.
ہم نے انسانوں کو مارنے کے ہر قسم کے جدید ہتھیار تو بنالئے ہیں پر قدرتی آفات کے دوران دکھی انسانوں کو بچانے کیلئے چھوٹی چھوٹی اس طرح کی مشینیں بنانا کبھی ہمارے حکمران طبقہ کا مطمع نظر ہی نہیں رہا ہے
#WillsTv
نیو کوٹ میں وزیر اعلیٰ نے سندھ کے مشیر اور ضلع کے ایم پی اے کی مدد کو آنے والے دیہاتی کو تھپڑ مار دیا۔ #WillsTv
نیو کوٹ میں وزیر اعلیٰ نے سندھ کے مشیر اور ضلع کے ایم
پی اے کی مدد کو آنے والے دیہاتی کو تھپڑ مار دیا۔
#WillsTv
ملک کے دشمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇
ملک کے دشمن۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇
Black day for Pakistan. ASTAGFIRULLAH! اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
Black day for Pakistan. ASTAGFIRULLAH!
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں وقوع پذیر ہونے والے انسانی المیہ کا ذرا سا ٹریلر!! بچہ کی ماں سیلابی ریلے کے دوران اپنے بچہ کو جنم دیتی ہوئ
جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ میں وقوع پذیر ہونے والے انسانی المیہ کا ذرا سا ٹریلر!! بچہ کی ماں سیلابی ریلے کے دوران اپنے بچہ کو جنم دیتی ہوئی پانی کی نذر ہوگئی اور بچہ اللہ کے آسرے پہ چھوڑ گئ۔۔۔ اگر ہمارا حساب کتاب ہو گیا تو بھیا برے مارے جائیں گے۔
Vote dene walon ka Haal...
Vote dene walon ka Haal...
Bajwa ruined the dignity of our Army
Bajwa ruined the dignity of our Army
قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کی جیل میں حالت خراب ہوگئی۔ کئی روز بعد فیملی سے ملاقات کرائی گئی۔حلیم عادل شیخ گرنے سے ٹانگ سوج گئی علاج ک
قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کی جیل میں حالت خراب ہوگئی۔ کئی روز بعد فیملی سے ملاقات کرائی گئی۔حلیم عادل شیخ گرنے سے ٹانگ سوج گئی علاج کی سہولیات سے بھی محروم کر دیا گیا۔
اتنے دنوں بعد والد سے آج ملاقات کرائی گئی ہے، حلیم عادل شیخ کی حالت جیل میں تشویشناک ہوگئی ہے،ٹانگ میں راڈ لگی ہوئی ہے گرنے سے ٹانگ سوج گئی ہے۔ صاحب زادے احسن شیخ کا ویڈیو پیغام
#ReleaseHaleemAdilSheikh