Hamara Buner

Hamara Buner ہمارا بونیر ( HAMARA BUNER ) لائیک کرنے کا شکریہ۔۔۔


۔hamara buner پر نہ صرف بونیر بلکہ دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں شائیع کی جاتی ہے۔۔
(66)

مارا بونیر ( HAMARA BUNER ) لائیک کرنے کا شکریہ۔۔۔

۔ Hamara Buner ضلع بونیر کا واحد سوشل میڈیا پیج ہے جہاں تمام لوگوں اور تمام سیاسی جماعتوں کو خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر موقعہ دیا جاتا ہے۔۔
۔hamara buner پر نہ صرف بونیر بلکہ دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں اور رپورٹس شائیع کئے جاتے ہیں۔۔ بلکہ سوشل مسائیل اور تفریح طبع کے پروگرامات بھی پیش کئے جاتے ہیں۔۔
عوامی مسائیل کو اُجاگر کرنا ہماری اولین ترجیح

ات میں شامل ہیں۔۔
ضلع بونیر کے محتلف اداروں میں ہونے والی بے قاعدگیاں اور غیر قانونی کاموں کو حکام بالا کے نوٹس میں لانا بھی ہمارے مشن کا حصہ ہے۔۔۔ ۔hamara buner ایک عوام دوست سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔۔۔
جس پر ہمیشہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر عوام کے حقوق کیلئے اواز اٹھایا جاتا رہا ہے۔۔ اور انشاءاللہ بونیر کے عوام کے ہر حق کیلئے اواز اٹھانا مستقبل میں ہمارا شیوہ ہوگا۔۔
سوشل میڈیا پر عوامی مسائیل اجاگر کرنا اور عوامی مسائیل کو اعلیٰ حکام کے سامنے لانا ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہیں۔۔ اور اس میں ہم سب نے ایک دوسرے کا ہاتھ بٹانا ہوگا۔۔۔

۔ Hamara Buner خود بھی لائیک کیجئے اور دوستوں کو بھی انوائیٹ کیجئے۔۔۔

    ملیشیاء میں مشہور پہاڑی سیاحتی مقام... کیمرون ہائی لینڈ..دنیا بھر سے لاکھوں سیاح ہر سال سیر و تفریح کیلئے کیمرون کے ...
16/12/2024




ملیشیاء میں مشہور پہاڑی سیاحتی مقام... کیمرون ہائی لینڈ..

دنیا بھر سے لاکھوں سیاح ہر سال سیر و تفریح کیلئے کیمرون کے وادی اتے ہیں.

جو دوست ملیشیاء میں مقیم ہیں یا جن دوستوں نے ملیشیاء میں کیمرون ویلی کا وزٹ کیا ہے.. دل پر ہاتھ رکھ کر کہے کہ کیا کیمرون ہمارے بونیر ویلی سے زیادہ خوبصورت ہیں??
میرے خیال میں تو ہر گز ہر گز نہیں. بونیر کو اللہ تعالی نے جو خوبصورتی , جو موسم , پانی کے میٹھے چشمے , اور جو تاریخی مقامات دئے ہیں وہ کیمرون میں ہر گز نہیں.

لیکن افسوس حکومتی نااہلی اور امن و امان کی خرابی کی وجہ سے ہمارے خوبصورت علاقے انٹرنیشنل اور نیشنل سیاحوں کے توجہ سے محروم ہیں

جوڑ سے تعلق رکھنے والے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ملاکنڈ ڈویژن کا چمکتا ستارہ خالد خان کو ملاکنڈ یوتھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر م...
16/12/2024

جوڑ سے تعلق رکھنے والے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ملاکنڈ ڈویژن کا چمکتا ستارہ خالد خان کو ملاکنڈ یوتھ اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
خالد خان نوجوانوں کی آواز بن کر اپنے خدمات انجام دیں گے
ہمیں اپنے دوست پر فخر ہے
ہمیں آپ سے بہت سے امیدیں ہیں
آپ ہماری امیدوں پر پورا اترے گے انشاء اللہ ۔

ویلڈن محمد جاوید خان... ایس ایچ او تھانہ ڈگر..مورخہ 15 دسمبر 2024تھانہ ڈگر پولیس کی کامیاب کاروائی مسمی لطیف خان ساکن جن...
16/12/2024

ویلڈن محمد جاوید خان... ایس ایچ او تھانہ ڈگر..

مورخہ 15 دسمبر 2024

تھانہ ڈگر پولیس کی کامیاب کاروائی مسمی لطیف خان ساکن جنگدرہ سے بزور خنجر نقدی ، موبائل فون، گھڑی چھیننے والے ملزمان گرفتار مالمقدمہ برآمد

تفصیلات کے مطابق شب گزشتہ ملزمان شوکت، اسرار خان ساکنان جنگدرہ نے رات کی تاریکی میں نہتے شہری سے بزور خنجر نقد رقم ، موبائل فون، گھڑی چھین کر موقع سے فرار ہوچکے تھے جن کیخلاف تھانہ ڈگر میں مجوزہ قانون کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر شاہ حسن (پی ایس پی) نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کو ملزمان جلد از جلد گرفتار کرنے کا ٹاسک حوالہ کیا۔ ایس ایچ اوتھانہ ڈگر جاوید خان نے ہمراہ اپنے ٹیم کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ میں نامزد ملزمان کو چند گھنٹےکےاندر اندر گرفتارکرکے جن کے قبضے سے سرقہ کردہ مالمقدمہ بھی برآمد کی گئی ہے۔

ملزمان گرفتار پابند سلاسل ہیں۔ پولیس کی بروقت کاروائی پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بونیر نے پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی۔

بونیر پولیس کا عزم عوام کےجان و مال کا تخفظ اور جرائم سے پاک پرامن معاشرے کا قیام

ترجمان بونیر پولیس

شوگر کی بیماری... پیربابا میں فری شوگر کیمپ کا انعقاد..رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے ( شوگر فری بونیر پروگرام...
16/12/2024

شوگر کی بیماری...

پیربابا میں فری شوگر کیمپ کا انعقاد..

رائزنگ یوتھ آرگنائزیشن پاکستان کی طرف سے ( شوگر فری بونیر پروگرام) کا فری شوگر کیمپ پیر بابا میں منعقد ہوا ..
اس کیمپ میں شوگر کے مریضوں کے مفت ٹیسٹ , معائینے اور ادویات فراہم کی گئی.

15/12/2024

پیربابا بازار..

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
میں ایک شام چرا لو اگر برا نہ لگے

اطلاع عامیہ چابیاں ایک دوست کو پیربابا میں ملا ہارون بابا کے قریب ملی ہیں.جس کسی کی بھی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں.0344...
15/12/2024

اطلاع عام

یہ چابیاں ایک دوست کو پیربابا میں ملا ہارون بابا کے قریب ملی ہیں.
جس کسی کی بھی ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں.
03443775574

15/12/2024

گٹہ میرہ... پاچا کلے.. پیربابا.. بونیر

مرحوم حاجئ بخت روان کا سفر اخرت..
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں.. امین

اطلاع عامالسلام علیکم ہماری ایک دوست کی بلی گم گئی ہے بلی کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں بھوک اور پیاس کی وجہ سے وہ ماں کی کمی م...
15/12/2024

اطلاع عام

السلام علیکم ہماری ایک دوست کی بلی گم گئی ہے بلی کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں بھوک اور پیاس کی وجہ سے وہ ماں کی کمی محسوس کر رہے ہیں برائے مہربانی جس کو بھی معلومات ہوں اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03465551931

د غم خبر / اعلان جنازہبلوخان.. پیربابا.. بونیر بلوخان ( مچکنڈئی ) میں صاحب زر کا بھائی , باچا زادہ کا چچا اور اصغر کا وا...
15/12/2024

د غم خبر / اعلان جنازہ

بلوخان.. پیربابا.. بونیر

بلوخان ( مچکنڈئی ) میں صاحب زر کا بھائی , باچا زادہ کا چچا اور اصغر کا والد بقضائے الہی انتقال کر گئے یے.
مرحوم کی نماز جنازہ اج 15 دسمبر 2024 بروز اتوار بوقت 2:30 بجے بعد از نماز ظہر بلوخان میں ادا کی جائے گی.

15/12/2024

25کروڑ شہریوں کی تصدیق پر مامورڈائریکٹرجنرل نادراخودجعلی ڈگری پربھرتی ہواتھا۔اورجبکہ موصوف نےعوام کی شناخت کےسخت احکامات دےرکھےتھے

‏اور کچھ بھی مجھے درکار نہیں ہے لیکن میری چادر ... مرے پاؤں کے برابر کر دے۔.شدید سردی.. غریب خاندان سردی کا مقابلہ کرنے ...
15/12/2024

‏اور کچھ بھی مجھے درکار نہیں ہے لیکن

میری چادر ... مرے پاؤں کے برابر کر دے۔.

شدید سردی.. غریب خاندان سردی کا مقابلہ کرنے میں ناکام.

اپنے پرانے جوتے , سویٹر , چادر یا گرم کپڑے پھینکنے کے بجائے غریبوں میں تقسیم کریں.

14/12/2024

شانگلہ اور بونیر کے با رڈر پولیس چیک پوسٹ مسلم کنڈاو پر نامعلوم افراد کی فاٸرنگ سے کانسٹیبل اکبر علی پاؤ پر لگ کر زخمی پولیس زرایع

د غم خبر / اعلان جنازہگٹہ میرہ.. پاچا کلے.. پیربابا.. بونیر گٹہ میرہ پاچا کلے میں سلام حاجی صیب کے بھائی , جان محمد کے چ...
14/12/2024

د غم خبر / اعلان جنازہ

گٹہ میرہ.. پاچا کلے.. پیربابا.. بونیر

گٹہ میرہ پاچا کلے میں سلام حاجی صیب کے بھائی , جان محمد کے چچا زاد بھائی , صالح محمد کے چچا اور محمد نواب عرف بابو کے والد حاجی بخت روان بقضائے الہی انتقال کر گئے ہے.
مرحوم حاجی بخت روان کی نماز جنازہ کل 15 دسمبر 2024 بروز اتوار بوقت 2:30 بجے بعد از نماز ظہر گٹہ میرہ جناز گاہ میں ادا کی جائے گی..

د غم خبر / اعلان جنازہبٹئی کلے... پیربابا.. بونیر بٹئی کلی کوزہ حجرہ میں فضل وہاب جا بیٹا فضل ہادی وفات پاگئے ہے.مرحوم ف...
14/12/2024

د غم خبر / اعلان جنازہ

بٹئی کلے... پیربابا.. بونیر

بٹئی کلی کوزہ حجرہ میں فضل وہاب جا بیٹا فضل ہادی وفات پاگئے ہے.
مرحوم فضل ہادی کی نماز جنازہ اج رات 8 بجے ادا کی جائے گی

ملک آصف علی شہزاد کو ضلع سوات عشر و زکوٰۃ کے چیئرمین  مقرر ہونے پر مبارکباد
14/12/2024

ملک آصف علی شہزاد کو ضلع سوات عشر و زکوٰۃ کے چیئرمین مقرر ہونے پر مبارکباد

پاکستان تحریک انصاف اپنے لاپتہ کارکنان کے معاملے پر  حکومت کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ د...
13/12/2024

پاکستان تحریک انصاف اپنے لاپتہ کارکنان کے معاملے پر حکومت کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔

ڈسٹرکٹ کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں وزیراعظم سمیت دیگر وزراء کے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کردی گئی۔

د غم خبر / اعلان جنازہپاچا کلے.... پیربابا.. بونیرپاچاکلی کوزہ حجرہ ( ونڈ ) میں شاہ مدار ماما  کا بیٹا گل رحمان بقضائے ا...
13/12/2024

د غم خبر / اعلان جنازہ

پاچا کلے.... پیربابا.. بونیر

پاچاکلی کوزہ حجرہ ( ونڈ ) میں شاہ مدار ماما کا بیٹا گل رحمان بقضائے الہی انتقال کر گئے ہے..
مرحوم گل رحمان کی نماز جنازہ اج 13 دسمبر 2024 بروز جمعہ بوقت 5:30 بجے عصر شہیدانو بابا میں ادا کی جائے گی.

۔۔۔۔۔۔۔۔ د غم خبر: سلارزو جوڑ کلی محلہ قمبوخیل کي د آمیر زیب ترہ او د چیئرمین جوڑ ٹو باچاخان د ترہ زوئے جہانزیب قمبوخیل ...
13/12/2024

۔۔۔۔۔۔۔۔ د غم خبر:

سلارزو جوڑ کلی محلہ قمبوخیل کي د آمیر زیب ترہ او د چیئرمین جوڑ ٹو باچاخان د ترہ زوئے جہانزیب قمبوخیل پہ حق رسیدلے دے ۔۔۔۔۔۔جنازہ به يي نن د جمعے پہ ورز ماسپخین 3 بجے جوڑ جنازگاہ کے ادا کیگی ۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ دے معفرت نصیب کی آمین۔۔۔۔

Address

No 86, Jalan Mayang Pasir Bukit Gedung
George Town
10300

Telephone

+923442008558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamara Buner:

Videos

Share

Our Story

مارا بونیر ( HAMARA BUNER ) لائیک کرنے کا شکریہ۔۔۔ ۔ Hamara Buner ضلع بونیر کا واحد سوشل میڈیا پیج ہے جہاں تمام لوگوں اور تمام سیاسی جماعتوں کو خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر موقعہ دیا جاتا ہے۔۔ ۔hamara buner پر نہ صرف بونیر بلکہ دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں اور رپورٹس شائیع کئے جاتے ہیں۔۔ بلکہ سوشل مسائیل اور تفریح طبع کے پروگرامات بھی پیش کئے جاتے ہیں۔۔ عوامی مسائیل کو اُجاگر کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔۔ ضلع بونیر کے محتلف اداروں میں ہونے والی بے قاعدگیاں اور غیر قانونی کاموں کو حکام بالا کے نوٹس میں لانا بھی ہمارے مشن کا حصہ ہے۔۔۔ ۔hamara buner ایک عوام دوست سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔۔۔ جس پر ہمیشہ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر عوام کے حقوق کیلئے اواز اٹھایا جاتا رہا ہے۔۔ اور انشاءاللہ بونیر کے عوام کے ہر حق کیلئے اواز اٹھانا مستقبل میں ہمارا شیوہ ہوگا۔۔ سوشل میڈیا پر عوامی مسائیل اجاگر کرنا اور عوامی مسائیل کو اعلیٰ حکام کے سامنے لانا ہم سب کی مشترکہ زمہ داری ہیں۔۔ اور اس میں ہم سب نے ایک دوسرے کا ہاتھ بٹانا ہوگا۔۔۔ ۔ Hamara Buner خود بھی لائیک کیجئے اور دوستوں کو بھی انوائیٹ کیجئے۔۔۔


Other Media/News Companies in George Town

Show All