Malaysia Pakistan Community TV

Malaysia Pakistan Community TV ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں کے بارے میں خبروں اور پاکستانی سیاسی تبصرے اس پیج پر دیکھ سکتے ہیں
(1)

23/08/2024

اسلامی جمہوریہ پاکستان

17/08/2024
25/07/2024

ناپاکستان
اس نظام کی بنیادوں میں ضرور کوئی خرابی ہے جو بہت زیادہ دولت تو پیدا کرتا ہے لیکن غربت اور محرومی ختم نہیں کرتا۔

مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں، تیری رہبری کا سوال ہے۔

28/01/2024

ٹک ٹوک سے پیسہ کمائیں

15/01/2024

پاکستانی جمہوریت

08/01/2024

پاکستان میں مہنگائی کیوں ہیں ؟؟

06/01/2024

قانون اور انصاف

01/06/2020

⁦🇲🇾⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇲🇾⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇲🇾⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇲🇾⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇲🇾⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇲🇾⁩⁦🇵🇰⁩
پاکستان کمیونٹی سپورٹ ملائیشیا
PCS MALAYSIA
ملائیشیا میں سب پاکستانیوں کی اپنی تنظیم پاکستان کمیونٹی سپورٹ میں شمولیت اختیار کریں اور ملائیشیا میں اپنی مدد آپ کے تحت اپنی آور دوسرے مجبور اور بیمار پاکستانی بھائیوں کی مدد کریں
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
PAKISTAN COMMUNITY SUPPORT

ایمان۔ اتحاد (PCS) یقین۔ تنظیم
⁦☀️⁩تنظیم برائے فلاح وبہبود و امداد پاکستان کمیونٹی ملائیشیا⁦☀️⁩

⁦☀️⁩تنظیم کے اغراض و مقاصد⁦☀️⁩

🌷1.تنظیم کے رکن فرد کو امیگریشن گرفتار کرنے کی صورت میں تنظیم کی طرف سے مذکورہ گرفتار رکن کو صرف پاکستان کا ہوائی جہاز کا ٹکٹ فراہم کیا جائے گا۔
🌷نوٹ: پولیس کے کیس میں رہائی اور رہائی کی صورت میں جرمانے کی ادائیگی تنظیم کی زمہ داری نہیں ہوگی۔
🌷2.تنظیم کا رکن فرد کسی حادثے میں شدید زخمی ہوجائے۔ یا سخت بیمار ہو جائے تو ایسی صورت میں تنظیم کی طرف سے ابتدائی طبی اور مالی امداد فراہم کی جائیں گی۔ اس کے بعد مزید طبی امداد کے لیے تنظیم کی تشکیل کردہ تین رکنی خصوصی کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ مذکورہ متاثرہ رکن کی تنظیم مزید کس طرح کس حد تک اور کتنی مالی امداد فراہم کرسکتا ہیں۔ اس خصوصی کمیٹی کا فیصلہ حرفِ آخر ہوگا۔ مذکورہ متاثرہ رکن کو اور تنظیم کے کسی بھی فرد کو خصوصی کمیٹی کے فیصلے پر اعتراز کرنا یا سوال اٹھانے کا کوئی حق حاصل نہیں ہوگا۔
🌷3.معمولی زخم اور معمولی بیماری اس میں شامل نہیں۔
🌷4. تنظیم کے کسی رکن فرد کی وفات کی صورت میں تنظیم کا کل جمع شدہ چندے کی رقم کا پچاس فیصد مرحوم کے لواحقین کو بطور امداد آدا کی جائے گی
🌷 5.بیمار اور زخمی رکن فرد کے لیے پاکستان کا ہوائی جہاز کا ٹکٹ خریدا جائے اور بعد میں مذکورہ متاثرہ رکن پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کرے تو کینسل شدہ ٹکٹ کا جرمانہ ٹکٹ خریدنے کا مطالبہ کرنے والا رکن آدا کرے گا۔

🌷6۔تنظیم کی کابینہ کا ہر دو ماہ بعد باقاعدگی سے اجلاس منعقد کیا جائے گا جس میں تنظیم کے آئندہ کے لائحہ عمل پر غور وفکر ہوگا.

☀️⁩صدر اور کابینہ کی ذمےداریاں⁦⁦ ⁦☀️⁩

🌷1.صدر اور کابینہ تنظیم کے جمع شدہ رقم کی ذمےدار ہونگے۔
🌷2.جمع شدہ رقم کی تفصیلات ہر مہینے واٹس ایپ گروپ پر شئیر کرنا ہوگا۔
🌷3.کابینہ کے ممبران کو ہٹانا اور مزید ممبران کابینہ میں شامل کرنا تنظیم کے صدر کا اختیار ہوگا۔
🌷4.کسی بھی رکن کو تنظیم سے کوئی بھی نہیں نکال سکتا۔ ہر رکن کی بات سنا اور بروقت ان کی مدد کرنا صدر اور کابینہ کے اولین ترجیحات میں شامل ہونگے۔
🌷 5. کام کرکے تنخواہ نہ ملنے کی صورت میں رکن فرد کی مدد کرنا۔
🌷6.ارکان کی آپسی اختلافات میں بغیر کسی ثالثی فیس کے صلح صفائی کرانا صدر کی ترجیحات کا مرکز ہوگا۔

🔥 قواعد وضوابط 🔥

🌷1.تنظیم کا ہر رکن ہر مہینے 20 رینگٹ تنظیم کے صدر کو نقد یا بینک کے ذریعے بطور چندہ ادا کرینگے۔ یہ رقم ناقابل واپسی ہوگا۔ ادا شدہ رقم کی رسید اور ریکارڈ تنظیم کے واٹس ایپ گروپ میں لازمی شئیر ہوگا۔
🌷 2.تنظیم کے ارکان اپنے مسائل کابینہ کے سامنے رکھیں گے۔ کسی بھی رکن کا استعفیٰ قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
🌷3.صدر اور کابینہ کی عزت کرنا اور فیصلہ قبول کرنا تنظیم کے ہر رکن کے اولین فرائض میں شامل ہوگا۔
🌷 5. تنظیم کے ممبران مندرجہ ذیل بینک اکاؤنٹ میں چندے کی رقم کی ادائیگی کرسکتے ہیں

💥تنظیم کا آفیشل جوائنٹ بینک اکاؤنٹ نمبر۔3813485624
Public Bank

💥خصوصی کمیٹی کے ممبران 💥
🌲1.ہاشم خان
🌲2 سخی الرحمٰن
🌲3.زعفران دا مرواتو خان

🔥 خدمت گار انتظامیہ ⁦🔥
🌟 صدر : بھائی ہاشم خان
🌟 سینئر نائب صدر : بھائی شاہ سوار خان
🌟 نائب صدر : شیر علی باز خان
🌟 چیف آرگنائزر : زعفران دا مرواتو خان
🌟 جنرل سیکرٹری : صاحب زمان
🌟 پریس سیکرٹری : آختر علی خان
🌟 کابینہ کے اراکین: 🌷زبیر احمد صوابی۔ 🌷واجد خان۔ 🌷محمد بشارت پنجاب۔ 🌷نورعلی خان۔ 🌷سید شاہ مردان۔ 🌷توصیف احمد مردان۔ مشتاق خان۔ صاحب زاد خان

⁦❤️⁩منجانب👈 ہاشم خان صدر پاکستان کمیونٹی سپورٹ ⁦⁦🇵🇰⁩ ملائیشیا🇲🇾:0129073995=WHATSAPP 📲

Address

Puchong New Village

Telephone

+601121218063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malaysia Pakistan Community TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malaysia Pakistan Community TV:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Puchong New Village

Show All