Imran Khan
عمران خان کو انصافین کے ہوتے ہو ان دو ٹکے کے میڈیا چینلز کی ضرورت نہیں ہے۔عمران خان ٹاپ پہ ہی رہے گا اور ہم رکھیں گے۔آپ اپنا ٹل کا زور لگا لیں خان ہی آئے گا اور خان ہی چھائے گا۔
#خان_ہماری_ریڈ_لائن
#جھنڈا #جھنڈا_لگاؤ_مہم #تحریک #انصاف
منڈی بہاوالدین اوورسیز ہسپتال ایک بہت ہی اچھا قدم ہے۔منڈی بہاوالدین کے برے پہلوؤں کو جہاں شیئر کیا جاتا ہے وہاں منڈی بہاؤالدین کا یہ کام بہت ہی اچھا ہے جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
#منڈی #بہاؤالدین #اوورسیز #احسن #قدم
9 مئی کے سوال پر DGISPR کا کیا حال ہوا دیکھئے۔🤣🤣🤣🤣 #DGISPR #fitnessmotivation #PTITMultimediaChallenges
گوجرانوالہ: نجی ہاوسنگ سوسائٹی سے کار سے چار نوجوانوں کی لاشیں برآمد ،پولیس
جابحق افراد میں دو سگے بھائی دو کزنز شامل ہیں ،پولیس
جان بحق افراد میں زین ،دانیال ، آفاق اور شہریار شامل ہیں ،پولیس
نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس
واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔پولیس
Jina Chor time na Aya beshak hathi lag Jaye🙏
اوورسیز ہسپتال منڈی بہاوالدین ایک عظیم شاہکار۔ اورسیز بھائیوں کے تعاون سے بننے والا ایک تحفہ
اوورسیز ہسپتال کا افتتاح انشاء اللہ 2 جولائی کو ہو جائے گا۔
امریکہ کا بڑا دعویٰ
آبدوز وہاں کیوں غایب ہوئی کیا وجہ بنی؟؟؟؟