Mansoor Hassan Official

  • Home
  • Mansoor Hassan Official

Mansoor Hassan Official Business in Kuala Lumpur Malaysia

20/12/2023

۔۔۔۔ 📢

‏آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں ہر فرد کے موبائل فون میں " نان کسٹم موبائل واٹس ایپ گروپ" جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو اپنے جال میں لانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس گروپ میں ایڈمن سستے موبائل اور لیپ ٹاپ واچ کی فوٹوز سینڈ کرتا ہے اور ساتھ میں موبائل کی قیمت 1000 ہزار لیپ ٹاپ کی 15000 اور واچ کی قیمت 5000 جس میں یہ غریب لوگوں کو لالچ میں لے آتے ہیں۔

‏غریب لوگ لالچ میں آ کر اسے پرسنل میں ایس ایم ایس کر دیتے ہیں کہ سر مجھے یہ موبائل چاہیے تو ایڈمن اس کو بولتا ہے کہ آپ اس ایزی پیسہ نمبر پر ہاف قیمت (آدھی قیمت) ادا کر دو باقی قیمت پارسل کے بعد ادا کر دینا۔ غریب آدمی خوش ہو کر اسے ہاف قیمت اسے سینڈ کر دیتا ہے پھر ایڈمن اس کو بولتا ہے کہ آپ پانچ منٹ انتظار کریں میں آپ کا پارسل پیک کرواتا ہوں اور آپ کو TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کرتا ہوں لیکن وہ آپ TCS کی FAKE سلپ بنا کر سینڈ کر دیتا ہے اور پارسل کی ویڈیو انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے آپ کو سینڈ کر دیتا اور بولتا ہے آپ کو 24 گھنٹے میں پارسل پہنچ جاۓ گا اور ساتھ میں یہ بولتا ہے کہ آپ نے TCS دفتر نہیں جانا کیونکہ ہمارا TCS والوں ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوتا کیونکہ ہمارا مال نان کسٹم ہوتا ہے وہ پھر آگے نہیں بھیجتے اسلیے ہم نے اپنا خود کا TCS دفتر بنایا ہوا ہے Tcs والا آپ سے خود رابطہ کرے گا۔

‏پھر جب 24 گھنٹے گزرتے ہیں تو آپ کو واٹس ایپ Fake TCS والا ایک ایس ایم ایس کرتا ہے اور بولتا ہے کہ سر آپ کا پارسل میں لے کر آرہا ہوں آپ مجھے TCS کی سلپ اور پارسل کی ویڈیو سینڈ کریں۔ کسٹمر تو دونوں چیزیں سینڈ کرتا ہے لیکن TCS والا دوبار ایس ایم ایس کرتا ہے کہ سلپ میں CN نمبر کراس ہے مجھے CN نمبر سینڈ کریں گے تو ہی میں پارسل آپ کا آپ کے ایڈریس پر لے آؤں گا۔

‏کسٹمر ایڈمن کو ایس ایم ایس کرتا ہے سر مجھے CN نمبر سینڈ کریں تو ایڈمن بولتا ہے 2 منٹ انتظار کرو میں اونر سے لے کر سینڈ کرتا ہوں۔ 2منٹ بعد ایڈمن میسج کرتا ہے کہ کسٹمر کی ہاف قیمت ادا کرنے والی بقایا رہتی ہے تو اونر کہتا ہے کہ بقایا قیمت ادا کریں گے تو ہی CN نمبر ملے گا۔

‏اب غریب آدمی پھر لالچ میں آکر بقایا قیمت ایزی پیسہ کر دیتا ہے۔ پھر ایڈمن CN نمبر سینڈ کرتا ہے تو وہ کسٹمر آگے فیک TCS والے کو سینڈ کرتا ہے تو وہ آگے سے بولتا ہے کہ ادھر ابھی ہماری نان کسٹم گاڑی چیک ہو رہی ہے تو آدھا گھنٹا لگ جائے گا۔

‏پھر آدھے گھنٹے بعد TCS والا میسج کرتا ہے کہ کسٹم والوں نے ہمارا سارا مال پکڑ لیا ہے تو کسٹم والے ایک پارسل کا 9000 ہزار مانگ رہے ہیں تو میں آپ کو ایزی پیسہ نمبر سینڈ کر رہا ہوں اس پر قیمت ادا کر دو باقی پارسل والے لوگ بھی قیمت ادا کر رہے ہیں اور وائس ایپ میسیج کرتا ہے کہ آپ سوچو کہ آپ کسٹم ادا کر دو گے تو آپ کا 1000 ہزار والا موبائل 60000 میں مارکیٹ میں سیل ہو سکے گا۔۔۔

‏ادھر آ کر تو آپ کو پتہ چل جانا چاہیے کہ یہ لوگ صرف آپ کے ساتھ فراڈ کر رہے ہیں لیکن کچھ لوگ پھر بھی لالچ میں آکر 9000 ہزار سینڈ کر دیتے ہیں ۔

‏پاکستان کے تقریباً ہر شہر میں ایسے گروپ چل رہے ہیں۔ اور یہ لوگ نہ جانے کہاں سے ہیں اور آپ اگر ان سے گودام کا ایڈریس پوچھو تو یہ ہر شخص آپ کو علیحدہ علیحدہ ایڈریس بتاتا ہے۔ زیادہ تر بلوچستان کا ایڈریس کسی کو چمن بارڈر کسی کوہٹہ کسی کو گوادر کسی کو قلعہ سیف اللہ کسی کو ایران بارڈر اور یہ لوگ آپ سے بہت پیارے انداز میں بات کرتے ہیں کہ ہر شخص ان کی جال میں پھنس جائے۔

‏آئیے اس فراڈ کو بےنقاب کریں۔۔۔ سب مل کر اس کام میں ہماری مدد کیجیے تاکہ غریب لوگ اس فراڈ سے بچ سکیں اس میسج اور ویڈیو کو میں چاہتا ہوں کہ پورے پاکستان میں سینڈ کیا جائے۔

29/10/2023
29/10/2020

Mansoor Hassan Official's cover photo

24/05/2020
Elite commando force

Elite commando force

اب یہ کس کی بیوی ھیں ۔یار مزاق کا کوئی حد ھوتی ھیں ۔۔مشہور ھونے کا اسان طریقہ پولیس اور ایف سی کے ساتھ بد تمیزی کرو ۔۔ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ھیں ۔۔۔

08/05/2020
Elite commando force

Elite commando force

اسے کہتے ہیں مدد، ایسے دو کہ تمھارے دوسرے ہاتھ کو بھی نہ معلوم ہو۔

#رمضان

04/05/2020

عامر خان ولد نعمت اللہ خان ضلع صوابی ملیشیاں سے لاپتہ ھیں ۔اگر کسی دوست کو معلومات ھو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں
+966582732664 whatsapp no

+601121246232

04/05/2020

ملایشیا غیر قانونی تارکین وطن کےلئے بڑی خبر!
01/01/2020 کے بعد سے جتنے لوگ ان لیگل ہوئی ان کے لئے ایئرپورٹ فری کردیا لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد 14 دن کے اندر اندر واپس اپنے ملک جا سکتا ہے ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں ابھی تو فلائٹ آپریشن بحال کریں

03/05/2020

عامر خان ولد نعمت اللہ خان ضلع صوابی ملیشیاں سے لاپتہ ھیں ۔اگر کسی دوست کو معلومات ھو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں
+601121246232

24/02/2020

Watch me stream 8 Ball Pool on Omlet Arcade!

Follow me for more:

28/12/2019

JF 17 Thunder III Osm Look 👌👍👍👍

22/12/2019
ماشا ٕ اللہ 💗💗💗

ما شا ٕ اللہ
2013-میں-اسلام-قبول-کرنے-والی-امریکی- #گلوکارہ-جینیفر-جراوت-نے-سورہ-البقرہ-کی-دو--3

19/12/2019

یہ ہیں لال مسجد کے وہ معصوم طالب علم جن کی وجہ سے مشرف نے آپریشن کا فیصلہ کیا تھا،
میرے کچھ نادان دوست مشرف پر سب سے بڑا الزام اسی لال مسجد کے معصوم(دہشتگردوں) پر آپریشن کا بتاتے تھکتے نہیں آج لال مسجد کی یہ اصل حقیقت اور یہ پکے ثبوت انکے منہ پر زور دار تمانچہ ہے۔۔
جبکہ سوال یہ ہے اتنے بڑے مسجد میں اتنا جدید ترین اسلحہ آخر آیا کہاں سے؟؟
مولوی عبدالعزیز نے رینجرز اور آرمی کو مسجد کے اندر جانے کی اجازت کیوں نہیں دے رہی تھی تاکہ یہ شک اسوقت دور ہوجاتا کہ اسلحہ موجود نہیں،
اور کیا کسی مندرسہ یا مسجد کو اجازت ہے کہ وہ اپنے پاس اتنی بڑی تعداد میں اسلحہ رکھیں، اپنی الگ فوج رکھیں؟؟
کیا ریاست کے اندر اپنی الگ ریاست قائم کرنے کی اسلام میں اجازت ہے؟

17/12/2019

لیول چیک کریں، یہ اس سے استعفی مانگتا ہے ۔
‏فیر کہندے نے بوٹا گلاں کڈ دا اے😀😀

14/12/2019

‏ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کو پروٹون گاڑی تحفے میں بھیج دی

مشیر تجارت 16 دسمبر کو ملائشین سفیر سے تحفہ وصول کریں گے

13/12/2019

👇👇👇 Truth

09/12/2019

#لاٸیوں دیکھنے کیلۓ میرا افیشل پیج لاٸک کریں۔

08/12/2019

Out Or Not Out?

08/12/2019

بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃‍♀👈🏃‍♀
10دس منٹ بعد بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁

استاداں نال استادیاں 👫

Address


Telephone

+60149633735

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Hassan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share