GujjarHazara

GujjarHazara GujjarHazara

اٹھنا بیٹھنا اگر صحیح جگہ پر نہ ہو تو کسی کا خاندانی ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔۔۔۔۔
22/12/2024

اٹھنا بیٹھنا اگر صحیح جگہ پر نہ ہو تو کسی کا خاندانی ہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔۔۔۔۔

22/12/2024

1971 میں بنگالیوں نے سسٹم کو ننگا کیا تھا اور اس کے بعد میں مرد مجاہد اور شوکت خانم کے بانی نے پورے سسٹم کو ننگا کیا شکریہ۔۔۔۔
عمران احمد خان نیازی

170 سے سیدھا 85 روپے پر پھر بھی ایک سوال ھوگا گولی کیوں چلائی
19/12/2024

170 سے سیدھا 85 روپے پر پھر بھی ایک سوال ھوگا گولی کیوں چلائی

اللّٰہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی آپ ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌺🌹‏اَللّٰهُمَ...
25/11/2024

اللّٰہ اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی آپ ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌺🌹

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🌹🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ ❤️

اس آیت سے قادیانیوں کو شدید تکلیف پہنچتی ہے

خاتم النبیین محمدﷺ ❤


゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ2024fyp ゚ ゚viralシ

‏ہمیشہ تحقیق کریں، آنکھیں بند کرکے کسی کی بات پے یقین نا کریں، چیزیں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتیں جیسی وہ نظر آتی ہیں...منفی لو...
12/11/2024

‏ہمیشہ تحقیق کریں، آنکھیں بند کرکے کسی کی بات پے یقین نا کریں، چیزیں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتیں جیسی وہ نظر آتی ہیں...
منفی لوگ اپ کو اکثر ایسی چیزیں دیکھا دیتے ہیں جس کا اصل مخفی ہو۔۔۔
لھذا ہر معاملہ میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا کرے۔۔۔۔

Address

6-9-6 BLOCK 6 APARTMENT DESA TASIK 6B Jalan 2A/146 SG BESI KUALA LUMPUR
Kuala Lumpur
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GujjarHazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GujjarHazara:

Videos

Share