اور یہ موقع بھی نہیں ہے لیکن خدا کے لیے ان شہداء کی آڑ لے کر جوابات نہ دینا. ہمارے مشران اس وقت بھی کسی فرعون اور نمرود کی پروا نہ کرتے ہوئے آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا آپ کو بتا چکے تھے کہ یہ اصل زرغون خیل اور سنی خیل کا مشترکہ مسئلہ ہیں لیکن آپ لوگوں نے نہایت مہذب طریقے سے منع کردیا تھا ہمیں آج سمجھ آرہی ہیں کہ یہ سنی خیل کے ایک دو مشران کا خفیہ منصوبہ تھا.
جس طرح ہم نے باقی قبضہ مافیا کو کہا ہے آپ کو بھی کہتے ہیں اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں

02/05/2024

درے کے ڈاکوؤں یاد رکھو نمرود نے بھی تکبر کیا تھا اللہ نے اسے ذلیل موت مارا. تمہارا حشر بھی ہمیں نظر آرہا ہے توبہ تائب ہو جاؤ.

02/05/2024

ہماری تلاش چھوڑو اور دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ ہم نے کیا غلط لکھا ہے؟ فیس بک کو جرگہ سمجھ کر کھل کر مہذب الفاظ میں تنقید کرو

گاؤں مانی خیل کے مشران نے مفتیان کو دیئے اس بیان پر دستخط کئے ہیں تو پھر سنی خیل کے علماء نے اس بیان سے راہ فرار کیوں اخ...
02/05/2024

گاؤں مانی خیل کے مشران نے مفتیان کو دیئے اس بیان پر دستخط کئے ہیں تو پھر سنی خیل کے علماء نے اس بیان سے راہ فرار کیوں اختیار کیا اور مانی خیل کے مشران کو دونوں طرف سے اچار کے دئے ہوئے بیان میں حلف میں پھنسا دیا یہ سیاست اور منافقت مزید نہیں چلنے والی. اللہ کا خوف کرو یا وہ بھی کتابوں تک محدود کیا ہوا ہے
ہمارا تنازعہ عام سنی خیل سے نہیں ہے بلکہ صرف سنی خیل کے سیاسی علماؤں سے ہے پیشگی معذرت

02/05/2024

سنی خیل علماء سے سوال کیا وہ خوبصورت لونڈی بولندر تو نہیں؟

02/05/2024

سنی خیل علماء نے ہمارے اس موقف کی نفی کرکے ہمیں شدید نقصان پہنچایا ہے اللہ ان کو ہدایت دے آمین

02/05/2024

کچھ اصل کم اصلوں پر کل اپنی ہی نسل لعنت بھیجے گی کہ جب کچھ اصل اپنے حقوق کے لئے کھڑے تھے تو یہ کیوں لالچی کتے اور غدار بن گئے تھے

02/05/2024

کچھ اصل کم اصلوں سے گزارش ہے کہ وہ خود کو پہچانے کچھ پیسوں کی خاطر اچار کے دام میں نہ آؤ تاریخ کے درست سمت کھڑے ہو کر مقابلہ کرو

یہ جن لوگوں نے اچار، زرغون خیل کے اس بیان پر دستخط کئے ہیں یہ زرغون خیل کا آدھا کوئلہ مافیا ہے اس بیان پر مانی خیل کے کس...
02/05/2024

یہ جن لوگوں نے اچار، زرغون خیل کے اس بیان پر دستخط کئے ہیں یہ زرغون خیل کا آدھا کوئلہ مافیا ہے اس بیان پر مانی خیل کے کسی شخص کا دستخط ہے جبکہ قوم اصل زرغون خیل کو پتا ہے کہ ملک شہاب الدین صرف قوم زرغون خیل کا ملک ہی نہیں پورے درہ آدم خیل کا ملک تھا لیکن ہم ان کوئلہ اور قبضہ مافیا کے دستخطوں کی پرواہ نہیں کی کیونکہ یہ ہمارا بیان ہی نہیں ہے اور نہ ہم اس کو مانتے ہیں ہمارا یہ ماننا ہے کہ کسی قوم کے اندر زمین اور پہاڑ کی ساخت الگ ہے آپ کی زمین ملکیتی ہو سکتی ہے لیکن پہاڑ شاملات ہوتے ہیں یہ قومی وراثتی ہوتے ہیں اور یہ باقاعدہ ایک منصوبے کے تحت ان پر معلوم و نامعلوم کی مدد سے غاصبانہ قبضہ کیا گیا.
جب کہ سنی خیل علماء نے تحریر میں اس فرعونیت کو عرف یا رواج قرار دے کر اصل وارثان آفریدیان کی حق تلفی میں ایک گھناؤنا کردار ادا کیا. ہم سنی خیل کو اپنا سگا بھائی کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے تھے لیکن آپ نے قاسم خیل کی طرحہمارے ہی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا. کیا روز قیامت اس کا حساب نہیں ہوگا؟ حرام اور حلال کی ہماری جدوجہد کو آپ نے خاک میں ملا دیا

02/05/2024

ہمارے ساتھ رہیئے ہم آپ کو بتائیں گے کہ سنی خیل ہمارے قوم زرغون خیل میں کندے ہے یا قوم؟ کیا ان کے ساتھ واقعی زیادتی ہوئی ہے؟

02/05/2024

مانی خیل بنام سنی خیل علماء !!!
جب آپ نے مفتیان حضرات کو لکھ کر دیا کہ جس طرح زرغون خیل میں رواج یا عرف یہ لاگو ہے کہ نیچے جس کی زمین ہے اوپر اس کا پہاڑ ہے کیا آپ نے سوچا تھا کہ اس بیان سے مانی خیل اور زرغون خیل کے محروم طبقات پر کیا اثر پڑے گا آپ نے تو تخریر کی شکل میں تخریب کاری کی ہے آپ نے تو زرغون خیل میں موجود فرعونیت کو مزید ہوا دی ہے آپ نے مانی خیل کی تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے. مانی خیل نے بارہا یہ کہا ہے اور ثابت کیا ہے کہ یہ والا رواج تحریک طالبان کا عرف ہے اس پر قوم زرغون خیل کا کوئی صلاح مشورہ نہیں ہوا، جو لوگ تحریک طالبان کے قافلے میں شامل تھے ان کو نوازا گیا اور مانی خیل جیسے محروم طبقات کی بیخ کنی کی گئی
آپ نے تو دین کی کتابیں پڑھ رکھی ہے کیا آپ خود اس بات کا اقرار نہیں کرتے رہے کہ اس قسم کا کوئی رواج زرغون خیل کے مشران کی طرف سے نہیں ہوا تھا لیکن اپنے فائدے کے لئے آپ نے مانی خیل کو غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق آپ نے مانی خیل کے تین معززین کو حلف میں بھی پھنسا دیا.
معزز علماء صاحبان ہمیں غلط ثابت کرے آپ میں اور زرغون کے کوئلہ مافیا میں کیا فرق رہ گیا ہے؟
ہم اب بھی گمان کرتے ہیں کہ کاش ہماری سوچ غلط ثابت ہو
وما علینا الا البلاغ

01/05/2024

ہمیں یہ پتا ہے کہ درہ آدم خیل میں جدی پشتی تو کیکر بھی ہیں اور یہ بھی پتا ہے کہ کیکر انسان کے بچے پیدا نہیں کر سکتے ہیں. سوچئے

Adres

Zurich
419420

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Darra Adam Khel Voice of Voiceless nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Video's

Delen