Mann Matti من مٹی

Mann Matti من مٹی ہر محبت کرنے والے کے نام ❤️‍🩹

چائے کیوں پیتا ہوں؟....ہم دونوں چائے کے دیوانے تھے....اسے ٹھنڈی چائے پسند تھی اور مجھے گرم....وہ اکثر کہتی تھی کہ تم ہمی...
03/02/2025

چائے کیوں پیتا ہوں؟....
ہم دونوں چائے کے دیوانے تھے....
اسے ٹھنڈی چائے پسند تھی اور مجھے گرم....
وہ اکثر کہتی تھی کہ تم ہمیشہ گرم چائے پیتے ہو....
ایک دن میں تماری یہ عادت بدل دوں گی....
میں ہنس کر اسے چھیڑتا جسے شدت کی محبت ہو گی وہی اپنی عادت بدلے گا.....
تمیں مجھ سے محبت ہوئی تو تم گرم چائے پینے لگو گی....
اور اگر مجھے تم سے محبت ہوئی تو میں جب تک جیوں گا چائے ٹھنڈی کر کے پیوں گا....
وہ مسکراتی رہتی اثبات میں سر ہلاتی رہتی....
پھر اچانک یوں ہوا کہ محبت کی منزل ٹھکرا کر اس نے راستہ بدل لیا....
پہلے وہ بے وفا ہوئی....
پھر ہمیشہ کےلیے جدا ہوی....
اسکے بعد میری عادتیں بدل گئی....
اب میں اپنی زندگی نہیں جیتا بس اسکے یاد کے لحموں میں جی رہا ہوں....
برسوں سے گرم چائے ٹھنڈی کر کے پی رہا ہوں....
پھر کچھ عرصے بعد اچانک وہ بے وفا وہ وعدہ شکن نظر آ گئی....
وہ ایک منظر دیکھ کر یکطرفہ محبت کے بھنور میں ڈوبے میرے دل کو جیسے کنارا نظر آ گیا....
وہ بظاہر تو کسی اور کے سنگ ہنستے مسکراتے جی رہی تھی لیکن اصل میں وہ میری زندگی جی رہی تھی....
بے خیالی میں لیکن بھاپ اڑاتی گرم چائے پی رہی تھی....

03/02/2025
indeed
02/02/2025

indeed

کسی کو بیچ رستے میں لا کر چھوڑنا ہوتا ہے تو خدارا ہاتھ ہی مت تھامیں۔۔۔بنا کسی خواب یا منزل کے خوش رہا جا سکتا ہے۔۔۔لیکن ...
01/02/2025

کسی کو بیچ رستے میں لا کر چھوڑنا ہوتا ہے تو خدارا ہاتھ ہی مت تھامیں۔۔۔بنا کسی خواب یا منزل کے خوش رہا جا سکتا ہے۔۔۔لیکن ادھورے خواب اور ادھوری منزلیں انسان کو توڑ کر رکھ دیتی ہیں۔۔۔۔

واجد ابرار

بعض دفعہ ہم کسی زیر التوا معاملے پر بس فیصلہ چاہتے ہیں۔۔۔خواہ وہ ہمارے حق میں ہو یا نہ ہو "پھر یوں ہوا "  از واجدابرار
01/02/2025

بعض دفعہ ہم کسی زیر التوا معاملے پر بس فیصلہ چاہتے ہیں۔۔۔خواہ وہ ہمارے حق میں ہو یا نہ ہو

"پھر یوں ہوا " از واجدابرار

عبداللہ دیوانہ از واجد ابرار
01/02/2025

عبداللہ دیوانہ از واجد ابرار

Mann matti ❤️
01/02/2025

Mann matti ❤️

INDEED
28/01/2025

INDEED

تمہیں معاف کر دیا تو میرے آنسو مر جائیں گے۔۔۔میں نہیں چاہتی کہ میرے آنسو مریں اور اللہ بھی تمہیں معاف کر دے۔۔۔ عبداللہ د...
24/01/2025

تمہیں معاف کر دیا تو میرے آنسو مر جائیں گے۔۔۔میں نہیں چاہتی کہ میرے آنسو مریں اور اللہ بھی تمہیں معاف کر دے۔۔۔

عبداللہ دیوانہ از واجد ابرار

من مٹی ❤️
24/01/2025

من مٹی ❤️

22/01/2025

"کیمرہ، ایکشن ۔۔۔۔میڈم سمائل۔۔۔میڈم یہاں دیکھ کر ۔۔۔میڈم دوپٹہ چہرے سے ہٹائیں۔۔۔پھر سمائل دیں ۔۔۔تھوڑا سا ادھر ہو جائیں۔۔۔یہاں لائٹ ٹھیک سے نہیں آ رہی۔ ہاں چلیں اب آپ جپھی ڈال لیں "

آگے آپ لوگ خود سمجھدار ہیں 😆

22/01/2025

کیا آپ نے کبھی کسی ایسے شخص کی ٹائم لائن وزٹ کی ہے جو اب اس دنیا میں موجود نہیں___؟؟
ایک لمحے کو یوں لگتا ہے جیسے آپ اس کی قبر کے سرہانے کھڑے ہوں اور وہ مٹی تلے چپ اوڑھے سو رہا ہو
اس کی باتیں ،اس کی تصویریں سب خاموش ہوتی ہیں
سرد اور بے جان ___
جانے کتنی باتیں کتنے راز وہ اپنے اندر چھپا کر چلا گیا
کتنے لفظ جو اس کے اندر ادھورے رہ گئے____ کتنے کام جو ابھی اس نے کرنے تھے
زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں... اپنے پیاروں کا خیال رکھیں انہیں وقت دیں ان کو بتائیں کہ وہ آپ کے لیے کیا ہیں.
کیا خبر کون کہاں بچھڑ جائے

منقول

"بیٹا! جو دینے والا ہو وہ لینے کی آس کبھی نہیں رکھتا...." "یہ آپ کی بھول ہے امی....دینے والا جب لینے پر آتا ہے تو دگنا و...
21/01/2025

"بیٹا! جو دینے والا ہو وہ لینے کی آس کبھی نہیں رکھتا...."

"یہ آپ کی بھول ہے امی....دینے والا جب لینے پر آتا ہے تو دگنا وصول کرتا ہے..."

"من مٹی" از واجدابرار

20/01/2025

"دنیا بڑی ذہین ہے عبداللہ۔۔۔یہ عزت پر آئے ایک حرف سے بدنامی کی پوری داستان لکھ ڈالتی ہے ۔"

عبداللہ دیوانہ از واجد ابرار

حاصل اور لا حاصل میں "لا" ہمیشہ مشترک رہتا ہے۔۔۔بس فرق صرف اتنا ہے کہ یہ حاصل سے پہلے سب کو دکھائی دیتا ہے اور حاصل کے ب...
19/01/2025

حاصل اور لا حاصل میں "لا" ہمیشہ مشترک رہتا ہے۔۔۔بس فرق صرف اتنا ہے کہ یہ حاصل سے پہلے سب کو دکھائی دیتا ہے اور حاصل کے بعد صرف ہمیں۔۔۔۔

"مستور" از واجدابرار

18/01/2025

انسان اکثر اپنی غلطیوں کا کفارہ ادا نہیں کرتا، کبھی کبھی تو غلطی اتنی بڑی ہوتی ہے کہ کوئی حادثہ بھی کفارے کے لیے کافی نہیں ہوتا۔۔۔اللہ بھی معاف نہیں کرتا جب تک کہ وہ معاف نہ کردے جس کے ساتھ زیادتی کی گئی ہو۔۔۔۔سکون کی نیند کیسے آئے گی جب آپ کا ڈسا انسان تڑپ تڑپ کر ایڑیاں رگڑ رہا ہو، اور آپ خدا کی عبادت میں لگے رہیں، اس کے سامنے گِڑگِڑاتے رہیں.... وہ تو انصاف کرنے والا ہے ولی بیٹا، وہ گڑگڑانے والے کی طرف نہیں دیکھتا اگر اُس کے سامنے ایڑیاں رگڑنے والا موجود ہو تو.....

(من مٹی سے اقتباس) از واجد ابرار

Indirizzo

Milan

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Mann Matti من مٹی pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Video

Condividi