Pak euro news itali

Pak euro news itali یورپ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ہر خبر سے بہ خبر رہن?

ایک ضروری اعلان اپ سب لوگوں سے مدد کی اپیل ہے یہ بندہ اس کا نام رانا دستگیر ہے عرف رانا وکی کے نام سے مشہور ہے  اس کے وا...
26/07/2024

ایک ضروری اعلان اپ سب لوگوں سے مدد کی اپیل ہے یہ بندہ اس کا نام رانا دستگیر ہے عرف رانا وکی کے نام سے مشہور ہے اس کے والد نام رانا لیاقت یہ گجرانوالہ کے گاؤں جبوکی کا رہائشی ہے اور یہ فراڈ کر کے پیسے لے کر بھاگا ہوا ہے اس کے خلاف ایف ائی ار کٹوائی ہے لیکن ایک سال سے اس کا کچھ پتہ نہیں چل رہا اگر کسی بھائی یا کسی بھی شخص کو اس بندے کا پتہ ہو یا اس کے موجودہ ایڈریس کی معلومات ہو تو برائے مہربانی ان دو نمبروں پر رابطہ کریں
0309 9697840. 03446276035

غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا چھاپہ اور آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی...
27/03/2024

غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال پر اسرائیل کا چھاپہ اور آپریشن چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر امریکا سے کہا ہے کہ حماس کو شکست دینے تک غزہ میں

جنگ جاری رہے گی.

یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے خبردار کیا ہے کہ بھوک اور بیماری غزہ میں موت کی سب سے بڑی

وجہ بننے کے دہانے پر ہے۔

03/03/2024

صرف ڈیڑھ منٹ کے کلپ میں یخودی پروڈکٹ کے بائیکاٹ کا

اب تک کا سب سے بہترین - وزنی پیغام
Boycott of Yakhudi products in just one and a half minute clip

Best ever - weighty message

پنجاب حکومت🔥💯‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
28/02/2024

پنجاب حکومت🔥
💯




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Maryam Nawaz is the most facists woman in history .Today Imran Riaz khan speak truth about her and on the behest of Mary...
22/02/2024

Maryam Nawaz is the most facists woman in history .
Today Imran Riaz khan speak truth about her and on the behest of Maryam police abducted Imran Riaz khan .
Release Imran Riaz khanمریم نواز تاریخ کی سب سے فاشسٹ خاتون ہیں۔
آج عمران ریاض خان اپنے بارے میں سچ بولتے ہیں اور مریم کے کہنے پر پولیس نے عمران ریاض خان کو اغوا کر لیا۔
عمران ریاض خان کو رہا کرو

💔🇵🇸 ISRAEL has destroyed EVERY UNIVERSITY in Gaza.
28/01/2024

💔🇵🇸 ISRAEL has destroyed EVERY UNIVERSITY in Gaza.

‏آدھی رات کا وقت تھا۔ قدموں کی چاپ قیدی کو سنائی دی۔ قیدی فورا اٹھ کر بیٹھ گیا ۔ آنے والی آواز نے زمین پر تین دفعہ لاٹھی...
06/01/2024

‏آدھی رات کا وقت تھا۔ قدموں کی چاپ قیدی کو سنائی دی۔ قیدی فورا اٹھ کر بیٹھ گیا ۔ آنے والی آواز نے زمین پر تین دفعہ لاٹھی سے آواز پیدا کی۔ جوابا قیدی نے ایک دفعہ کھانسنے کی آواز نکالی۔
کوڈ ورڈز کا تبادلہ ہوچکا تھا۔ آنے والا شخص اپنے ہمراہ ایک سفید کاغذ لایا تھا۔ ساتھ میں ایک قلم تھا۔ اس شخص نے بغیر کوئی آواز پیدا کیے وہ کاغذ اور قلم جیل کی سلاخوں کے درمیان سے اندر رکھ دیا۔
نووارد واپس پلٹا اور دھیرے دھیرے چلتے ہوئے بیرک سے باہر نکل گیا۔ اس شخص کے بعد قیدی اپنی جگہ سے اٹھا۔ کاغذ کا اٹھایا الٹا پلٹا کر دیکھا اور کمرے کی مشرقی دیوار کی جانب بڑھا۔ صرف اسی ایک کونے میں راہداری میں جلنے والے بلب کی روشنی آرہی تھی۔
قیدی دیوار سے ٹیک لگا کر بیٹھ گیا۔ آہستہ آہستہ سوچوں کے تانے بانے کاغذ پر منتقل کرنے لگا۔ لکھتے لکھتے کوئی آواز آتی تو قیدی رک جاتا ۔ کان لگا کر سنتا جب سب معمول کے مطابق ہوتا تو دوبارہ لکھنا شروع کردیتا۔
قیدی جو کچھ لکھ رہا تھا وہ بہت ضروری تھا۔ اسے لکھا جانا بھی لازم تھا اور حفاظت سے جیل سے نکالنا اس سے بھی زیادہ ضروری۔ آہستہ آہستہ قیدی نے سب کچھ کاغذ پر منتقل کیا۔ شروع سے لیکر آخر تک دوبارہ پڑھا۔ قیدی کے چہرے پر اطمینان کی کچھ لکیریں نمودار ہوئیں۔ لیکن ابھی ایک مرحلہ باقی تھا۔ قیدی کو ابھی قدموں کی اسی چاپ کا انتظار کرنا تھا۔
نیند کوسوں دور تھی۔ قیدی کو خیالات کے جھماکے آ اور جا رہے تھے۔ کوئی خیال آتا تو قیدی کا چہرہ سپاٹ ہوجاتا۔ نظریں سامنے والی دیوار پر جم جاتیں۔ تھوڑی دیر بعد کوئی اور خیال ذہن کے پردے پر ابھرتا تو قیدی زیرلب مسکرانے لگتا۔ بالوں کو ایک ہاتھ سے جھٹک کر پیچھے کرتا اور سر دیوار کیساتھ ٹکا دیتا۔
اسی دوران قیدی کو قدموں کی چاپ سنائی دی۔ وہی لاٹھی سے زمین پر تین دفعہ آواز پیدا ہوئی۔ قیدی نے کھانسنے کی آواز پیدا کی کاغذ کو سلاخوں کے قریب رکھا۔ اور اپنے بستر پر جا کر لیٹ گیا۔ آنے والے شخص نے ٹٹول کر سلاخوں کے پیچھے سے کاغذ اٹھایا اور چلا گیا۔
اب قیدی پوری طرح سے مطمئن تھا۔ اسکی آواز کو بند کرنے کی کوششیں پوری ریاست کررہی تھی۔ لیکن اس کاغذ کے ذریعے قیدی اپنی آواز پوری دنیا تک پہچانے والا تھا۔ وہ آواز جس کا بوجھ ریاست کا کوئی ٹی وی کوئی اخبار نہیں اٹھا سکتا تھا ۔ صبح ہوتے ہی وہ آواز دنیا کے سب سے مشہور اخبار اکانومسٹ تک پہنچ جانی تھی اور بے ضمیروں بے شرموں کے سروں پر ہتھوڑے کی طرح برسنے والی تھی۔

02/01/2024

‏بریکنگ نیوز
ماہرنگ بلوچ نے 3 جنوری کو ملک بھر کی عوام سے شٹر ڈاون ہڑتال کرنے کی اپیل کی دی ۔۔۔۔

02/01/2024

‏سروے دکھانے پر پابندی کا اطلاق اس قسم کی وڈیوز پر بھی ہوتا ہے کیا؟
اگر ہاں تو ان غداروں کی کیا سزا ہو گی اگر کیس جناب قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے روبرو پیش ہو گیا؟

‏غزہ میں خالی جگہیں قبرستانوں میں تبدیل ہو گئیں
02/01/2024

‏غزہ میں خالی جگہیں قبرستانوں میں تبدیل ہو گئیں

Indirizzo

Viale Roma
Milano Marittima

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Pak euro news itali pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Pak euro news itali:

Video

Condividi