How to earn money from video.
Complete Daily Tasks & Earn Daily 5$ to 10$
جن کو بغیر کسی سکل کے پیسے کمانے ہیں۔
آپ اس ویب سائٹ پہ چھوٹے چھوٹے ٹاسک کمپلیٹ کرکے ارننگ کرسکتے ہیں۔
جیسے کہ کوئی ویڈیو دیکھ لیں ۔
کسی ویڈیو پہ کمنٹ کردیں۔
کوئی ایپ انسٹال کرلیں۔
کسی ویب سائٹ پہ اپنا اکاؤنٹ بنالیں۔
کسی ویب سائٹ کا سروے کرلیں وغیر۔
اسطرح کے ٹاسک کمپلیٹ کرکے آپ روزانہ 5 سے 10 ڈالر ارننگ کرسکتے ہیں۔
آپ نے اس ویب سائٹ پہ اکاؤنٹ بنا کر (Microjobs) پہ کلک کرنا ہے ۔آپ کو اس طرح کے بہت سارے ٹاسک مل جائیں گے جن کو کمپلیٹ کرکے آپ اررننگ کرسکتے ہیں ۔
مذید معلومات کے لیے آپ ویڈیو دیکھ سکتے ہیں ۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
Sell Calendar 📆 and Earn Money 💰
اگر آپ کو کوئی سکل نہیں ۔ اور آپ کے پاس آنلائن سیل کرنے کے لیے انویسٹمنٹ نہیں ہے تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے۔
آپ سال کے کیلنڈر بنا کر بھی سیل کرسکتے ہیں اور ان سے اچھی ارننگ کرسکتے ہیں۔
آپ نے کینوا یا کسی بھی دوسرے سافٹویئر کو استعمال کرکے کیلنڈر تیار کرنا ہے۔
پھر آپ نے اس کو Etsy پہ لسٹ کردینا ہے۔ آپ اپنی مرضی کی پرائس لگا سکتے ہیں۔
جب بھی آپ کی پراڈکٹ سیل ہو گی Etsy اپنی پلیٹ فارم فیس کاٹنے کے بعد باقی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں بھیج دے گا۔
آپ کی یہ ڈیجیٹل پراڈکٹ جب تک لسٹ ہے اور جب تک سیل ہوتی رہے گی آپ کو اس سے ارننگ ہوتی رہے گی ۔ اسی طرح آپ بہت ساری پراڈکٹس لسٹ کرکے ایک اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
Earn Passive Income
آپ سائیڈ انکم 💰 جنریٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے اس ویب سائٹ کو بلکل بھی مس نہیں کرنا۔
چاہے آپ سٹوڈنٹس ہیں ۔ جاب کرتے ہیں ، ہاؤس وائف ہیں آپ سبھی اس سے اررنگ کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کوئی خاص سکل سیکھنے کی ضرورت نہیں ۔
آسان سا کام کرکے آپ ایک اچھی انکم جنریٹ کرسکتے ہیں۔
اس ویب سائٹ پہ ٹی شرٹ ، مگ، ہڈ، کیپ وغیرہ سیل ہوتی ہیں ۔
آپ نے کسی بھی سادی ٹی شرٹ مگ یا کیپ وغیرہ پہ اپنا ڈیزائن لگانا ہے وہ خود اسے سیل کریں گے۔ خود ہی ڈیلیور کریں گے۔ اور آپ کو ہر سیل پہ تقریباً 5 ڈالر دیں گے۔
آپ نے کینوا یا کسی بھی دوسری گرافک ڈیزائننگ ایپ سے اپنا ایک ڈیزائن بنانا ہے اور کسی بھی شرٹ پہ لگا دینا ہے۔ باقی سارا کام وہ خود کریں گے۔
ڈیزائن بنانا کوئی بہت مشکل کام نہیں ہے نیچے ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں بہت ہی سمپل اور آسان ڈیزائن ہیں۔
اگر آپ کو یہ معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
کوئی سوال ہو تو آپ کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں۔
teespring.com
جزاک اللّہ خیرا 🥀
Logout With Single Click
اب آپ صرف ایک ہی کلک سے اپنی گوگل آئی ڈی کو تمام ایپ ، ویب سائٹس ، سافٹویئر سے لاگ آؤٹ کرسکتے ہیں۔
اس کے لیے آپ اپنے کروم براؤزر کو اوپن کرلیں ۔
سرچ بار میں "Superlogout" لکھ کر سرچ کریں ۔
سب سے پہلی ویب سائٹ پہ کلک کریں ۔ کلک کرتے ہی آپ کے اس براؤزر میں جو جی میل اکاؤنٹ لگا ہے اس کو تمام ایپ ویب سائٹ سافٹ ویئر سے لاگ آؤٹ کردے گا۔
اس کے لیے آپ ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
جزاک اللّہ خیرا 🥀
3 Google Settings Turn off to improve your Privacy
#teckwiser #foryoupageシforyou #viralreels #foryoupageviralシ゚ #foryoupagereels #foryoupageシ #foryouシ #foryourpage #googleprofile #googleprivacy #GoogleMaps #googlelocation #googlereview
How to change page Handle & Name
فیسبک پیج کی ریچ اور پرفارمینس کو بہتر بنانے کے لیے اپنے پیج کے ہینڈل کا نام بھی وہی رکھیں جو آپ کے پیج کا نام ہے ۔
بہت سارے لوگ پیج کا نام تو لکھ لیتے ہیں لیکن ہینڈل کا نام نہیں بدلتے اس سے جو لوگ آپ کو نام کے ذریعے جانتے ہیں اور آپ کو اس نام سے سرچ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کا پیج شو نہیں ہوتا کیونکہ آپ کا پیج نام سے نہیں بلکہ ہینڈل سے سرچ ہوتا ہے بلکل ایسے ہی جیسے ٹوئیٹر کا اکاؤنٹ ہینڈل سے سرچ ہوتا ہے نام سے نہیں ہوتا۔
اس ویڈیو میں آپ کو نام اور ہینڈل تبدیل کرنے کا طریقہ بتایا ہے آپ اسے دیکھ کر اپنا فیسبک ہینڈل اور نام تبدیل کرسکتے ہیں ۔ اگر آپ فیسبک پیج کا نام تبدیل کرتے ہیں تو 60 دن تک آپ سے دوبارہ تبدیل نہیں کرسکتے ۔
معلومات اچھی لگیں تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔
مذید ایسی معلومات کے لیے فالو کرلیں ۔
کوئی بھی سوال ہو تو کمنٹ سیکشن میں پوچھ سکتے ہیں ۔
جزاک اللّہ خیرا🥀
Twinfinder Find your Twin
#information #InformationTechnology #Informative #twinmom #twins #twinflame #twinsisters #twinsofinstagram #viralreels #viralvideos #teckwiser #foryoupageシ #foryouシ #foryoupagereels #videoeditingtips #foryoupageシforyou #foryoupageviralシ゚ #foryourpage
#photography #photo #viralvideos #viralreels #photographytips #photographytricks #videoediting #videoeditingskills #videoeditingtips
Photography
#photographychallenge #photographychallengeraphychallenge #photography #videoviral #viralshorts #viralreelsシ #videoedits #videoeditingtips #videoeditingskills #videoeditingservices
How to create multiples profile on fb please follow me for more interesting tips.@knowledgehuub#facebook
#whatsapp #whatsapphack #whatsappchats