14/10/2024
والدین سے گذارش ہے کہ اپنی بچیوں کو چنگ چی میں اس طرح بیٹھانے پر چنگ چی والے سے سختی سے پیش آئیں اگر چنگ چی میں جگہ نہیں ہے تو فوری طور پر متبادل ٹرانسپورٹ کا انتظام کریں یا خود اسکول چھوڑ کر ائیں مہربانی فرما کر نظر انداز نہ کریں
احتیاط افسوس سے بہتر ہے