
20/02/2025
♻️‼️ *آئیـــــــن پاکستــــــان 1973 ترامیـــــم* 🇵🇰✨
📍 *1* . `پہلـــــــی ترمیـــــم 1974`
```🏛️ آئین پاکستان 1973 کی پہلی ترمیم میں پاکستان کے حدود اربعہ کا دوبارہ تعین کیا گیا۔```
📍 *2* . `دوســـــری ترمیــــــم 1974`
```⚖️ قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا۔```
📍 *3* . `تیســــــری ترمیـــــم 1975`
```🚔 اس ترمیم میں Preventive Detention کی مدت کو بڑھایا گیا، Preventive Detention کا مطلب ہے کسی ایسے شخص کو نامعلوم مقام پر رکھنا جو ریاست پاکستان کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہو۔```
📍 *4* . `چوتھـــــــی ترمیـــــم 1975`
```🗳️ اقلیتوں کو پارلیمنٹ میں اضافی سیٹیں دی گئیں۔```
📍 *5* . `پانچـــــــویں ترمیــــــم 1976`
```⚖️ ہائیکورٹ کا اختیار سماعت وسیع کیا گیا۔```
📍 *6* . `چھٹــــــی ترمیـــــم 1976`
```📜 ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی مدت بالترتیب 62 اور 65 سال کی گئی۔```
📍 *7* . `ساتـــــــویں ترمیـــــم 1977`
```🗳️ وزیر اعظم کو یہ پاور دی گئی کہ وہ کسی بھی وقت پاکستان کی عوام سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر سکتا ہے۔```
📍 *8* . `آٹھــــــویں ترمیـــــم 1985`
```🏛️ پارلیمانی نظام سے سیمی صدارتی نظام متعارف کروایا گیا اور صدر کو اضافی پاورز دی گئیں۔```
📍 *9* . `نویـــــں ترمیـــــم 1985`
```📖 شریعت لاء کو لاء آف دی لینڈ کا درجہ دیا گیا۔```
📍 *10* . `دســـــویں ترمیــــــم 1987`
```📆 پارلیمنٹ کے اجلاس کا دورانیہ مقرر کیا گیا کہ دو اجلاسوں کا درمیانی وقفہ 130 دن سے نہیں بڑھے گا۔```
📍 *11* . `گیارھــــویں ترمیـــــم 1989`
```📊 دونوں اسمبلیوں میں سیٹوں کی Revision کی گئی۔```
📍 *12* . `بارھـــــویں ترمیـــــم 1991`
```⚖️ سنگین جرائم کے تیز ترین ٹرائل کے لیے خصوصی عدالتیں عرصہ 3 سال کے لیے قائم کی گئیں۔```
📍 *13* . `تیرھــــــویں ترمیـــــم 1997`
```🚫 صدر کی نیشنل اسمبلی تحلیل کرنے اور وزیر اعظم ہٹانے کی پاورز کو ختم کیا گیا۔```
📍 *14* . `چودھــــویں ترمیــــم 1997`
```❌ ممبران پارلیمنٹ میں Defect پائے جانے کی صورت میں ان کو عہدوں سے ہٹانے کا قانون وضع کیا گیا۔```
📍 *15* . `پندرھـــــویں ترمیــــــم 1998`
```📜 شریعت لاء کو لاگو کرنے کے بل کو پاس نہ کیا گیا۔```
📍 *16* . `سولہــــــویں ترمیـــــم 1999`
```📅 کوٹہ سسٹم کی مدت 20 سے بڑھا کر 40 سال کی گئی۔```
📍 *17* . `سترھــــــویں ترمیـــــم 2003`
```📜 صدر کی پاورز میں اضافہ کیا گیا۔```
📍 *18* . `اٹھـــــــارویں ترمیــــــم 2010`
```🗺️ اس ترمیم میں NWFP کا نام تبدیل کیا گیا اور آرٹیکل 6 متعارف کروایا گیا، اور اس کے علاوہ صدر کی نیشنل اسمبلی تحلیل کرنے کی پاور کو ختم کیا گیا۔```
📍 *19* . `انیســــــویں ترمیــــــم 2010`
```⚖️ اسلام آباد ہائیکورٹ قائم کی گئی، اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے قانون وضع کیا گیا۔```
📍 *20* . `بیســــــــویں ترمیــــــم 2012`
```🗳️ صاف شفاف انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تبدیل کیا گیا۔```
📍 *21* . `اکیســـــــویں ترمیــــــم 2015`
```⚔️ سانحہ APS کے بعد ملٹری کورٹس متعارف کروائی گئیں۔```
📍 *22* . `بائیســــــویں ترمیــــــم 2016`
```📜 چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی اہلیت کا دائرہ کار تبدیل کیا گیا کہ بیوروکریٹس اور ٹیکنوکریٹس بھی ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان بن سکیں گے۔```
📍 *23* . `تئیســـــــویں ترمیــــــم 2017`
```⚔️ سال 2015 میں قومی اسمبلی نے اکیسویں ترمیم میں 2 سال کے لیے ملٹری کورٹس قائم کیں۔ یہ دوسال کا دورانیہ 6 جنوری 2017 کو ختم ہو گیا، اس تئیسویں ترمیم میں ملٹری کورٹس کے دورانیے کو مزید 2 سال کے لیے 6 جنوری 2019 تک بڑھایا گیا۔```
📍 *24* . `چوبیســـــویں ترمیـــــم 2017`
```📊 مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کو دوبارہ تشکیل دیا گیا۔```
📍 *25.* `پچیســـــــویں ترمیــــــم 2018`
```🗺️ فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ملانے کے لیے صدر نے 31 مئی 2018 کو دستخط کیے۔```
📍 *26* . `چھبیســـــــویں ترمیـــــم 2024`
```⚖️ یہ آئینی ترمیم 20 اکتوبر 2024 کو ایوان سے منظور ہوئی جبکہ پارلیمنٹ سے اس کی منظوری کا اجلاس اس کے بعد شروع ہوا جو 21 اکتوبر تک جاری رہا، اس مسودے کو 18 اکتوبر 2024 کو ایک خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے حتمی شکل دی، جس میں 11 صفحات اور 26 ترامیم شامل ہیں۔ یہ ترمیم عدالتی عمل کے مختلف پہلوؤں کو تبدیل کرنے، عدالتی اختیارات کی وضاحت کرنے اور قانونی طریقہ کار میں ردوبدل کی کوشش کرتی ہے۔```
Follow & join paighamesindhofficial