Urdu Kuwait

Urdu Kuwait UrduKuwait is the pioneer in Kuwait for online Urdu News covering the latest updates from & since 2015.

Follow us for Kuwait Urdu News & Updates or visit our website at: https://www.urdukuwait.com

AL MUZAINI APP .. Your Best Choice for all money transfers ✨📱
16/12/2024

AL MUZAINI APP .. Your Best Choice for all money transfers ✨📱

13/12/2024
کویت، 10 دسمبر 2024:  وزارت داخلہ نے شہریوں اور رہائشیوں یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ دسمبر کے آخر تک بائیومیٹرک فنگر پرنٹنگ...
10/12/2024

کویت، 10 دسمبر 2024: وزارت داخلہ نے شہریوں اور رہائشیوں یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ دسمبر کے آخر تک بائیومیٹرک فنگر پرنٹنگ مکمل کر لیں تاکہ حکومتی اور بینکنگ معاملات میں کسی رکاوٹ سے بچا جا سکے۔ اپوائنٹمنٹس "میٹا" پلیٹ فارم یا "سہل" ایپ کے ذریعے بک کی جا سکتی ہیں۔ اس ہدایت پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اہم خدمات معطل ہو سکتی ہیں، لہٰذا بروقت عمل کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا ہے۔

کوشش کریں  آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے  منافق چہر...
07/12/2024

کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!

مراسلہ: محمد نعیم افضل مغل

پاور ٹولز ریپئیرنگ و سروسنگ  کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریںMearaj Gulf Co.Expert Power Tools Repair & Maintenance Ser...
07/12/2024

پاور ٹولز ریپئیرنگ و سروسنگ کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں

Mearaj Gulf Co.
Expert Power Tools Repair & Maintenance Service

From drills to saws, we specialize in power tool repair and servicing. 🔧

📞 97632752
📍 Visit our workshop in Shuwaikh
https://maps.app.goo.gl/nSEWS2KUnhFHqiWf8

کویت سٹی، 5 دسمبر: وزارت داخلہ نے اپنی ویب سائٹ پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے آن لائن اپوائنٹمنٹ بکنگ سروس کو بدھ سے معطل کرنے...
04/12/2024

کویت سٹی، 5 دسمبر: وزارت داخلہ نے اپنی ویب سائٹ پر ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے آن لائن اپوائنٹمنٹ بکنگ سروس کو بدھ سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اب اپوائنٹمنٹس صرف حکومتی الیکٹرانک سروسز کی ایپلیکیشن “سھل” کے ذریعے میٹا پلیٹ فارم کے اپوائنٹمنٹس سیکشن سے کی جائیں گی۔

المزینی ایکسچینج۔ رقوم منتقلی کی ہر قسم کی ٹرانزیکشنز کے لئے آپ کا بہترین انتخاب
03/12/2024

المزینی ایکسچینج۔ رقوم منتقلی کی ہر قسم کی ٹرانزیکشنز کے لئے آپ کا بہترین انتخاب

Visit the nearest Al Muzaini branch to send money to Pakistan at best rates. 🇵🇰سستے ترین ریٹ پر رقم پاکستان بھیجنے کیلئے...
27/11/2024

Visit the nearest Al Muzaini branch to send money to Pakistan at best rates. 🇵🇰

سستے ترین ریٹ پر رقم پاکستان بھیجنے کیلئے المزینی ایکسچینج کی قریبی برانچ میں تشریف لائیے۔ 🇵🇰



وقت بچائیں اور کوئی بھی سابقہ ٹرانزیکشن آسانی سے دہرائیں!✨Repeat Transfer فیچر کے ساتھ زیادہ آسانی کے ساتھ پیسے بھیجیں۔ ...
16/11/2024

وقت بچائیں اور کوئی بھی سابقہ ٹرانزیکشن آسانی سے دہرائیں!✨
Repeat Transfer فیچر کے ساتھ زیادہ آسانی کے ساتھ پیسے بھیجیں۔

المزینی ایپ ۔ رقوم کی منتقلی کے لیے آپ کا بہترین انتخاب📱

المزینی ایکسچینج کمپنی نے بیان جمیعہ میں اپنی دوسری شاخ کا افتتاح کردیا۔ کویت کی معروف اورسرکردہ منی ایکسچینج کمپنی، الم...
06/11/2024

المزینی ایکسچینج کمپنی نے بیان جمیعہ میں اپنی دوسری شاخ کا افتتاح کردیا۔

کویت کی معروف اورسرکردہ منی ایکسچینج کمپنی، المزینی ایکسچینج کمپنی نے حال ہی میں 31 اکتوبر 2024 کو کویت میں اپنی نئی برانچ حولی گورنریٹ میں بیان جمیعہ میں کھولی۔ یہ افتتاح اور کمپنی کا تیزی سے پھیلتا ہوا نیٹ ورک المزینی ایکسچینج کے "ہمیشہ آپ کے پاس "عزم کی عکاسی کرتا ہے
یہ ہفتے کے ساتوں دن، سہولت، آرام اور حفاظت کے ساتھ اور انتہائی مسابقتی قیمتوں پر مالیاتی خدمات جیسے منی ٹرانسفر، غیر ملکی کرنسی کا تبادلہ اور بل کی ادائیگی کے اعلیٰ معیار کی فراہمی کے لیے کمپنی کے عزم کو بھی تقویت دیتا ہے۔

المزینی ایکسچینج کمپنی کے جنرل مینجر مسٹر ہیو فرنینڈس اور کمپنی کے ڈیپارٹمنٹ مینیجرز اور مختلف سینئر اہلکاروں نے بیان جمیعہ میں نئی شاخ کا افتتاح کیا اور مسٹر فرنینڈس نے کہا: "ہمیں کویت میں اپنی مسابقتی پوزیشن کو مضبوط کرنے پر بہت فخر ہے۔ اور ہمیشہ اس بات کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کریں گے کہ ہم اپنے صارفین کو ان کی رقم کی منتقلی کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بہترین مالیاتی خدمات فراہم کرنے کے اپنے مشن پر ہمیشہ قائم رہیں ۔ ہمارا مشن ہے ہمیشہ اپنے صارفین کے قریب رہنا اور ان کی سہولت میں اضافہ کرنا۔"

اپنی شاخوں کے مضبوط نیٹ ورک کے علاوہ، المزینی ایپلیکیشن اپنے کسٹمرز کو آسان اور محفوظ مالیاتی حل فراہم کرتی ہے ۔

اس کے علاوہ کسٹمرز، سہولت کے لیے اسٹریٹجک مقامات پر رکھے گئے المزینی سیلف سروس کیوسک کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

صارفین المزینی کی نئی مہم “انڈیا پیسے بھیجیے اور انعامات جیتیے”میں بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ اپنی رقم المزینی کے ذریعے منتقل کریں اور 2,000,000 INR تک کے ناقابل یقین انعامات جیتنے کے موقع کے لیے المزینی ایکسچینج کی کوئی بھی خدمات استعمال کریں۔ یومیہ انعام 10,000 INR، ہفتہ وار انعام 50,000 INR میگا پرائز 1,000,000 INR ہے۔ یہ مہم 15 ستمبر 2024 سے 15 نومبر 2024 تک جاری رہے گی۔

المزینی، ہمیشہ آپ کے قریب

Address

Kuwait City

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Kuwait posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Kuwait:

Videos

Share

اردو کویت کے بارے میں

اردوکویت ۲۰۱۵ سے کویت میں مقیم اردو بولنے، سمجھنے اور پسند کرنے والوں کو مقامی اور دیگراہم خبریں اور معلومات، آسان فہم اردو زبان میں فراہم کرتا آرہا ہے۔ اردو کویت کی ٹیم کا یہ مشن رہا ہے کہ کویت میں مقیم اردو بولنے اور سمجھنے والوں کی اہم اور تازہ ترین خبروں و معلومات تک رسائی آسان بنائی جائے۔

علاوہ اَزیں عوام کے سماجی مسائل کو اجاگر کرنا، گمشدہ دستاویزات کی تلاش اور واپسی میں مدد کرنا، گھریلو کاروبار کی بلامعاوضہ ترویج و تشہیر کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل رہا ہے، اس حوالے سے ہم اپنے قارئین، دوستوں اور سپورٹرز کے بھی تہِ دل سے مشکور ہیں جن کی محبت اور معاونت کی بدولت آج اردو کویت کو عوام میں خاص پزیرائی حاصل ہے۔

UrduKuwait is the pioneer in Kuwait for online Urdu News from #Kuwait & #Pakistan since 2015.

For Kuwait Urdu News & Updates visit: https://www.urdukuwait.com