Baber Gondal

Baber Gondal I am a human being, I believe in humanity, I hate the discrimination of race, religion and language.
(8)

15/12/2024
 #پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں🚨الرٹیہ تصویر میں نظر آنے والے دونوں بھائی ان کا نام ہارون اورمحمود ہے لاہور بھٹہ چوک ...
15/12/2024

#پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
🚨الرٹ
یہ تصویر میں نظر آنے والے دونوں بھائی ان کا نام ہارون اورمحمود ہے لاہور بھٹہ چوک ہونڈا شوروم کے سامنے ان کا Teja Trevel کے نام سے آفس ہے اب یہ نئے نئے ناموں سے آفس بنا رہے ہیں یہ یورپ کے ورک پرمٹ کے نام پہ اب تک لوگوں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ چکے ہیں سب بھائیوں سے درخواست ہے کہ ان نوسر بازوں کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ معصوم لوگ ان سے بچ سکیں

جنرل فیض سے کچھ اور  تفتیش کی جائے یا نہ کی جائے، یہ ضرور پوچھا جانا چاہیے کہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز کس کارکردگی کی بن...
15/12/2024

جنرل فیض سے کچھ اور تفتیش کی جائے یا نہ کی جائے، یہ ضرور پوچھا جانا چاہیے کہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز کس کارکردگی کی بنیاد پر دیا تھا 🤔

پاکستان کی معیشت بہت تیزی سے اوپر جا رہی ہے
14/12/2024

پاکستان کی معیشت بہت تیزی سے اوپر جا رہی ہے

14/12/2024

اوہ مشہور اے جہڑا کھچ اے
ایہو سچ اے ایہو سچ اے

13/12/2024

آجکل میں ٹینشنز کو ایسے اگنور کرنا چاہتا ہوں جیسے چین والوں نے ہماری
وزیراعلی مریم نواز کو کیا ہے

12/12/2024

سردیوں میں مرد کو فینسی جیکٹ ہمیشہ اس کی پسندیدہ عورت لیکر دیتی ہے اگر مرد
خود خریدے تو موسم کی شدت کو
مدنظر ضرور رکھتا ہے

12/12/2024

ملک دے گبھرو سارے سُتے پئے نے
تائیں تاں کھیر نوں کتے پئے نے
جوان دی گل سن کے جاویا جے لفظ لفظ حقیقت تے مبنی اے

12/12/2024

Saleem Gondal
Congratulations Dear Brother

میرے ناقص علم کے مطابق طلاق کروانا تو شیطان کا کام ہوتا ہے🤔
11/12/2024

میرے ناقص علم کے مطابق طلاق کروانا تو شیطان کا کام ہوتا ہے🤔

یہ بارہ کروڑ عوام کے صوبے کی میڈیم سی ایم سرکاری دورے پر ہے ڈیٹ پر گئی ہوئی ہے🤔
11/12/2024

یہ بارہ کروڑ عوام کے صوبے کی میڈیم سی ایم سرکاری دورے پر ہے ڈیٹ پر گئی ہوئی ہے🤔

10/12/2024

اپنے بچوں کو مدارس کی تعلیم کے ساتھ ہنر بھی سکھائیں ورنہ وہ دین بیچیں گے

( ابو الکلام آزاد )

10/12/2024

پاکستان میں مولویوں کی اسلام کے لئیے خدمات یہ ہیں کہ ہر فرقہ دوسرے
فرقے کو مسلمان نہیں سمجھتا ۔

پہلی بار کوئی چج کا فیصلہ کرنے پر حکومت پاکستان کے مشکور ہیں
10/12/2024

پہلی بار کوئی چج کا فیصلہ کرنے پر حکومت پاکستان کے مشکور ہیں

10/12/2024

اگر آپ ذہانت کے حامل ہیں تو اُن معاملات
پر سوال اٹھائیں جنہیں بچپن میں
سمجھے بغیر درست مان لیا تھا۔
(برٹرینڈ رسل)

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ..😭😭😭ماسٹر شفقت عباس ولد شیر محمد لک رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں 😭😭
09/12/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ..😭😭😭
ماسٹر شفقت عباس ولد شیر محمد لک رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں 😭😭

09/12/2024

پاکستان میں وہ سارا مذہبی طبقہ جو ہمیں سمجھانے میں لگا ہے یہ دنیا فانی ہے ان میں سے زیادہ تر کروڑوں،اربوں کے مالک ہیں

Indirizzo

STRADA DEI BISCARI 19
Venice

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Baber Gondal pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Baber Gondal:

Video

Condividi