Rasib Ali

Rasib Ali Welcome to the Rasib Ali page. Get breaking news and exclusive interviews from the #1 Page
(2)

18/12/2024

‏عمران خان کو جیل میں رکھنا کس کی مجبوری ؟

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ محفوظ۔ 23 دسمبر کو سنایا جائے گا

انشاءاللہ اللہ پاک ایک دن ضرور بلائیں گے
15/12/2024

انشاءاللہ اللہ پاک ایک دن ضرور بلائیں گے

15/12/2024

‏زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گر سکتا ہے،قیامت قائم ہو سکتی ہے🔥
لیکن محمدؐ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
اور یہی ہمارا ایمان ہے💯

14/12/2024

سکول اور مدرسوں والوں سے گزارش ہے بچے جس رنگ کی جرسی اور شوز پہن کر آئیں آنے دیں سردی بہت ہے ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے

12/12/2024

‏مسکراہٹ کے بغیر انسان ادھورا ہے!

09/12/2024

اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی مگر خدا سے مقدر کا گلہ ہر کسی کو ہے💔💯

07/12/2024

کسانوں نے اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا
🔥❌💯
سانحہ حمزہ شوگر مِل 🔥

05/12/2024

ہر وقت صبر ہی علاج نہیں ہوتا ، کبھی کبھی طریقہ ،
سوچ یا سمت تبدیل کرنا بھی ضروری ہوتا ہے !!🔥

05/12/2024

دنیا داری سے دل بھر گیا ھے
اگر کوئی تبلیغی قافلہ
یوکے کینیڈا یا امریکہ کیطرف جا رہا ھے
مجھے بھی ساتھ لے جائے

03/12/2024

دنیا 5G کے بعد 7G کی طرف جا رہی ہے اور ہمارے میسج ہی اوپن نہیں ہو رہے
وطن کی مٹی گواہ رہنا 🇵🇰

02/12/2024

جو بھی عمران خان کو اپنا لیڈر تسلیم کرتا ہے وہ پلیز میری ائی ڈی فالو کریں ۔
کیونکہ میری ائی ڈی بار بار رپورٹ کیا جارہا ہے

01/12/2024

خان ہماری جان ❤️

01/12/2024

جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے
میں اس سے نفرت کرتا ہوں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

01/12/2024

سٹاک ایکسچینج کے ساتھ ساتھ پٹرول اور ڈیزل نے بھی اوپر جانے کا فیصلہ کر لیا ہے

‏‎اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سےطلوع جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی
01/12/2024

‏‎اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے
طلوع جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی

01/12/2024

پٹرول کی قیمت 4 روپے اضافہ
الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 1لاکھ کراس کر گئی
🖐

29/09/2024

Address

14-5-12 The Palladium Condominium Jalan Gurney 2 Wp Kuala Lupmur
Kampong Datok Keramat
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasib Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rasib Ali:

Videos

Share