سرائے عالمگیر ؛ پینٹ شاپ پر آتشزدگی کے باعث 20 سالہ محمد طلحہ جاں بحق جبکہ 22 سالہ محسن شدید زخمی
سرائے عالمگیر ؛ پینٹ شاپ پر آتشزدگی کے باعث 20 سالہ محمد طلحہ جاں بحق جبکہ 22 سالہ محسن شدید زخمی ، رپورٹ ؛ حمید چوہدری نئی دنیا سرائے عالمگیر
باشی کے سنگ
لائیو پروگرام (باشی کے سنگ)
کھٹی میٹھی باتیں
کھٹی میٹھی باتیں
بسم اللہ کراں
لائیو پروگرام (بسم اللہ کراں)
کھاریاں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت کسانوں میں ٹریکٹر تقسیم کرنے کی تقریب۔
کھاریاں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت کسانوں میں ٹریکٹر تقسیم کرنے کی تقریب۔رپورٹ جبار علی ساگر
نیو میٹروسٹی سرائے عالمگیر میں سینٹرل بلاک کا آغاز
نیو میٹروسٹی سرائے عالمگیر میں سینٹرل بلاک کا آغاز میٹروسٹی کا مین آفس بھی اسی جگہ پر بنایا جائے گا۔ جن صارفین کی فائلوں کا مسئلہ ہے انکو سینٹرل بلاک میں نمبر کیساتھ پلاٹ دیا جائے گا۔صارفین معلومات کیلئے یورو اسٹیٹ سے رابطہ کریں۔یورو اسٹیٹ کے سی ای او چوہدری عاصم شریف کی نئی دنیا سے گفتگو
ڈنمارک میں پاکستانی سفارت خانے کے تعاون سے ڈینش پاکستانی بزنس کونسل کے زیر اہتمام کرسمس کی تقریب۔
ڈینش پاکستانی بزنس کونسل نے پاکستانی سفارت خانے کے تعاون سے ڈنمارک میں پاکستانی مسیحی کمیونٹی کے ساتھ کرسمس منانے کے لیے اس تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ شوکت علی اور کیمرہ مین رضا مصطفی کی رپورٹ
پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر ہز ایکسی لینسی جیکب لِنلف کا انٹرویو
پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر ہز ایکسی لینسی جیکب لِنلف کا انٹرویو
سرائے عالمگیر ؛ ایس پی موٹروے نزاکت علی نے موٹروے پولیس کو کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرنےکے احکامات جاری کردئیے۔ رپورٹ
سرائے عالمگیر ؛ ایس پی موٹروے نزاکت علی نے موٹروے پولیس کو کم عمر ڈرائیورز کے خلاف مقدمات درج کرنےکے احکامات جاری کردئیے۔ رپورٹ ؛ حمید چوہدری نئی دنیا سرائے عالمگیر
سانحہ 16 دسمبر پشاور کی یاد میں سرائے عالمگیر پریس کلب میں دعائیہ تقریب کا انعقاد
سانحہ 16 دسمبر پشاور کی یاد میں سرائے عالمگیر پریس کلب میں دعائیہ تقریب کا انعقاد
اسسٹنٹ کمشنر سرائے عالمگیر فاروق اعظم، ڈی ایس پی رائے منیر احمد مہمان خصوصی تھے
رپورٹ ؛ حمید چوہدری نئی دنیا سرائے عالمگیر
کھاریاں پریس کلب میں سانحہ 16 دسمبر کے شُہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
کھاریاں پریس کلب میں سانحہ 16 دسمبر کے شُہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
معصُوم شہید طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام کے درجات کی سربلندی اور مُلکی سلامتی کیلئے خصُوصی دُعا کی گئی۔ اور شُہداء کی قُربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ رپورٹ جبار علی ساگر
کھاریاں۔سانحہ پشاور کے شہداکے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد
کھاریاں۔ممتاز سماجی شخصیت ساجد حسین مغل کی جانب سے سانحہ پشاور کے شہداکے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا۔ رپورٹ جبار علی ساگر