Babar Gondal

Babar Gondal I am a human being, I believe in humanity, I hate the discrimination of race, religion and language.

26/01/2025

اللہ پاک ہمیں رزق دیا ہے تو ہمیں مہذب انداز میں اس کا استعمال کرنا چاہیے نہ کہ مارکی کی چھتوں سے سڑکوں پر اور کھسروں کے پاؤں میں ٹوٹ پھینک کر اس کی توہین کی جائے۔

خرم مرزا ایڈریس اور تاریخ نوٹ کر لوو😂کھسر پھُسر گروپ کے ٹھرکیوں کے لئیے شاندار موقع🤣
25/01/2025

خرم مرزا ایڈریس اور تاریخ نوٹ کر لوو😂
کھسر پھُسر گروپ کے ٹھرکیوں کے لئیے شاندار موقع🤣

25/01/2025

پاکستان واحد ملک ہے جہاں شوہر بیوی
سے لڑتا رہے تو اصلی "مرد" اور اگر
عزت اور پیار سے رہے
تو "رن مرید" کہلاتا ہے

25/01/2025

بھائی خرم مرزا صاحب کا کہنا ہے کہ کھسرے کو کھسرا کہنا مہک ملک اور ہماری منڈی والوں کی توہین کے زمرے میں آتا ہے لہٰذا کھسرے کی جگہ سٹار اور ٹھرکی کی جگہ ہمیں فین لکھا او پکارا جائے😅😅😅

25/01/2025

ہمارا منڈی بہاؤالدین والوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم لوگ زہنی طور پر پسماندہ ہیں اوپر سے ہمیں مال اور سوشل میڈیا مل گیا ہے جس نے ہمیں ننگا کر کے رکھ دیا ہے یہ جو ہم مختلف قسم کی سستی حرکتیں کرتے ہیں یہ ہماری زہنی پسماندگی کی نشاندہی کرتی ہیں جن میں مارکیز کی چھتوں پر چڑھ کر نوٹ ہوا میں اڑانا اور پھر ان وڈیوز کے ساتھ سدھو موسے والے کے گانے لگا کر سوشل میڈیا اپلوڈ کر خود پر فخر کرنا بھی انہیں سستی حرکتوں میں سے ایک ہے اسی طرح کبھی ہم سڑکوں پر نوٹ اڑا کر چودھری بننے کی کوشش کرکے خود پر فخر کر رہے ہوتے ہیں اور کبھی ہم مہک ملک پر نوٹوں کی بارش کر کے فخر کرتے دکھائی دیتے ہیں اگر سچ تسلیم کیا جائے تو یہ سب علامات ہماری زہنی پسماندگی کی نشاندہی کرتی ہیں

25/01/2025

سدوانا چوہدری تے شوق کھسریاں دے توبہ
🤣🤣🤣🤣🤣

25/01/2025

منڈی بہاؤالدین پچھلے دس پندرہ سالوں میں مالی طور پر جیسے جیسے مضبوط ہوا ہے ویسے ویسے ہی کھسروں کا ٹھرک اور ان پر پیسہ پھینکنے والی زہنی پسماندگی بھی عروج پر آگئی ہے

25/01/2025

مہک ملک نوں ویکھن بارے گل سنن آلی اے 🤣

25/01/2025

سستے چوہدریوں کے کام بھی سستے ہی ہوتے ہیں
مجھے تو آج سمجھ لگی ہے کہ ہوا میں اڑنے والے زیادہ تر نوٹ لیزر پاس والے ہوتے ہیں

25/01/2025

میں دلیل سے بات کرنے والے کی عزت اور دلیل سے جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں عزت اور دلیل سے ہٹ کر بات کرنے والے کو سیریس لینا اپنے مزاج میں نہیں ہے

25/01/2025

جعلی نوٹ ہوا میں اڑا کر سدھو موسے والے کے گانے کے ساتھ وڈیو اپلوڈ کرنے والے سستے چوہدریوں کی زہنی پستی کا لیول سب سے الگ ہے

24/01/2025

پاکستان والوں سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ شادیوں پہ بے تحاشہ پیسہ ہوا میں اڑانے اور شوشہ پن دکھانے سے بہتر ھے کہ اللہ کی مخلوق میں سے مستحق لوگوں کا چولہا جلانے کی کوشش کی جاۓ غریبوں مسکینوں یتیموں اور بے سہارا لوگوں کا سہارا بننے کی کوشش کی جائے کیونکہ ایک مسکین کا پیٹ بھرنا آپ کے لاکھوں ہوا میں اڑا سے افضل ہے

24/01/2025

حکومت پنجاب کا تجاوزات کے خلاف آپریشن قابل تحسین ہے اسے ظلم کہنا بلکل غلط ہے

24/01/2025

خاندانی لوگ دوستوں ،رشتے داروں ،ہمسائیوں اور غریبوں کی مدد کرنے کی وجہ سے چوہدری تصور کئیے جاتے تھے اور آجکل مارکی کی چھتوں سے پیسے پھینکنے والے چائنہ کے چوہدری آ گئے ہیں

24/01/2025

#مارکی کی چھتوں پر چڑھ کے پیسے سٹن آلے چوہدری
مارکی کی چھتوں پہ کھڑا ہو کر پیسے پھینکنے والوں میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی ہوتی ہے کہ اگر خدانخواستہ ان کے کسی غریب رشتے دار کو دوائی کے لئیے چندپیسوں کی ضرورت ہو تو یہ لوگ اسے پانچ سو ہزار نہیں دے سکتے اور ایسے فضول اور شوشے کام کر کے خود کو چوہدری سمجھ کر خود ہی خود پر فخر کر رہے ہوتے ہیں کیونکہ کوئی بھی ذی شعور آدمی اس چیز پہ نہ تو فخر کر سکتا ہے اور نہ ہی ایسا کرنے والے کو داد دے سکتا ہے انسان کی حرکتیں ہی اس چیز کو واضح کرتی ہیں کہ کون کیا ہے
لگے رہوبھائی لوگو۔

23/01/2025

لوگ ڈاکٹروں سے اتنے متنفر کیوں ہو رہے ہیں

Indirizzo

STRADA DEI BISCARI 19
Venice

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Babar Gondal pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Babar Gondal:

Video

Condividi