آپ بھی اپنے کاروباری اشتہارات کیلئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
!!!۔۔۔کاروباری اشتہار "۔۔۔
برانچ 1. مکہ وومن کلینک خیبر پلازہ بلمقابل الائیڈ بینک دلہ زاک روڈ کبوتر چوک پشاور
برانچ 2۔ مکہ وومن کلینک 4 برادرز بلمقابل ساگر شادی ہال مین جی ٹی روڈ قمبر سوات
برانچ 3 ۔ مکہ وومن کلینک ایمان شاپنگ سنٹر نزد نادرا آفس مینگورہ روڈ خوازا خیلہ سوات
بدمعاشی کروگے ، تو ہم سے بڑا بدمعاش پھر کوئی اور نہیں ہوگا . مولانا فضل الرحمن
بدمعاشی کروگے ، تو ہم سے بڑا بدمعاش پھر کوئی اور نہیں ہوگا .
مولانا فضل الرحمن
کیا بھاگنے کا اشارہ کر ؟ بھاگنے والی ہاتھ نہ اٹھائی ۔ مولانا فضل الرحمن
کیا بھاگنے کا اشارہ کرو؟ بھاگنے والی ہاتھ نہ اٹھائی ۔ مولانا فضل الرحمن
باجوڑ پولیس۔
منشیات کیخلاف ضلعی پولیس کی موثر اقدامات اور بار بار گرفتاریوں سے تنگ اکر ضلع بھر میں موجود منشیات کے کاروبار سے منسلک عناصر دھندہ چھوڑنے پر مجبور ہوررہے ہے۔ اس سلسلے میں اج ایک اور مشہور منشیات فروش بختیار خان ولد شیر زمان خان سکنہ تنگی ڈھیرئی توبہ تائب ہو کر علاقہ مشران کے موجودگی میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر ائندہ منشیات کے مکروہ دھندے سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر وزیراعلی کے ہیلی کاپٹر MI-17 کے ذریعے آج ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کی پہلی کھیپ ضلع کرم روانہ۔واپسی پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے مریضوں کو پشاور شفٹ کیا جائے گا۔جب تک زمینی رابطہ مکمل طور پر بحال نہ ہو علاقے میں بذریعہ ہیلی ادویات کی فراہمی کا عمل جاری رکھا جائے، علی امین گنڈاپور
فیض اللہ پراپرٹی ڈیلر
فوری قبضہ ، اپنی ملکیت
(کاروباری اشتہارات کیلئے ہم سے رابطہ کیجئے ، حسبان میڈیا)
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر پیش کیا جارہا ہے