کٹر جماعتے

کٹر جماعتے news and islami post

04/04/2024

جماعت اسلامی پاکستان کے ارکان نے سیشن (اپریل 2024 تا اپریل 2029) کے لیےحافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب کیا ہے۔
اللہ پاک استقامت عطا فرمائے۔ آمین

21/03/2024

حق کے ساتھ فطرت انسانی کو ازلی محبت ہے، بشرطیکہ حق اس کے سامنے بےحجاب ہو کر آئے

سید ابوالاعلی مودودی
(دعوت اسلامی اور اس کے مطالبات)

30/01/2024

جماعت اسلامی خیبرپختون خواہ کا نیاانتخابی ترانہ

30/01/2024
12/01/2024

ان شاءاللہ ان شاءاللہ 13 جنوری بروز ہفتہ بعد نمازِ ظہر مظلوموں اور غریبوں کی توانا آواز جناب مشتاق احمد خان صاحب حراء ھائ سکول زیارت تالاش کے باہر میدان میں تالاش کے غیور سے خطاب فرمائینگے

11/01/2024

جماعت اسلامی یوتھ کنونشن کے حوالے سے
مولانا مفتی افتخار الرحمن محسن صاحب
مدیر جامعہ عمر ابن خطاب کلپانی تالاش دیر لوئر کا پیغام

06/01/2024

ضلع سوات شانگلہ کی دہ زمری او کتاب اتحاد

اسلام کا سپہ سالار مولانا امیر مقام مولانا امیر مقام واہ واہ پیر طریقت ، رہبر شریعت ، بقیۃ السلف ، فصیح السان ،لذیذالبیان شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا امیر مقام خان دیوبندی دامت برکاتہم العالیہ ، ( الیکشن تک)😂😂😂

گزشتہ دنوں ملک حاجی گل حکیم خان اپنے ماموں کے ساتھ تیمرگرہ ہسپتال میں تھے جو اسی رات وفات پا گیا تھا بیمار پرسی کے بہانے...
03/01/2024

گزشتہ دنوں ملک حاجی گل حکیم خان اپنے ماموں کے ساتھ تیمرگرہ ہسپتال میں تھے جو اسی رات وفات پا گیا تھا بیمار پرسی کے بہانے مظفر سید ان پاس ہسپتال گیا اور بعد ازاں ایک تصویر لیا گیا جس کو مظفر سید صاحب نے شمولیت کا نام دیا چونکہ اسی رات گل حکیم خان کا ماموں وفات پا گیا جس کی وجہ سے وہ بروقت تردید نہ کرسکیں ،اس لیے آپ لوگ بھی موصوف کے ساتھ ملنے کے وقت احتیاط سے کام لیں کیونکہ موصوف کچھ بھی لکھ سکتے ہیں

27/11/2023

مولانا مودودی رح نے کہا تھا کہ مناظرہ وہ بلا ہے، جس سے ہزار فتنے پیدا ہوتے ہیں۔(۱)

“ ایک اور جگہ فرماتے ہیں کہ “ ہمارا طریقہ جھگڑے اور مناظرے کرنا نہیں ہے. اگر کوئی شخص ہماری بات کو سیدھی طرح سمجھنا چاہے تو ہم ہر وقت اُسے سمجھانے کیلئے حاضر ہیں، اور اگر کوئی ہماری غلطی ہمیں معقول طریقے سے سمجھانا چاہے تو ہم سمجھنے کے لیے بھی تیار ہیں. لیکن اگر کسی کے پیش نظر محض اُلجھنا اور اُلجھانا ہی ہو تو اس سے ہم کوئی تعرض کرنا پسند نہیں کرتے. اسے اختیار ہے کہ جب تک چاہے اپنا شغل جاری رکھے.” (۲)

قیام پاکستان سے قبل دسمبر 1946ءمیں مولانا مودودی ایک تنظیمی دورے پر سیالکوٹ تشریف لے گئے، وہاں ایک بڑے عالم دین نے انہیں مناظرے کی دعوت دے دی اور نماز جمعہ کے خطبے میں باقاعدہ اعلان کردیا کہ 15دسمبر1946ءکو مولانا مودودی کے ساتھ ہمارا مناظرہ ہوگا اور مولانا مودودی کو اس کی تحریری اطلاع بھی دے دی۔اس پر مولانا نے انہیں جواب میں لکھا

“ مَیں ہر شخص سے ہر وقت ملنے اور سمجھنے سمجھانے کے لئے حاضر ہوں، لیکن عرفِ عام میں جس چیز کو مناظرہ کہتے ہیں، اس سے کوسوں دور بھاگتا ہوں.... مناظرہ بہرحال مجھے نہیں کرنا .... یہ چیز اگر جناب کے پیش نظر ہے تو مَیں پیشگی اپنی شکست کی خبر دے دیتا ہوں ،اگر جناب تشریف لائیں گے تو مَیں برسرِ مجلس اعلان کردوں گا کہ مولانا جیتے اور مَیں ہار گیا“۔(۳)

دوسرے خط میں آپ نے تحریر فرمایا:”غالباً یہ اعلان جناب نے آمدِ سخن میں کردیا ہوگا اور محسوس نہ فرمایا ہوگا کہ اس کا اثر کیا ہوگا۔دراصل اس کے معنی یہ ہیں کہ اس موقع پر عوام کثرت سے تماشا دیکھنے کے لئے آئیں اور دومولویوں کے درمیان معرکہ آرائی ہوتے ہوئے دیکھ کر لطف اندوز ہوں۔میرے نزدیک یہ ایک نہایت مکروہ، بلکہ گھناﺅنی صورت حال ہے، جسے مَیں اہلِ علم اور اہل دین کی توہین سمجھتا ہوں، نہ یہ آپ کے شایان شان ہے اور نہ ہی مَیں اپنے آپ کو اس تماشاگاہ میں کھڑا کر سکتا ہوں“ (۳)

۱- ترجمان القرآن 1941
۲- شہادت حق

(ارشد زمان کے وال سے)

03/06/2023

ہمارے اسمبلیوں میں شیخ القرآن والحدیث مولانا گوہر رحمٰن اور مولانا عنایت الرحمٰن جیسے عظیم لوگ ہوا کرتے تھے جو ایک طرف بخاری پڑھاتے اور دوسری طرف اسمبلیوں میں قانون سازی کرتے۔۔۔۔
اسمبلیوں میں بھیجے جانے والوں کی زمہ داریاں ۔۔۔۔
سنیں شیخ القرآن والحدیث مولانا امین اللہ امین صاحب

27/12/2022

خوشخبری اہل رباط کیلئے

26/12/2022

مطالعہ اور استخارہ کے بعد جماعت اسلامی میں شامل ہوا ہوں میری نظر میں جماعت اسلامی اس زمین پر سب سے مقدس جماعت ہے
نئے شامل ہونے والے معروف عالم قاری ابو بکر کا مردان اجتماع میں خطاب،،،

26/12/2022

نوے ترانہ ۔۔۔ خوش آمدید ۔۔پخیرراعلے۔۔
قاری ابوبکر صدیق صاحب تہ ڈالئ۔

25/12/2022

الحمد للہ
مردان جمیعت علماء اسلام سے مولانا قاری ابوبکر صاحب کا جماعت اسلامی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان ❤️
مرحبا

25/12/2022

جناب سپیکر
خوشخبری مردان ۔۔۔۔الحمدللہ فصیح السان لذیزالبیان معروف عالم الدین مولانا قاری ابوبکر رضوانی صاحب کا جماعت اسلامی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان ❤️۔۔۔۔۔مرحبا..

Address

Rabat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کٹر جماعتے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Rabat

Show All