Pak viral videos

Pak viral videos Pak Viral Videos: Paid ads & promotions to make your content go viral! Contact us now!

14/01/2025

"پاکستان میں بےروزگار افراد کے لیے دبئی روزگار کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے، لیکن موجودہ ویزا مسائل نے لاکھوں لوگوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ وہ فوری طور پر یو اے ای کے ساتھ سفارتی سطح پر اقدامات کرے اور یہ مسئلہ حل کرے۔ لاکھوں پاکستانیوں کا مستقبل آپ کی توجہ کا منتظر ہے!
"

05/01/2025

😼😼

03/01/2025

Firing 😂😂😂😂

ایک انٹرویو میں ایکٹر وجے راز سے یہ پوچھا گیا کہ آپ آج جس مقام پر ہیں وہاں تک پہنچنے میں کتنی سٹرگل گی؟جواب بڑا خوبصورت ...
03/01/2025

ایک انٹرویو میں ایکٹر وجے راز سے یہ پوچھا گیا کہ آپ آج جس مقام پر ہیں وہاں تک پہنچنے میں کتنی سٹرگل گی؟
جواب بڑا خوبصورت تھا۔
سٹرگل وہ ہوتی ہے جو ایک چوکیدار کرتا ہے۔ بارہ ہزار روپے میں چار بچوں کا پیٹ بھرتا ہے۔ وہ چوکیداری کرنا نہیں چاہتا لیکن وہ کرتا ہے۔ جو آپ کرنا چاہتے ہو اور آپ وہ کررہے ہو یہ سٹرگل نہیں، پریولج ہے۔ یہ چوائس زندگی میں ہر کسی کو نہیں ملتی۔ میں اس کو سٹرگل نہیں مانتا۔

03/01/2025

Lagta hai galat bande se panga le liya 😎😭

‏لگتا ہے چُوتیے نے نیٹ فلیکس پر Peaky Blinders دیکھ لیا ہے 😂
18/12/2024

‏لگتا ہے چُوتیے نے نیٹ فلیکس پر Peaky Blinders دیکھ لیا ہے 😂

16/12/2024

ہمسایہ بھوکا ہو تو مدینے جا کر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے ثواب نہیں ملتا. 🥹💯

‏جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگے تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو!!
16/12/2024

‏جس دن تم دوسروں کا درد خود پر محسوس کرنے لگے تو سمجھ لینا کہ تم اشرف المخلوقات ہو!!

اگر عورت کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو اس کی فکر نہیں تو بائیک پر بیٹھ کر اپنے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچے لٹکا دے...🥱
16/12/2024

اگر عورت کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو اس کی فکر نہیں تو بائیک پر بیٹھ کر اپنے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچے لٹکا دے...🥱

‏:بابائے قوم نے فرمایا
16/12/2024

‏:بابائے قوم نے فرمایا

اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی ...
16/12/2024

اِس اِنتظار میں مت رہیں کہ کوئی دُوسرا آپ کو روشن کرے گا۔ یہاں سب کو اپنی پڑی ہے خود کو خود روشن کیجیے تاکہ آپ کی روشنی دوسروں کی زندگی کے اندھیرے دور کر سکے...!!

16/12/2024

Kya zoom kar raha hai 💀

14/12/2024

‏شام میں پھنسے 319 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر دوبارہ پَھنس گئے۔

جیو نیوز

یہ میرا کھیل نہیں تھا بھائی۔ میں تو ایک فل سپیڈ والی بلٹ ٹرین میں سوار تھا۔ میرے تو خواب تھے، کچھ کام تھے جو کرنے تھے، ک...
14/12/2024

یہ میرا کھیل نہیں تھا بھائی۔ میں تو ایک فل سپیڈ والی بلٹ ٹرین میں سوار تھا۔ میرے تو خواب تھے، کچھ کام تھے جو کرنے تھے، کچھ خواہشیں تھیں، کچھ ٹارگٹ تھے، کچھ تمنائیں تھیں، آرزوئیں تھیں، اور میں بالکل ان کے درمیان لٹکا ہوا تھا۔ اب کیا ہوتا ہے کہ اچانک پیچھے سے کوئی آکر میرے کندھا تھپتھپاتا ہے، میں جو مڑ کر دیکھتا ہوں تو یہ ٹکٹ چیکر ہے؛ ''تمہارا سٹاپ آنے والا ہے بابو، چلو اب نیچے اترو‘‘۔ میں ایک دم پریشان ہو جاتا ہوں؛ ''نہیں نہیں بھائی میاں، میری منزل ابھی دور ہے یار‘‘۔ اور پھر ٹکٹ چیکر مجھے سمجھانے والے انداز میں کہتا ہے؛ ''نہ، یہی ہے، سٹاپ تو بس یہی ہے، ہو جاتا ہے، کبھی کبھی ایسا بھی ہو جاتا ہے۔

اداکار عرفان خان کا فوت ہونے سے پہلے ہسپتال سے خط

‏میاں صاحب اور جناح صاحب کی نایاب فوٹو
12/12/2024

‏میاں صاحب اور جناح صاحب کی نایاب فوٹو

08/12/2024

Main to toot gya 😂🥺..

Address

Kuala Lampur
Kuala Lumpur
50000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak viral videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak viral videos:

Videos

Share