جی ٹی روڈ ٹیکسلا تا حسن ابدال آۓ روز بڑھتے حادثات کے خلاف اہل علاقہ کا شدید احتجاج ، احتجاج کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ امیدوار براۓ صوباٸی اسمبلی پی پی 20 پروفیسر وقاص، ناٸب صدر چیمبر آف کامرس سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری نعیم اشرف،سمیع الله بٹ،راجہ حبیب الرحمن و دیگر کا کیا کہنا تھا دیکھیں نواۓ اسلام آباد کی رپورٹ۔
واہ کینٹ کے نامور شہرت یافتہ ثنا خوان سچ عاشق رسول ۔نعت گو شاعر عارف قادری کا سفر آخرت نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد واہ کینٹ میں ادا کی گئی جنازہ کی امامت خطیب جامع مسجد واہ کینٹ نے کرائی دیکھیں نواۓ ٹیکسلا پر سید عمیر علی کی خصوصی رپورٹ۔
27رمضان المبارک لیلتہ القدر کی بابرکت رات کی برکتیں سمیٹنے کے لیے نوائے ٹیکسلا اسٹوڈیو کی رمضان ٹرانسمیشن رونق رمضان کی خصوصی نشریات۔
27رمضان المبارک لیلتہ القدر کی بابرکت رات کی برکتیں سمیٹنے کے لیے نوائے ٹیکسلا اسٹوڈیو کی رمضان ٹرانسمیشن رونق رمضان کی خصوصی نشریات۔
دیکھیں لائیو نوائے ٹیکسلا پر۔
جس میں واہ کینٹ کے مایہ ناز اور عالمی شہرتِ یافتہ قاری قرآن ، ثناء خواں رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم اور پی ایچ ڈی اسکالر اس بابرکت رات کے حوالےسے کریں گیں خصوصی گفتگو اور شرکت۔
پروگرام کے آخر میں انشاء اللہ خصوصی دعا ہو گی۔