عوام کی بہت بڑی تعداد اس وقت ڈی چوک میں اور ہزاروں لوگ قافلوں کی صورت میں اور علاقوں سے نکل رہے ہے
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع باجوڑ نجیب اللہ خان ماموند کا پولیس اور رینجرز کا آمنا سامنا۔۔۔!!
قابل تعریف
تاریخ کی سنہری حروف سے لکھا جائے گا
محسن نقوی اپنی تیاری سنبھال کر رکھو ہم آ رہے ہیں اور ہم محسن نقوی کو بنگال کی طرف بیجھیں گے 🔥
دنیا کی پہلی سالگرہ جو برستی شیلنگ کے دوران منائی گئی 🔥😎✌️
#happybirthdayimrankhan
ہم سعودیہ سے کیوں نہ پوچھیں جن کے پاس فوج نہیں ، ہم دبئی سے کیوں نہ پوچھیں جن کے پاس فوج ہی نہیں، ہم فرانس امریکہ سے کیوں نہ پوچھیں جن کے ہاں فوج کا سیاست میں عمل دخل نہیں، جن کی فوج کسی بھی کاروباری سرگرمی میں ملوث نہیں۔
ہم پڑوس میں انڈیا سے کیوں نہ پوچھیں جن کے جرنیل ریٹائر ہو کر انڈیا میں رہتے چھوٹے سے گھر میں، جن کی ریٹائرمنٹ لاکھوں میں ہوتی نہ کہ اربوں میں۔۔۔
جہاں فوجی سیاست دانوں کی انگلیوں پر ناچتے نہ کہ سیاست دان فوجیوں کی۔۔
اب وہ وقت گیا کہ آپ عراق کشمیر اور غزہ کی مثالیں دے کر پھدو بنائو عوام کو۔۔۔🤣
وزیرستان کے لوگ وہی پائپ واپس نکال رہے ہیں جو ان کے علاقے سے گیس کہیں اور لے کے جا رہا ہے اور مقامی آبادی کو نہیں دے رہا۔ ریاست نے انکے ساتھ وعدہ کیا تھا کہ پہلے آپکو حق دیا جائیگا لیکن ریاست نے ہمیشہ دھوکہ ہی دیا ہے اور اس سخت گرمی میں لوگ اس سخت کام پر مجبور ہوئے۔
وہ لمحہ جب ہمارے بادشاہ ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی اور ایک نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا! گوزبمپس 👑🔥