ChamanVlogs

ChamanVlogs شائستہ چمن جان❤🥰🌹

10/10/2023

شاہستہ پروگرام

04/10/2023

کوئ مرد ھے تو امیر افغانیوں کو نیکالیں؟۔۔۔غریب افغانی کا کیا قصور ھیں۔🙄

ان لوگوں سے بچئے اور دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی بچائیں یہ آدھے پیسے لے کے فون بند کر دیتے ھے اور آپ کو بلاک کر دیتے ھے...
21/08/2023

ان لوگوں سے بچئے اور دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی بچائیں یہ آدھے پیسے لے کے فون بند کر دیتے ھے اور آپ کو بلاک کر دیتے ھے۔۔یہ گاڑیوں ،بائکس اور موبائل فونز کے نام اور چمن کا نام استعمال کر کے لوگوں کو دھوکے دیتے ہیں ۔۔اپنوں کے ساتھ ضرور شیر کیجئے گا 🙏

17/08/2023

پشین میں دلہا دلہن والدین کےمابین جہیز رقم تنازعہ!!
50ہزارروپے سسرال کو اداکرکے باقی جہیز کاسامان دلہاکےوالد پرہوگا۔
معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئےسسرال والوں کا دلہن کی رخصتی کرنے سے انکار پر دلہا والوں نے دلہن اٹھا کر قلعہ عبداللہ لے آئے، سسسرالیوں کی رپورٹ پر پشین پولیس کا قلعہ عبداللہ کلی علی شاہ میں دہلہا کے گھر کےبجائے غلطی سے رشتہ داروں کے گھر پر چھاپے اور فائرنگ کرکے قبائلی رہنما فضل محمد عرف فیضکو کاکوزئی اور کم عمر نوجوان کی گرفتار کرنے اور فائرنگ تشدد سے 2بچےزخمی کرنے کے خلاف مشتعل قبائلیوں نے قلعہ عبداللہ میں کوئٹہ چمن بین الالقوامی شاہرہ دوپہر ایک بجے کےبعد سے احتجاجا بندکردیا ہے۔

07/08/2022
15/07/2022

تو بچے گا کیا

15/07/2022

😁

住所

Kyoto-shi, Kyoto

ウェブサイト

アラート

ChamanVlogsがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

ビデオ

共有する


ニュース・メディアのウェブサイトのその他Kyoto-shi

すべて表示