Europe Life

Europe Life Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Europe Life, Creator digitale, Milan.
(1)

Make Travel & World Wide Videos to Positive Msgs


نوٹ * ہم آپ کو یورپ لائف اور یہاں کا ماحول دیکھاتے ہیں ویزہ اورکنسلٹینسی


لیے ہمارے ساتھ رابطہ نہ کریں ہمارا مقصد صرف آپ کو آگاہی دینا ہے ☝🏼

اٹلی کا شہر میلان جہاں  ہر سال لاکھوں لوگ وزٹ کرتے ہیں  یہ شہر فیشن انڈسٹری میں ٹاپ پر ہے  یہاں پر بے شمار سٹور ہیں ہر B...
28/01/2025

اٹلی کا شہر میلان جہاں ہر سال لاکھوں لوگ وزٹ کرتے ہیں یہ شہر فیشن انڈسٹری میں ٹاپ پر ہے یہاں پر بے شمار سٹور ہیں ہر Brand کے یہاں ہر رنگ اور ہر نسل کا انسان آپ کو مل جائے گا یہاں کے لوگ خوش مزاج ہیں کیونکہ یہ جگہ ایک ثقافتی جگہ ہے یہاں گھومنے کے لیے بہت زیادہ Famous پوائنٹ ہیں یہاں دنیا کی ٹاپ یونیورسٹیوں میں سے چند یونیورسٹیاں ہیں جہاں دنیا جہاں سے سٹوڈنٹ ہر سال پڑھنے آتے ہیں یہاں کاروبار بہت زیادہ ہے یہاں نوکریاں بہت زیادہ ہیں اس شہر میں کام کرنے والے کم سے کم بھی 2000 یورو آرام سے کما لیتے ہیں میلان شہر میں ہوٹل پر نوکریاں بہت زیادہ ہیں ریسٹورنٹ پر نوکریاں بہت زیادہ ہیں ڈلیوری کا کام بہت زیادہ ہے ہر کوئی لڑکا ہو یاں لڑکی ڈلیوری کا کام کرتے نظر آتے ہیں میلان شہر میں انڈسٹری ایریا بہت زیادہ ہے ۔ یہاں لوگ زیادہ تر سفر کرنے کے لیے بس ، سائیکل یا ٹرام استعمال کرتے ہیں یہاں گاڑی بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں ۔ اس شہر میں پاکستانی اور بنگالیوں کی بے شمار دکانیں ہیں جہاں سے سب کچھ مل جاتا ہے یہاں کرائے دوسرے شہروں کی نسبت کچھ زیادہ ہیں یہاں گھر رینٹ پر بہت مشکل سے ملتے ہیں یہاں گھروں کے کرائے بہت زیادہ ہیں اگر رینٹ پر رہنا چاہیں تو آپ اپنوں کے ساتھ یہاں رہ سکتے ہیں ایک ماہ کا کرایہ میلان میں 150 سے 300 یورو تک ہے سنگل آدمی کا

یورپ میں ہر ملک کے کلچر اور Mind thinking کے حساب سے بڑانڈڈ سٹور ہیں  اٹلی میں مجھے ایک سٹور سے 2 جیکٹ پسند آئی ہیں دونو...
28/01/2025

یورپ میں ہر ملک کے کلچر اور Mind thinking کے حساب سے بڑانڈڈ سٹور ہیں اٹلی میں مجھے ایک سٹور سے 2 جیکٹ پسند آئی ہیں دونوں کی پرائس بھی ساتھ لکھ دی ہے ایک 70 یورو کی اور ایک 80 یورو کی دونوں میں سے کونسی زیادہ پیاری آپ بتائیں کونسی لینی چاہیے جس جیکٹ کے زیادہ ووٹ ہونگے ہم وہی خریدیں گے بیس ہزار والی یا 23 ہزار والی ؟

یورپ میں موٹروے کے جال ہر طرف بیچھے ہوئے ہیں اور ہر ملک کی اپنی اپنی سپیڈ ہے  اور یورپ کے ہائی وے کمال کے ہیں کارپیٹ روڈ...
28/01/2025

یورپ میں موٹروے کے جال ہر طرف بیچھے ہوئے ہیں اور ہر ملک کی اپنی اپنی سپیڈ ہے اور یورپ کے ہائی وے کمال کے ہیں کارپیٹ روڈ ہیں اور ان موٹروے کو استعمال کرنے کا ٹول ٹیکس بھی دینا پڑتا ہے کیونکہ یہ پوری دنیا میں ایک جیسا قانون ہے ہائی وے استعمال کرنے والوں کے لیے ۔ اٹلی میں موٹروے کی زیادہ سے زیادہ سپیڈ 130 ہے اگر اس سے اوپر جائیں گے اور پولیس نے دیکھ لیا یا کیمروں میں آپ کی گاڑی آ گئی تو جرمانہ آپ کو ہو جائے گا اور وہ آپ کو ادا کرنا ہوگا موٹروے پر وقتاً فا وقتاً آپ کو سروس ایریا بھی ملے گا جہاں آپ کافی اور کھانا وغیرہ آرڈر کر سکتے ہیں خود کو فریش کر سکتے ہیں اور پیٹرول پمپ بھی ملیں گے اگر آپ فیول ڈلوانا چاہیں تو وہ بھی ڈلوا سکتے ہیں

اٹلی یورپ میں لوگ زیادہ تر کرائیے کے گھر میں رہنا پسند کرتے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ ایک ہی ملک میں کہیں ...
28/01/2025

اٹلی یورپ میں لوگ زیادہ تر کرائیے کے گھر میں رہنا پسند کرتے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ یہ ایک ہی ملک میں کہیں بھی نقل و حرکت کر سکتے ہیں اور کچھ لوگ یہی پیسہ بچا کر اپنا بزنس شروع کرتے ہیں یورپ میں زیادہ تر لوگ کرائے کے گھروں میں رہ رہے ہیں یہ لوگ اپنی ساری زندگی ایک گھر بنانے کے پیچھے نھیں لگاتے یہ کہتے ہیں اگر ہمارے پاس زیادہ پیسہ آجائے تو ہم گھر لے لیتے ہیں یاں ہم نے فیملی بنانی ہو تو بھی ہم گھر لے لیتے ہیں لیکن اگر ہمارے پاس زیادہ پیسہ نہیں تو ہم اپنے زندگی کا قیمتی وقت اس گھر کو بنانے میں نہیں خرچ کریں گے جس کو بناتے ہوئے ہماری زندگی گزر گئی ۔
دوستوں زندگی میں جلد کچھ سٹاڑٹ اپ لو کیونکہ گاڑی چلانے کا مزہ بھی جوانی میں آتا ہے اور گھر بنانے اور کاروبار کرنے کا مزہ بھی جوانی میں آتا ہے

اٹلی میں ہمارا بریانی کو دم لگانے کا دیسی طریقہ ۔گورے بھی پریشان   🤣
27/01/2025

اٹلی میں ہمارا بریانی کو دم لگانے کا دیسی طریقہ ۔گورے بھی پریشان 🤣

گاڑی کو کسی کارواش والے بندے سے صاف کروائیں تو 20 یورو  اور اگر خود صاف کریں آٹو کارواش سے تو صرف 3 یورو  لگتے ہیں اٹلی ...
27/01/2025

گاڑی کو کسی کارواش والے بندے سے صاف کروائیں تو 20 یورو اور اگر خود صاف کریں آٹو کارواش سے تو صرف 3 یورو لگتے ہیں اٹلی میں غریب مہینے باد صاف کرتا ہے اور امیر ہر ہفتے گاڑی صاف کرتا ہے (تجزیہ )

پردیس کے 8 سال کے تجربے سے بتا رہا ہوں پاکستان جاتے وقت صرف اپنوں کے لیے چاکلیٹ لے کر جائیں اور کچھ بھی نہ خریدیں آپ لاک...
27/01/2025

پردیس کے 8 سال کے تجربے سے بتا رہا ہوں پاکستان جاتے وقت صرف اپنوں کے لیے چاکلیٹ لے کر جائیں اور کچھ بھی نہ خریدیں آپ لاکھ گنا مہنگی چیزیں بھی لے جائیں گے ان چیزوں کی قدر دوسرے دن ہی ختم ہو جائے گی اس لیے فضول خرچ کرنے سے بہتر ہے انکو نقد رقم دے دیں یہ بات آپ کے اپنے کبھی نہیں بھولیں گے اور واہ واہ بھی ہو گی پورے خاندان میں

ایک نئی صبح ایک نئی امید اور یقین لے کر آتی ہے
27/01/2025

ایک نئی صبح ایک نئی امید اور یقین لے کر آتی ہے

اٹلی میں جب بارش آتا ہے تو پانی نہیں آتا
26/01/2025

اٹلی میں جب بارش آتا ہے تو پانی نہیں آتا

اٹلی میں ڈونر کباب کا کاروبار بنا کر لاکھوں کمائیں اٹلی کے اس شہر آزانو میں صرف ہماری ہی دکان ہے گورے پاکستانی انڈین سب ...
26/01/2025

اٹلی میں ڈونر کباب کا کاروبار بنا کر لاکھوں کمائیں اٹلی کے اس شہر آزانو میں صرف ہماری ہی دکان ہے گورے پاکستانی انڈین سب لوگ ہمارے پاس آتے ہیں ہمارا ٹیسٹ Taste بہت اچھا ہے اور ہمارے پاس کام کرنے والے نوجوان بھی پاکستانی ہیں

26/01/2025

اٹلی میں سب سے زیادہ کامیاب کام اور کاروبار جس سے ہر کوئی ماہانہ 15 لاکھ آسانی سے کما سکتا ہے
work In Italy

اٹلی میں کام والی گاڑی  اور ڈرائیور کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے پاکستانی سبزیاں اور مال اس گاڑیوں میں آتا ہے اور دکانوں پر دی...
26/01/2025

اٹلی میں کام والی گاڑی اور ڈرائیور کی بہت زیادہ ڈیمانڈ ہے پاکستانی سبزیاں اور مال اس گاڑیوں میں آتا ہے اور دکانوں پر دیا جاتا ہے یہ تمام مال پاکستان کے ویئر ہاؤس سے آتا ہے جو سب سے بڑا ہے جس کا نام علی بابا ہے کاروبار کے مواقع بھی ہیں اور نوکری کے بھی یہاں کام کر کے کم از کم آپ شروع 1400 یورو سے کر سکتے ہیں

اٹلی میں ہمارا کچن  ہفتے کے بعد اتنا گندا ہو جاتا ہے لیکن نیچے پیپر ڈالنے کا فائدہ ہمیں یہ ہوتا ہے کہ ہمارا  چولہا صاف ر...
26/01/2025

اٹلی میں ہمارا کچن ہفتے کے بعد اتنا گندا ہو جاتا ہے لیکن نیچے پیپر ڈالنے کا فائدہ ہمیں یہ ہوتا ہے کہ ہمارا چولہا صاف رہتا ہے

کل ہماری فیکٹری میں ایک لڑکے کی سالگرہ تھی سب کے لیے میٹھائی لے کر آیا  یہ کیسے اپنی خوشی کو اپنے کام کرنے والوں کے ساتھ...
26/01/2025

کل ہماری فیکٹری میں ایک لڑکے کی سالگرہ تھی سب کے لیے میٹھائی لے کر آیا یہ کیسے اپنی خوشی کو اپنے کام کرنے والوں کے ساتھ سیلیبریٹ کرتے ہیں کیا ہمارے ہاں کام پر ایسا ہوتا ہے ؟

اٹلی رات دوستوں نے انوائٹ کیا ڈنر پر  جس میں مٹن  ،رائیس ،پاپر، شترمرغ کا  گوشت  تھا
26/01/2025

اٹلی رات دوستوں نے انوائٹ کیا ڈنر پر جس میں مٹن ،رائیس ،پاپر، شترمرغ کا گوشت تھا

فرانس سیبوں کے باغات جہاں سیب زمینوں پر پڑے رہتے ہیں درختوں پر گلتے رہتے ہیں مگر انہیں کھانے والا کوئی نہیں
26/01/2025

فرانس سیبوں کے باغات جہاں سیب زمینوں پر پڑے رہتے ہیں درختوں پر گلتے رہتے ہیں مگر انہیں کھانے والا کوئی نہیں

یورپ میں جب رات کے 12 بجے کے بعد بھی گھر کی لائیٹ چل رہی ہو تو سمجھ جائیں یاں تو وہاں بچے ہیں جو بہت چھوٹے ہیں یاں پھر  ...
26/01/2025

یورپ میں جب رات کے 12 بجے کے بعد بھی گھر کی لائیٹ چل رہی ہو تو سمجھ جائیں یاں تو وہاں بچے ہیں جو بہت چھوٹے ہیں یاں پھر یہ Weekend ہے جو آج گھر میں مزے اور انجوائے منٹ ہو رہا ہے نہیں تو اسکے علاوہ گھر میں رہنے والے رات کو 8 بجے ہی سو جاتے ہیں یورپ میں زیادہ تر لوگ اپنے وقت کی قدر کرتے ہیں ہر کام وقت پر کیا جاتا ہے

آپ کے ساتھ غلط کرنے والوں کو ضرور یاد  رکھنا  حساب سب کا ہوگا لیکن یاد انکو بھی رکھنا جنھوں نے کھڑے ہو کر تماشا دیکھا   ...
25/01/2025

آپ کے ساتھ غلط کرنے والوں کو ضرور یاد رکھنا حساب سب کا ہوگا
لیکن یاد انکو بھی رکھنا جنھوں نے کھڑے ہو کر تماشا دیکھا

Indirizzo

Milan

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Europe Life pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Europe Life:

Video

Condividi