Muhammad Noman

Muhammad Noman محبت انسان کو بہت حسین اور جاذب نظر بنا دیتی ہے
________��________

11/08/2024

"اے اللّٰه! ہمارے ان معاملات کو حل کر دے جن کی فکروں نے ہمارے ذہنوں کو اذیت سے دوچار کیا ہے۔ جس دکھ نے ہماری روح کو گھائل اور آنکھوں میں آنسو رواں کیے ہیں۔ ہمیں ان دکھوں سے آزادی دے دے"

آمین اللھمّ آمین🌻

کیا تمہیں واقعی ڈر نہیں لگتا__؟جب دنیا سے تمہاری آنکھیں بند کر دی جائیں گی اور جب تم آنکھیں کھولو گے تو خود کو قبر میں پ...
11/08/2024

کیا تمہیں واقعی ڈر نہیں لگتا__؟
جب دنیا سے تمہاری آنکھیں بند کر دی جائیں گی
اور جب تم آنکھیں کھولو گے تو خود کو قبر میں پاؤ گے__؟؟🌻

11/08/2024

‏یااللہ ہم سب کو اپنوں کے بھیس میں چھپے ہوئے منافقوں سے ہمیشہ محفوظ رکھنا۔🥀

11/08/2024

خدا سلامت رکھے میری ماں کو جو ہر حال میں میری خوشی کا خیال رکھتی ہے..☺❤

11/08/2024

-⁦♡⁩🦋••

🌻-لاکھ خطرے ہوں۔۔۔
نامِ محمدﷺ سے ٹل جاتے ہیں !

-⁦♡⁩🌼••

11/08/2024

〰️✮ اگر اللہ نے انسان کو "صرف" عبادت کے لیے پیدا کیا ہوتا تو وہ اُسے اتنی الجھنوں میں کیوں ڈالتا ؟ جس طرح فرشتوں کو کوئی خواہش نہیں ہے نہ رزق کی نہ عورت کی نہ ہی کسی چیز کی اسی طرح انسان کو بھی ایسا بنا دیتا کہ بس وہ عبادت کرتے۔

مگر اُس نے انسان کو رشتے دیے, رزق کی طلب دی اور وہاں حلال اور حرام کی حدیں لگا دیں, زبان دی اور اسکے الفاظوں کو تلوار سے تیز طاقت دے دی , نفس دیا اور حوس بھی دے دی بد گمانی کو گناہ بنا دیا, ایک انسان کو دوسرے کے لیے آزمائش بنا دیا کیوں ؟ . کے انسان سہی غلط میں فرق کرے اللّه کے اپنے نفس پر اللّه کے احکام کو فوقیت دیں اپنے اخلاق کو بہتر کرے دوسروں کو تکلیف نہ دیں

18/06/2024

‏ایک خاص عمر گزر جانے کے بعد انسان عید نہیں،بس یادیں مناتا ہے🖤

-"👑                 ~"💕🕋💕"~دنیا کی ہر چیز سے آپ توجہ ہٹا دیں تو وہ مرجھا جاتی ھے لیکن قرآن مجید کا معجزہ ھےآپ اس سے توجہ...
18/06/2024

-"👑 ~"💕🕋💕"~
دنیا کی ہر چیز سے آپ توجہ ہٹا دیں تو وہ مرجھا جاتی ھے لیکن قرآن مجید کا معجزہ ھےآپ اس سے توجہ ہٹا دیں تو آپ خود مرجھا جاتے ھیں🥀💯🍂
°•✮⚘"•_________________🥀🇵🇰
💕 ‎-------------------•{🦋🦋}•"⚘✮°
,•’``’•,•’``’•,
’•, *✿ৡ✵Nomiii✵ৡ✿
 `’•,,•``

18/06/2024

عبادت کیا ہے ۔۔۔؟
ہمارا ہر وہ عمل؛
جو اللّہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق!
اللّہ تعالیٰ کے محبوبﷺ نے،
اپنے ماننے والوں کو
اللّہ کے رُوبرُو پیش ہونے کے لئے سکھایا!!!

دربارے عالیہ اعوان شریف نماز عید الفطر ادا کر دی گیقبلہ پیر قاضی محمد محمودقادری اعوانی نےصاحب نماز عید الفطر میں خطاب و...
10/04/2024

دربارے عالیہ اعوان شریف نماز عید الفطر ادا کر دی گی
قبلہ پیر قاضی محمد محمودقادری اعوانی نےصاحب نماز عید الفطر میں خطاب و دعا فرمائی
نماز کے بعد پیر صاحب نے آنے والے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ہر ایک کے ساتھ خصوصی ملقات بھی کی

جـــس کو اللہ مل جاتـــا ہــے نا پھر اســے دنیا کی ہوس نہیـــں رہتــی۔کوئــی ساتھ رہـــے یا نہ رہــے ، مــال ہو یا نــہ ...
06/12/2023

جـــس کو اللہ مل جاتـــا ہــے نا
پھر اســے دنیا کی ہوس نہیـــں رہتــی۔
کوئــی ساتھ رہـــے یا نہ رہــے ،
مــال ہو یا نــہ ہــو ،عزتــــ و مرتبـــہ ہو یـــا نہ ہو،
اســے ان مادی چیزوں سے فـــرق نہیں پڑا کرتـــا۔
اللہ کو پاکــر وہ دنیــا کا سب ســے امیر اور
مطمئن انسان بن جاتــا ہــے

‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے تو اے اللّٰہ مجھے اپنی امان میں رکھنا°آمین ی...
06/12/2023

‏وَمِن شَرِِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ•
اور جب حاسد کا حسد مجھے نقصان پہچانے آئے
تو اے اللّٰہ مجھے اپنی امان میں رکھنا°
آمین یا رب العالمین🖤

06/12/2023

اور اللّٰہ سے مغفرت طلب کرتے رہو، بیشک اللّٰہ بخشنے والا مہربان ہے!💙

سورۃ البقرہ (آیت نمر ۱۹۹)

06/12/2023

⤹†³
-Hazrt Muhammad ﷺ is The Bēst Persōn Of thē World.†³

06/12/2023

💕گاڑی پہ جاتے ہوئے راستے پہ سپیڈ بریکر کے آنے کا مقصد آپ کی گاڑی کو روکنا نہیں ہوتا بلکہ گاڑی کی رفتار کو کنٹرول کرنے کے لئے تنبیہ ہوتی ہے کہ آپ کی موجودہ رفتار کسی حادثے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے ایسے ہی زندگی کی شاہراہ پہ چلتے ہوئے کہیں نہ کہیں مصائب و مشکلات آ جاتی ہیں تو دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر کے زندگی کی گاڑی کو محض روک دینا مقصود نہیں ہوتا بلکہ زندگی میں گناہوں کی رفتار کو کنٹرول کرنا مقصد ہوتا ہے۔ گناہوں کی موجودہ رفتار اخروی حادثے کا شکار ہو سکتی ہے💕

06/12/2023

‏ؕ یَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ {ابراھیم:10}

"وہ تمہیں بلاتا ہے تاکہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے۔"🌸.

⚫✨چیزیں بدل جاتی ہیں ،لوگ بدل جاتے ہیں ،دوست بدل جاتے ہیں ،مقام بدل جاتے ہیں ،معیشت بدل جاتی ہے ،انسانی رنگ و روپ بدل جا...
06/12/2023

⚫✨چیزیں بدل جاتی ہیں ،
لوگ بدل جاتے ہیں ،
دوست بدل جاتے ہیں ،
مقام بدل جاتے ہیں ،
معیشت بدل جاتی ہے ،
انسانی رنگ و روپ بدل جاتا ہے ،
لیکن
رب العالمین کبھی نہیں بدلتا....
وہ آج بھی اتنا ہی رحیم ، کریم ، مہربان اور پیار کرنے والا ہے......✨⚫

✨‏اس کائنات میں صرف الله کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو ...
06/12/2023

✨‏اس کائنات میں صرف الله کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کے جو چاہے لے لیں❤‍🩹.

Indirizzo

Rome

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Muhammad Noman pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Muhammad Noman:

Video

Condividi