Misri Banda News

Misri Banda News Social Media

مصری بانڈہ محلہ حسن خیل ساوتھ میں بجلی کا  ٹرانسفرمر خراب تھاجس کی اطلاع تاج اکبر۔ طیب احمد نے دی  ادرس خٹک کی ھدایت پر ...
29/07/2024

مصری بانڈہ محلہ حسن خیل ساوتھ میں بجلی کا ٹرانسفرمر خراب تھاجس کی اطلاع تاج اکبر۔ طیب احمد نے دی ادرس خٹک کی ھدایت پر ایک گھنٹے کے اندر ٹرانسفرمر مرمت کرکے بجلی بحال کردی اسپشل شکریہ جنرل سیکر ٹری
Aftab Khan Masri Banda

فخرے مصری بانڈ ہ آفتاب علی کو پی ٹی آیی لیبر ونگ تحصیل جھانگیرہ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور...
02/07/2024

فخرے مصری بانڈ ہ آفتاب علی کو پی ٹی آیی لیبر ونگ تحصیل جھانگیرہ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور توقع رکھتے کہ وہ
پارٹی قیادت کی اعتماد پر پورا اترنے کے ساتھ عوامی خدمت جاری رکھیں گے
منجانب پی ٹی ایی یوتھ ونگ مصری بانڈہ

مصری بانڈہ تحصیل ناظم کامران رزاق اور حاجی ادریس خٹک کی ھدایت پر مصری بانڈہ میں فری میڈیکل کیمپ جس میں کثیر تعداد میں غر...
18/04/2024

مصری بانڈہ
تحصیل ناظم کامران رزاق اور حاجی ادریس خٹک کی ھدایت پر مصری بانڈہ میں فری میڈیکل کیمپ جس میں کثیر تعداد میں غریب افراد کا چیک اپ اور فری اودیات دے۔دی گئی
اھل مصری بانڈہ جناب کامران رازق اور حاجی ادریس خٹک کے مشکور ہے

عید کے دوسرے دن حاجی ادریس خٹک MPA کے ساتھ
12/04/2024

عید کے دوسرے دن حاجی ادریس خٹک MPA کے ساتھ

ڈاکٹر طلحہ ادریس نے میرا مراٹھی میں اس نئے روڈ کا وزٹ بھی کیا جو انشاءاللہ جلدی مکمل ہو جائے گا🥰
21/03/2024

ڈاکٹر طلحہ ادریس نے میرا مراٹھی میں اس نئے روڈ کا وزٹ بھی کیا جو انشاءاللہ جلدی مکمل ہو جائے گا🥰

اولین ترجیح عوام کی خدمت ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی سید شاہ احد علی شاہ کے نوٹس پر مصری بانڈہ  سوئی گیس...
21/03/2024

اولین ترجیح عوام کی خدمت
ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی
سید شاہ احد علی شاہ کے نوٹس پر مصری بانڈہ سوئی گیس کے کم پریشر کا مسئلہ حل کرنے کے لئے سوئی گیس کی ٹیم کا مصری بانڈہ میں کام مکمل
مصری بانڈہ گیس کے کم پریشر کا مسئلہ حل

اج ڈاکٹر طلحہ ادریس نے مصری بانڈا کی سرکاری ہاسپٹل CD کا دورہ کیا  ڈاکٹر اور ادويات کی کمی کا نوٹس لیاڈاکٹر طلحہ ادریس ن...
20/03/2024

اج ڈاکٹر طلحہ ادریس نے مصری بانڈا کی سرکاری ہاسپٹل CD کا دورہ کیا
ڈاکٹر اور ادويات کی کمی کا نوٹس لیا
ڈاکٹر طلحہ ادریس نے کہا انشاءاللہ کل ڈاکٹر بھی ا جائے گا اور ادویات بھی ا جائے گی
اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتاب علی اینڈ خان محمد بھی موجود تھے اور ان کے ساتھ یوتھ ممبرز بھی موجود تھے
مصری بانڈا کے عوام ڈاکٹر طلحہ ادریس کا شکریہ ادا کرتے ہیں
🥰

میرا مصری بانڈا محلہ کتبحان کورنو میں یہ ٹرانسفارمر حراب تھا اس کو نیا کر دیا ہے 50 نیا ٹرانسفرمر دے دیا ہے ہم میرا  مصر...
12/03/2024

میرا مصری بانڈا محلہ کتبحان کورنو میں یہ ٹرانسفارمر حراب تھا اس کو نیا کر دیا ہے 50 نیا ٹرانسفرمر دے دیا ہے ہم میرا مصری بانڈا کے لوگ ادریس خٹک اور افتاب علی کا شکریہ ادا کرتے ہیں
شکریہ ادریس خٹک🥰💯

زندہ پٹی مصری بانڈا کا جو بجلی کا مسئلہ تھا اس کو ادریس خٹک کے کہنے پر فورا ٹھیک ہو گیا تو ہم زندہ پٹی مصری بانڈا کے لوگ...
03/03/2024

زندہ پٹی مصری بانڈا کا جو بجلی کا مسئلہ تھا اس کو ادریس خٹک کے کہنے پر فورا ٹھیک ہو گیا تو ہم زندہ پٹی مصری بانڈا کے لوگ ادریس خٹک MPAکا بہت زیادہ شکریہ ادا کر رہے ہیں🥰

شکریہ ادریس خٹک🥰

مصری بانڈا کی عوام جناب ادریس خٹک ایم پی اے اور تحصیل جہانگیرہ کا ناظم کامران رازق کا شکریہ ادا کرتے ہیں😍اور پی ٹی ائی ی...
01/03/2024

مصری بانڈا کی عوام جناب ادریس خٹک ایم پی اے اور تحصیل جہانگیرہ کا ناظم کامران رازق کا شکریہ ادا کرتے ہیں
😍

اور پی ٹی ائی یوتھ کا بھی شکریہ😍🥰

جناب ادریس خٹک ایم پی اے کے حلف برادری کے موقع پر پشاور صوبائی اسمبلی میں موجود
28/02/2024

جناب ادریس خٹک ایم پی اے کے حلف برادری کے موقع پر پشاور صوبائی اسمبلی میں موجود

جھانگیرہ ناظم کامران رازق افس میں مصری بانڈہ یوتھ ممبر کا اہم میٹنگ مصری بانڈہ صفائی اور  سول ھسپتال میں ڈاکٹر کی عدم دس...
27/02/2024

جھانگیرہ ناظم کامران رازق افس میں مصری بانڈہ یوتھ ممبر کا اہم میٹنگ مصری بانڈہ صفائی اور سول ھسپتال میں ڈاکٹر کی عدم دستیابی پر متعلقہ محکمہ کو اگاہ کیا جس نے دونوں مسائل کے فوری حل کے یقین دہانی کرائی
🥰

آج مصری بانڈہ پی ٹی آی ٹیم کا جھانگیرہ سوئی گیس دفتر آمد مصری بانڈہ میں  سوئی گیس کے مسایل  سے انچارج تحصیل فواد الجنید ...
27/02/2024

آج مصری بانڈہ پی ٹی آی ٹیم کا جھانگیرہ سوئی گیس دفتر آمد مصری بانڈہ میں سوئی گیس کے مسایل سے انچارج تحصیل فواد الجنید کو آگاہ کیا فواد صاحب کا مسایل کو فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی
😍

اج  مصری بانڈا میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر ورکر کی میٹنگ ہوئی الیکشن کے کامیابی کے بعد اگلے لائے عمل پر غور😍  Imra...
26/02/2024

اج مصری بانڈا میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر ورکر کی میٹنگ ہوئی الیکشن کے کامیابی کے بعد اگلے لائے عمل پر غور😍
Imran khan zindabad

مصری بانڈا میں محلہ ملکان کے لوگ ادریس خٹک MPA کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے محلہ ملکانان کے ٹرانسفارمر کو ٹھیک کر د...
24/02/2024

مصری بانڈا میں محلہ ملکان کے لوگ ادریس خٹک MPA کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے محلہ ملکانان کے ٹرانسفارمر کو ٹھیک کر دیا🥰

اور PTI Youths Misri Bandaکا بھی شکریہ ادا کرتی ہے😍

نوشہرہ :نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ادریس خٹک کے ایکشن و مداخلت  پر قاضی میڈیکل کمپلیکس کے بورڈ آف گورنر نے پرویز خٹک گر...
20/02/2024

نوشہرہ :نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ادریس خٹک کے ایکشن و مداخلت پر قاضی میڈیکل کمپلیکس کے بورڈ آف گورنر نے پرویز خٹک گروپ کے کارندوں کو غیر قانونی ترقی و پروموشن ، بھرتی اور ٹھیکوں کے لئے بلایا گیا غیر قانونی اجلاس وزیر صحت نے ملتوی کردیا گیا ۔
اس سلسلے میں ڈاکٹر طلحہ ادریس کی وزیر صحت سے ملاقات ہوئی۔ جس پر فورا ایلکشن لیتے ہوئے احکامات جاری کردیے۔

مصری بانڈا کی عوام ادریس خٹک کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اس پل کو صاف کر دیا☔❤️
20/02/2024

مصری بانڈا کی عوام ادریس خٹک کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اس پل کو صاف کر دیا☔❤️

住所

Chiyoda-ku, Tokyo

電話番号

+923119071605

ウェブサイト

アラート

Misri Banda Newsがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

事業に問い合わせをする

Misri Banda Newsにメッセージを送信:

ビデオ

共有する