Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل

Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل Sports Of KASHMIR

مایہ ناز تجزیہ نگار کھیل کے ہر میدان سے بخوبی واقف بہترین کمنٹیٹر بہترین انٹرویو نگار بہترین براڈکاسٹر عبدالجبار خان کو ...
16/01/2025

مایہ ناز تجزیہ نگار
کھیل کے ہر میدان سے بخوبی واقف
بہترین کمنٹیٹر بہترین انٹرویو نگار بہترین براڈکاسٹر
عبدالجبار خان کو دل کی عمیق گہرائیوں سے پونچھ سپورٹس چینل کا حصہ بننے پر ❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
خوش آمدید عبدلجبار خان فرام پانیولہ راولاکوٹ ❤️
منجانب: پونچھ سپورٹس چینل ۔

16/01/2025
16/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے پمز ہسپتال میں ایک مریض کو بلڈ کی اشد ضرورت ہے کوئی بھائی بھی عطیہ کرنا چاہتا ہو تو لازمی رابطہ کریں..
رابطہ نمبر ..
03331001501

بَارَكَ اللّٰهُ لكَ ‌فِي ‌الْمَوْهُوْبِ لَكَ وَشَكَرْتَ الْوَاهِبَ وَبَلَغَ أشُدَّهٗ وَرُزِقَتْ بِرَّهٗجو تم کو دیا گیا ...
16/01/2025

بَارَكَ اللّٰهُ لكَ ‌فِي ‌الْمَوْهُوْبِ لَكَ وَشَكَرْتَ الْوَاهِبَ وَبَلَغَ أشُدَّهٗ وَرُزِقَتْ بِرَّهٗ

جو تم کو دیا گیا ہے اللہ اس میں برکت دے، اور دینے والے کا تم شکر ادا کرو، وہ جوانی کو پہنچے اور تم اس کی نیکی سے نوازے جاؤ۔

آج مورخہ 16 جنوری 2025 کو خالق مرحوم والی بال کلب پلندری کہ کپٹن افشد بلوچی کو اللہ تعالیٰ نے رحمت کی صورت میں بیٹی سے نوازا ہے... اللہ پاک صحت و ایمان والی زندگی عطا فرمائے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر ..
منجانب .
Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل

السلام عليكم ...المجاھد کلب سون ٹوپہ و کشمیر والی بال کے مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ... وطن تو وطن  پردی...
16/01/2025

السلام عليكم ...
المجاھد کلب سون ٹوپہ و کشمیر والی بال کے مایہ ناز کھلاڑی جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ... وطن تو وطن پردیس میں میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑتے ہوئے انٹرنیشنل لیول والی بال تک مقبولیت حاصل کرتے ہوئے ایک سعودی عرب میں ایک بڑے والی اسکورڈ میں سپانسر ہوئے .... جی ہاں میری مراد
#عمر #ذوالفقار المعروف عمری سے ہے....اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر ........ عمر ذوالفقار لاکھوں دلوں کی دھڑکن پاور فل پاور ہاؤس آف والی بال ...
❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

16/01/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے پمز ہسپتال میں ایک مریض کو بلڈ کی اشد ضرورت ہے کوئی بھائی بھی عطیہ کرنا چاہتا ہو تو لازمی رابطہ کریں
03331001501

LIVE ON: POONCH SPORTS CHANEL
15/01/2025

LIVE ON: POONCH SPORTS CHANEL

14/01/2025

السلام وعلیکم،
امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گے،
شائقینِ والی بال تیار ہو جائیں پھر سے آ رہا ہے میلہ دلوں کا۔۔۔
زیر نگرانی خالق مرحوم والی بال کلب سدھنوتی۔

ہر سال کی طرح اس سال 2025 میں بھی دوسرا خالق مرحوم والی بال کلب پلندری کہ زیر اہتمام والی بال ٹورنامنٹ کا میلہ سجے گا جس کی تاریخ 25 جولائی 2024 کو رکھ دی گئی تھی۔
یہ ٹورنامنٹ سدھنوتی سپورٹس اسٹیڈیم میں 23ـ24ـ25ـ26 مئی 2025 کو کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ آل کشمیر کلب لیول 3 اوپن آل پاکستان ہو گا۔

ونر اپ پرائز 140000 (ایک لاکھ چالیس ہزار )+🏆 ۔
رنر اپ پرائز 60000 ( ساٹھ ہزار )+🏆۔

Live On.
Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل

پونچھ اتحاد پینل
14/01/2025

پونچھ اتحاد پینل

پونچھ اتحاد پینل.
11/01/2025

پونچھ اتحاد پینل.

🏏سردار 1 کرکٹ کلب ہجیرہ🏏‼️سیزن 2025 کے لیے سردار 1 کرکٹ کلب ہجیرہ نے اپنے سکاڈ کا اعلان کر دیا۔۔۔ ان شا الللۂ مزید پلئیر...
11/01/2025

🏏سردار 1 کرکٹ کلب ہجیرہ🏏

‼️سیزن 2025 کے لیے سردار 1 کرکٹ کلب

ہجیرہ نے اپنے سکاڈ کا اعلان کر دیا۔۔۔

ان شا الللۂ مزید پلئیر بھی اس ٹیم کا حصہ بنیں گے

سردار 1 کرکٹ کلب ہجیرہ بہترین اور مظبوط سکاڈ کے ساتھ

ہر ٹورنامنٹ کا حصہ بنے گی‼️۔۔

❣️ بیسٹ آف لک ٹیم سپانسر ❣️

💕سردار احتشام ڈپٹی۔۔۔دانی قاضی۔۔سردار

ذاولفقار شریف۔۔۔آل مینجمنٹ ٹیم💕

10/01/2025

دھمن پکھوناڑ بلوچ آزاد کشمیر ٹورنامنٹ کے حوالے سے
کنگ موسو کا ویڈیو بیان...

ڈسٹرکٹ پونچھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمشنر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس پونچھ سردار لقمان فاروق...
07/01/2025

ڈسٹرکٹ پونچھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمشنر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس پونچھ سردار لقمان فاروق کی طرف سے شیڈول جاری ۔
16 جنوری 2025 کو خان اشرف خان سپورٹس کمپلیکس راولاکوٹ میں صبح 9 بجے سے شام 3 بجے تک پولنگ ہوگی۔
والی بال ایسوسی ایشن کی طرف سے گزشتہ سال ہونے والی ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ میں شامل ہونے والے کلبز کی لسٹ اور کلبز کی طرف سے اپنے آفیشل لیٹر پیڈ پر فراہم کردہ ریکارڈ کی روشنی میں ووٹر لسٹ جاری کر دی گئی ہیں۔
الیکشن میں حصہ لینے والے پینلز مورخہ 13 جنوری 2025 کو اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے ہوں گے۔
کل ووٹوں کی تعداد 48 ہے ۔
جو اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر سکیں گے ۔الیکشن کے انعقاد کے سلسلہ میں ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا ہے۔

کشمیر والی بال منیجمنٹ پینلبرائے انتخابات 2025پونچھ والی بال ایسوسی ایشنمورخہ: 16 جنوری 2025
07/01/2025

کشمیر والی بال منیجمنٹ پینل
برائے انتخابات 2025
پونچھ والی بال ایسوسی ایشن
مورخہ: 16 جنوری 2025

پونچھ کشمیر پینلبرائے انتخابات 2025پونچھ والی بال ایسوسی ایشنمورخہ: 16 جنوری 2025
07/01/2025

پونچھ کشمیر پینل
برائے انتخابات 2025
پونچھ والی بال ایسوسی ایشن
مورخہ: 16 جنوری 2025

ایک  اور بڑا اپسیٹ خان کلب ہاروٹہ کے مایہ ناز پلئر دلدار آج روزگار کے سلسے میں اپنے وطن سے سعودیہ کے لیے روانہ ہو رہے ہی...
07/01/2025

ایک اور بڑا اپسیٹ خان کلب ہاروٹہ کے مایہ ناز پلئر دلدار آج روزگار کے سلسے میں اپنے وطن سے سعودیہ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں اللہ پاک سے دعا ہے اللہ پاک سفر میں آسانیاں فرماۓ اور بھائی کو اپنے مقصد میں کامیاب کرۓ اور رزق حلال عطا کرۓ

Indirizzo

Via Don Narciso Sordro 2
Trento
38122

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس چینل pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Video

Condividi