19/06/2024
شرم تم کو مگر نہیں آتی
اس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر کروڑوں روپے، دوکاندار کو فریج بھی دیتے ھیں. وہ 160 روپے ڈیڑھ لیٹر
جبکہ لوکل برانڈ گورمے، اور next cola بھی 160 کی ڈیڑھ لیٹر، نہ معیار کوکاکولا والا، نہ دوکاندار کو فریج دیتے ھیں، اور نہ کروڑوں کی پبلسٹی
اس وقت ان لوکل کا ریٹ کم از کم۔ کوکاکولا سے %50 کم ھونا چاھیے
یہ بھی تو فلسطین کی حمایت میں اپنا حصہ ڈالیں
یا یہ فل ٹائم مذہبی کارڈ کا منجن بیچ کر عوام کو لوٹتے رھیں گے
اس سے تو بہتر ھے کہ عوام کوکاکولا اور پیپسی کولا کے ساتھ ساتھ لوکل گورمے اور next cola کا بھی بائیکاٹ کر دے