Batgram Tv

Batgram Tv Bring all youth of the world and of country in one platform of unity ، able of self confidence ، feel affliction of porverty and justice etc.

📌  _______استادِ محترم ،تحصیل خطیب آلائ مولانا عنایت الرحمن صاحب کی ساس ،اورقاضی الرحمن ،عمر الرحمن اور مرغوز کی والدہ م...
09/12/2023

📌 _______
استادِ محترم ،تحصیل خطیب آلائ مولانا عنایت الرحمن صاحب کی ساس ،اور
قاضی الرحمن ،عمر الرحمن اور مرغوز کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پاچکی ہے ۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

﷽ 😭❗❗❗    پچھلے دن گاٶں بنہ میں جو دلخراش واقعہ رونما ہوا  اُسکا سن کر بہت دکھ ہوا ۔گاٶ بنہ میں دو گھروں کو آگ لگی تھی ج...
21/12/2022


😭❗❗❗
پچھلے دن گاٶں بنہ میں جو دلخراش واقعہ رونما ہوا اُسکا سن کر بہت دکھ ہوا ۔
گاٶ بنہ میں دو گھروں کو آگ لگی تھی جسکے نتیجے میں وہ گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگٸ تھی. اور اسمیں دو بچیاں تھی جن میں سے ایک تو۔جل بن کر اللہ کو پیاری ہوگٸ تھی اور ایک شدید زخمی ہو گٸ تھی ۔
گھر مکمل طور پر جل گیا تھا جسمیں ضرورت کی کوٸ شے بھی نہیں بچی تھی ۔

بہر حال اللہ ان گھرو کے مالکان پر اپنا خصوصی رحم اور فضل فرماٸیں اور غیب کے خزانوں سے انکی مدد فرماٸیں
اور بچی کے والفین کو دلی صبر جمیل نصیب فرماٸیں آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔

میں بنہ اور کرگ بازار کے تمام تاجروں سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ جس طرح اس سے پہلے اس طرح کے واقعات میں متاثرہ لوگوں سے آپ نے تعاون کی ہے اسی طرح اس خاندان سے بھی بھر پور تعاون کریں اسکے علاوہ باقی با اثر اور صاحب حیثیت افراد بھی جو اس وقت پاکستان میں ہے یا باہر ممالک میں ہے وہ بھی تعاون کریں ..... اگر کوٸ تعاون کرنا چاہتا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔ ذیل میں متاثرہ خاندان کا ایزی پیسہ نمبر ہے جس پر پہلے آپ تصدیق کرسکتے ہیں ۔اس پر آپ متاثر خاندا کے ساتھ مالی تعاون کریں
{{0302_2545995
ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر }}

اسکے علاوہ اس حادثے میں جو بچی زخمی ہوگٸ تھی اسے ٹاٸپ ڈی ہسپتال بنہ منتقل کرلیا گیا تھا جہاں پر اسے طبی امداد دی جارہی تھی مگر ۔۔۔۔۔ ذراٸع سے معلوم ہو چکا ہے کہ اس وقت ایمرجنسی میں کوٸ ڈاکٹر موجود نہیں تھا بلکہ ایک کلاس فور ملازم یا نرس اس بچی کو طبی امداد دے رہا تھا ۔۔۔
اگر یہ بات سچ ہے تو میں ضلعی صحت آفیسر،ڈپٹی کمشنر بٹگرام کو اپیل کرتا ہوں کہ ان ڈاکٹرز کے خلاف قانونی کارواٸ کریں ۔۔۔
👉 Fayaz UR Rehman Hasrat 👉 Batgram Tv

❗❗کب ہوگا ؟کہ لکھا ہو ۔۔۔۔۔۔    آپ کو ضلع آلاٸ مبارک ہو ❓
21/12/2022

❗❗
کب ہوگا ؟کہ لکھا ہو ۔۔۔۔۔۔
آپ کو ضلع آلاٸ مبارک ہو ❓

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما ،  وفاقی وزیر اور پاکستان سینیٹ کی ممبر  سنیٹر طلحہ محمود صاحب نے آج جمبیڑہ کا دورہ کیا...
20/12/2022

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما ، وفاقی وزیر اور پاکستان سینیٹ کی ممبر سنیٹر طلحہ محمود صاحب نے آج جمبیڑہ کا دورہ کیا۔
جہا پر سانحہ جمبیڑہ میں شہید ہونے والے ورثا کو فی کس 50000 ہزار اور فی زخمی کو 25000 ہزار روپے نقد دے کر ان سے تعاون کی
اور شہدا کے لیے دعا مغفرت جبکہ زحمیوں کے لیے جلد صحتیابی کے لیے دعا کی گئ ۔

16/12/2022

{____کتابوں ۔کاپیوں پو وہ لکھی تحریر زندہ ہے۔۔۔۔۔
تمھارے پھول چہروں کی ہر ایک تصویر زندہ ہے________۔۔۔۔}
تحریر : Fayaz UR Rehman Hasrat _________..
Batgram Tv _______..

16 december

📍آرمی پبلک سکول پشاور کا سانحہ پاکستان کی تاریخ کا ایک تاریک باب ہے جسمیں پھول جیسے بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا گیا اور وہ بچے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔
اللہ ان تمام طلبا ٕ کرام ۔اساتذہ کرام کی کامل مغفرت فرماٸیں اور انکی شہادت کو اپنی بارگا میں شرف قبولیت سے نوازے آمین یا رب العٰلمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

📍یہ ایک ایسا واقعہ تھا جس کے اثرات اور نتاٸج آج بھی نہ صرف پشاور بلکہ پورے صوبے کے امن وامان پر سوالیہ نشان ہے ۔جسکے نتاٸج کے بدولت خیبر پختونخوا کو بد امنی اور دہشت گردی کا مرکز قرار دیا جاتا ہے ۔

۔اور بقول چیٸرمین Pakistan Cricket Team کہ 🚩peshwer is a red flage

مطلب یہ کہ پشاور پر امن نہیں ہے اس لٸے وہاں کے گراٶنڈ میں کرکٹ کھیلنا خطرے سے خالی نہیں ۔ کیونکہ انکی سوچ اس طرح کے حادثات نے یہ بناٸ ہے کہ اگر پشاور میں ایک تعلیمی ادارے پر اٹیک ہوسکتا ہے تو ایک کھیل کے میدان پر اٹیک کرنا کونسا مشکل ہے اس لۓے وہاں کھیلنا خطرے سے خالی نہیں ۔انکا یہ بیان ہمارے حکمرانوں ہمارے سیکیورٹی اداروں کے لٸے ایک سوالیہ نشان ہے .؟

۔بہر حال اب اپنے حکمرانوں سے ۔اپنے سیکیورٹی اداروں سے التماس کرتے ہیں کہ صوبے میں جو بد امنی پھیلی ہوٸ ہے جو واقعات ہورہے ہیں ان کو کنٹرول کریں اور ہماری امید ہے کہ اللہ جلد ہماری حالت کو بدلے گا اگر ہم چاہے اور بدلنے کی کوشش کریں۔_______

___________﷽___________{واقعہ جمبیڑہ اور ہمارے سیاسی رہنماووں کی نا اہلی اور ہمارے آلاٸ کے سوشل ایکٹیوسٹ کی صحافت }تحریر...
15/12/2022

___________﷽___________
{واقعہ جمبیڑہ اور ہمارے سیاسی رہنماووں کی نا اہلی اور ہمارے آلاٸ کے سوشل ایکٹیوسٹ کی صحافت }
تحریر : فیاض الر حمٰن ۔ایڈمن Batgram Tv
جمبیڑہ حادثہ میں قیمتی جانوں کے ضایع ہونے کا بہت بڑا دکھ ہے اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ٕ فرماٸیں اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرماٸیں اور جو زخمی ہے انکو صحت نصیب ہو آمین ...
اس واقعے میں تین باتیں نوٹس کی ہیں میں نے ۔
اول۔۔۔یہ کہ جس طرح قوم نے اپنی مدد آپ کے تحت اس حادثہ سے نمٹنے کی کوشش کی ہے ۔جس طرح قوم نے گاڑی اور قیمتی جانوں کو دریا سے باہر نکالا ہے یقیناً یہ ایک دردِدل رکھنے والی قوم کی نشانی ہے اور اس کا بات کا ثبوت دیا ہے کہ انسانیت ابھی زندہ ہے اور اس کوشش پر یقیناً قوم خراج تحسین کی مستحق ہے ۔دوسری طرف ریسکیو اہلکاروں کی نا اہلی اور سستی کی یہ حالت ہے کہ وہ جاۓ وقوعہ پر موجود نہیں تھے اور نہ ہی انہوں نے آنے کی جسارت کی ڈسی بٹگرام سے گزارش ہے کہ انکے خلاف بھر پور کارواٸ کریں ۔
دوسری بات۔۔۔۔۔ یہ کہ تحصیل آلاٸ کے سیاسی شخصیات جو کہ پھر الیکشن کے دوران خود یا پھر اپنے جمالداروں کو گھر گھر ۔دردر ووٹ کی بھیک مانگنے کے لٸے بھیجتے ہیں اور قوم سے جھوٹے وعدے کرتے ہیں ان میں سے صرف جمال عبد الناصر اور جمعیت علما ٕ اسلام کے سیاسی رہنماووں نے جمبیڑہ میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کی ہے اور رہنما ٕ تحریک انقلاب مفتی امان اللہ نے اس واقعے پر سخت بیان دیا ہے ۔ باقی ہمارے منتخب نماٸندوں نے آنے کی جسارت نہیں کی ہے ۔یہ ایک شرم کی بات ہے ان کے لٸے کل کو پھر یہ منہ اٹھا کے یہاں آٸیں گے کہ ووٹ ہمیں دو ۔۔کس منہ سے آپ جمبیڑہ جاٸیں گے ؟ اور آپکی نا اہلی کی تو کوٸ حد نہیں ۔
تیسری بات۔۔۔۔ ہمارے آلاٸ کے سوشل ایکٹیوسٹ صاحب جناب حمید الرحمٰن اپنے منتخب نماٸندوں کے بجاۓ باہر کے لوگوں سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں اور انہیں انکی فراٸض یاد دلا رہا ہےاور اگر آپ انسانیت کے ناطے ان سے کہہ رہے ہٕں تو کیا انسانیت کے ناطے اور ایک نماٸندہ ہونے کے ناطے زبیر خان اور نواز خان سے اس کام کا نہیں کہہ سکتے ۔بھاٸ یہ اس کام میں ڈرنے کی ضرورت ہے ۔ جس طرح آپ نے باہر کے لوگوں سے مدد کی اپیل کی اور انہیں یہ کہا ہے کہ حکومت سے اس واقعے پر بات کریں کیا یہ آپ آپنے نماٸندوں سے نہیں کہہ سکتے ؟ کیا یہ ان کا فرض نہیں ؟ کہ شوکت یوسفزٸ اور امیر مقام سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں
آخر میں بس اتنا ہی کہوں گا کہ جو کام کرنا ہے دل سے سچی لگن سے کرو اللہ اپکے ساتھ ہے اپکی مدد کریں گا اور کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں اور آپنے منتخب نماٸندوں سے یہ گزارش کروں گا کہ جناب اس واقعے پر اسمبلی میں اور وزیر اعلی سے بات کریں کیونکہ یہ آپ کا فرض نہ کہ شوکت یوسفزٸ اور امیر مقام کا ۔
_______فیاض الرحمٰن ________

بٹگرام.آلاٸ: افسوسناک خبر:جمبیڑہ کے مقام پر ڈاٹسن گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے دریا میں گر کر ڈوب چکی ہے۔ اطلاعات کے مطا...
13/12/2022

بٹگرام.آلاٸ: افسوسناک خبر:
جمبیڑہ کے مقام پر ڈاٹسن گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے دریا میں گر کر ڈوب چکی ہے۔
اطلاعات کے مطابق گاڑی میں قریبا تیس تک سواریاں سوار تھیں جن میں سے چار بندے موقع پر جان بحق ہوئے ہیں، جبکہ کئی شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔
اس کے علاوہ کئی افراد لاپتہ ہیں جنکی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر خان نے
ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا اور افسوسناک واقع /ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ موقع پر موجود طبی عملے کو زخمی ہونے والوں کی ہر قسم امداد یا سہولت دینے کی ہدایت کی۔
ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے کہا کہ تمام انتظامات مکمل ہیں اور کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کیلئے سٹاف کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے۔

📍Stay tuned❗
11/12/2022

📍Stay tuned❗

________﷽_________    تحریر: فیاض الر حمان .تین سوال ؟1: آلاٸ میں پسماندگی کیوں ؟ 3 اکتوبر2021  کو کرگ ہاٸ سکول میں شانگ...
11/12/2022

________﷽_________
تحریر: فیاض الر حمان .
تین سوال ؟
1: آلاٸ میں پسماندگی کیوں ؟
3 اکتوبر2021 کو کرگ ہاٸ سکول میں شانگلہ کے ایک نیوز چینل ”چغہ“ کے اینکر کے سوال {آلاٸ میں اتنی پسماندگی کیوں ہے؟} کا جواب ایم پی اے انجینٸیر زبیر خان نے کچھ یوں دیا کہ ”علاقے کے قدرتی وساٸل بروۓ کار نہیں لاۓ گٸے ہیں ۔۔۔۔ اب اس سوال کو تھوڑا ساٸیڈ پہ رکھ لے کیوں کہ میرے خیال میں آلاٸ میں قدرتی وساٸل ایک تو ٹوارزم ہے اور ایک تیلوس بجلی کا ڈیم وہ بھی قدرتی نہیں ہے مگر آلاٸ میں ڈیم ہے جسکی بجلی اگر آلاٸ کو ملے تو یقیناً بہت سارے کاروبار اور فیکٹریز کا قیام ہوسکتا ہے ۔اور رہی بات ٹوارزم کی تو وہ بھی سڑکوں کے ساتھ معلق ہے اگر سڑکیں ٹھیک ہوگی تو تب جاکے سیاح آلاٸ کا رخ کریں گے ورنہ تھاکوٹ کے چوک میں ایک طرف کوہستان گلگت اور براستہ بشام سوات کا روڈ دیکھیں گے اور ایک طرف آلاٸ کی طرف آنے والی سڑک کو دیکھیں گے تو وہ کس طرف جانا پسند کریں گے یہ آپ بتاٸیں ؟ یقیناً وہ گلگت سوات کی طرف ہی جاٸیں گے بہر حال آلاٸ کی پسماندگی کی بات ہورہی تھی تو۔۔۔۔
پھر
2: اس اینکر نے کہا کہ جناب ہم تو ہمیشہ شانگلہ کے کان کے مزدوروں کا رونا روتے ہے مگر جب ہم نے آلاٸ آتے ہوۓ سڑکوں کا حال دیکھا تو شانگلہ کی حالت پہ خوشی ہوٸ لیکن آلاٸ کی سڑکیں اب تک اس حالت میں کیوں ؟ جس کے جواب میں ایم پی اے
صاحب نے کہا کہ فنڈنگ ہوگٸی ہے آٸندہ سال یا ڈھیڑ سال بعد جب آپ آلاٸ کا سفر کریں گے تو ایک بہترین روڈ یا سڑک کے ذریعے آپ آلاٸ کا سفر کریں گے ۔ تو جناب 03اکتوبر2021 سے لیکر آج 11دسمبر 2022 تک آلاٸ کی سڑکوں کی وہی حالت ہے جو پہلے تھی ۔جو کہ ہمارے نماٸندوں کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔اور یہاں یہ بھی ایک سوال ہے کہ کہاں گیا وہ فنڈ جو منظور ہوگیا تھا ؟ سجبیار جو کہ آلاٸ کی مصروف ترین شاہراہ ہے اسکی تو وہی حالت بلکہ اس سے بھی بد تر ہوگٸی ہے ۔۔۔۔
3: تیسرا سوال تعلیمی نظام کا کیا بنے گا ؟
ایم پی اے صاحب بار بار آلاٸ ڈگری کالج کی بات کرتے ہے لیکن میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کی جناب ذرا گورنمنٹ ہاٸ سکول راشنگ اور گورنمنٹ ہاٸ سکول بٹیلہ کے حالات کا جاٸزہ لو ۔ جہاں سردیوں میں ۔بارشوں میں طلبا ٕ پر کیا گزرتا ہے اور پھر گرمیوں میں انکی کیا حالت ہوتی ہے ۔اور ان سکولز کے بلڈنگز کی کیا حالت ہے وہاں پر طلبا ٕ کو کیا سہولیات میسر ہے ؟ کچھ بھی نہیں ۔
ان تمام سوالات کے جوابات عوام کو دینا ہوگا
#آلاٸ #پسماندگی ؟

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کوششوں سے  گدون کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفیکیشن جاری ۔۔۔۔مگر آلاٸ تا حال Downloding...
09/12/2022

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کوششوں سے گدون کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفیکیشن جاری ۔۔۔۔مگر آلاٸ تا حال Downloding panding میں ہے ۔
MPA
.صاحب کیا اسمبلی میں یا وزیر اعلی سے حلقے کے عوام کے حق بات نہیں کر سکتے ؟

بٹگرام کے دورافتادہ علاقہ پاشتو آلائی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد:ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود کی خصوصی ہدا...
07/12/2022

بٹگرام کے دورافتادہ علاقہ پاشتو آلائی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد:

ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر خان اور اسسٹنٹ کمشنر جواد احمد نے محکمہ صحت ، ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام اور روشن فاونڈیشن کے اشتراک سے علاقہ پاشتو تحصیل آلائی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں میڈیکل سپیشلسٹ، چائلڈ سپیشلسٹ، ڈینٹل سرجن، گائنا کالوجسٹ، پلمونالوجسٹ، جنرل سرجن اور دوسرے ماہر کنسلٹنٹس نے لگ بھگ 585 سے 600 مریضوں کا مفت معائنہ کیا اور تمام مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کیں۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر, اسسٹنٹ کمشنر آلائی اور فنانس آفیسر کیمپ میں موجود رہے۔علاقہ مشران نے ضلعی انتظامیہ کی اس کاوش کو خوب سراہا اور کہا کہ لوگوں کا کثیر تعداد میں میڈیکل کیمپ میں شرکت اس کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ انھوں نے ڈپٹی کمشنر بٹگرام محمد عرفان اللہ محسود سے یہ گزارش بھی کی کہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح کے کیمپ منعقد کریں تاکہ غریب لوگ اس سے مستفید ہو سکے۔
Asad Ullah Sabir



بٹگرام کے منتخب عوامی نمائندے ضلع شانگلہ کے عوامی نمائندوں کے سامنے بےبس شوکت یوسفزئی نے اباسین ڈویژن کے قیام کو روکا جب...
06/12/2022

بٹگرام کے منتخب عوامی نمائندے ضلع شانگلہ کے عوامی نمائندوں کے سامنے بےبس
شوکت یوسفزئی نے اباسین ڈویژن کے قیام کو روکا جبکہ امیر مقام نے یوٹیلٹی سٹور کا ویئر ہاؤس بٹگرام سے بشام منتقل کر دیا

بٹگرام کے منتخب عوامی نمائندوں کے اس بےبسی پر صرف ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
اباسین ڈویژن کیلئے بٹگرام کے سرزمین سے 15سالوں سے ایک تحریک چلی تھی ، جب اس تحریک کو کامیابی ملی اور ثمرات حاصل کرنے کا وقت آگیا تو اسے ناکام اور متنازعہ بنانے کیلئے ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی میدان میں اتر آئے
کوہستان کے تینوں اضلاع کے منتخب عوامی نمائندوں کو بٹگرام تورغر اور آلائی کے منتخب عوامی نمائندوں سے توڑ کر اپنے ساتھ ملا لیا
اور انہیں اباسین ڈویژن کا صدر مقام بٹگرام کے بجائے بشام پر آمادہ کر دیا
جس کے بعد اباسین ڈویژن بننے سے رہ گیا

اس پر ہمارے منتخب عوامی نمائندے گونگے بہرے بنے دکھائی دے رہے ہیں

دوسری طرف مرکز میں جب مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی حکومت بنی تو جناب امیر مقام صاحب نے سب سے پہلے بدلہ باسیان بٹگرام سے لے لیا
ایم این اے پرنس محمد نواز خان کی کوششوں سے بٹگرام میں گذشتہ سال قائم ہونے والا یوٹیلٹی اسٹور کا ویئر ہاؤس بٹگرام سے بشام منتقل کر دیا
اس ویئر ہاؤس میں اٹھ آسامیاں تھی جن پر اب بٹگرام کے بجائے بشام کے لوگ بھرتی ہونگے

یہی نہیں ویئر ہاؤس بٹگرام سے منتقلی کے بعد بٹگرام کے تین یوٹیلٹی اسٹوز گذشتہ ایک ہفتے سے بند پڑے ہیں کیونکہ بٹگرام کے یوٹیلٹی اسٹوز کو مطلوبہ سامان کا کوٹہ نہیں مل رہا
سامان کی عدم دستیابی کے باعث بٹگرام کے یوٹیلٹی اسٹوز کو تالے لگ گئے ہیں
شکریہ عمران خان صاحب ۔ کہ تمہاری حکومت کی برکت سے بٹگرام کے عوام اباسین ڈویژن سے محروم ہوا

شکریہ میاں برادران و مولنا فضل الرحمان۔ کہ تمہارےدور حکومت میں باسیان۔ بٹگرام کو یوٹیلٹی اسٹور کے ویئر ہاؤس سے محروم کر دیا گیا

احسان نسیم

﷽  🌹آج بروز منگل بنہ آلاٸ میں آلاٸ کے سوشل ورکرز نے آلاٸ سوشل کلب کا باقاعدہ افتتاح کرلیا۔۔۔۔جسمیں علاقے کے سوشل ورکرز ک...
06/12/2022


🌹
آج بروز منگل بنہ آلاٸ میں آلاٸ کے سوشل ورکرز نے آلاٸ سوشل کلب کا باقاعدہ افتتاح کرلیا۔۔۔۔جسمیں علاقے کے سوشل ورکرز کے علاوہ علاقے کے سیاسی قاٸدین،سماجی شخصیات،علما ٕ کرام نے شرکت کی ۔
آلاٸ سوشل کلب کا قیام یقیناً آلاٸ کی ترقی کے لٸے اہمیت کا حامل ہے ۔افتتاحی تقریب میں دیگر شخصیات کے علاوہ نعیم شاہین نے بھی خطاب کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ آلاٸ سوشل کلب کا قیام یہ نصف انقلاب کا سبب ہے ۔
میں Batgram Tv کی طرف سے تمام سوشل ورکرز کو اس احسن اقدام پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔👍
Hameed Ur Rahman ... e sahar امید سحر
تمام سوشل میڈیا ٹیم ۔well done ✌👍

05/12/2022

Chairmen Tehreek e Inqilab -Political Movement
نعیم شاہین نے ٹمبر مافیا کے خلاف فیسبک پر پوسٹ کیا تھا ۔جسے بعد میں ڈیلیٹ کی گیا ۔۔۔۔۔اب عوام اس وضاحت کے منتظر ہیں کہ نعیم شاہین نے پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟

تھانہ بنہ پولیس کی نارکوٹکس ایراڈیکشن ٹیم (NET) کے ہمراہ کاروائی۔ چرس برآمد منشیات فروش نیاز محمد گرفتار۔ڈی پی او بٹگرام...
03/12/2022

تھانہ بنہ پولیس کی نارکوٹکس ایراڈیکشن ٹیم (NET) کے ہمراہ کاروائی۔ چرس برآمد منشیات فروش نیاز محمد گرفتار۔

ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بنہ آلائی انسپکٹر نوید خان نے (NET) ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش نیاز محمد ولد نصیب خان سکنہ ضلع صوابی حال مانسہرہ سے چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو بند حوالات تھانہ کیا۔



copied Asad Ullah Sabir

📍📍📍‏اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے زیادہ سے زیادہ اسلامک بنکوں کی برانچز کھولنے اور سودی بنکوں کو جلد از جلد اسلامک بنکوں میں م...
03/12/2022

📍📍📍
‏اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے زیادہ سے زیادہ اسلامک بنکوں کی برانچز کھولنے اور سودی بنکوں کو جلد از جلد اسلامک بنکوں میں منتقل کرنے کا حکم جاری کیا۔۔۔۔۔

بٹگرام کے پانچ بڑے ہسپتال صحت انصاف کارڈ سسٹم سے نکال دیا گیارضوان ہسپتالابن سینا ہسپتالالشفاء ہسپتال البدر ہسپتال النور...
02/12/2022

بٹگرام کے پانچ بڑے ہسپتال صحت انصاف کارڈ سسٹم سے نکال دیا گیا
رضوان ہسپتال
ابن سینا ہسپتال
الشفاء ہسپتال
البدر ہسپتال
النور ہسپتا
copied : hameed ur rehman

Shah Rukh Khan 📍بالی ووڈ کے سٹار ایکٹر شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ۔۔۔۔ ہمیں انسان کے ظاہر سے اسے Judge نہیں کرن...
02/12/2022

Shah Rukh Khan 📍
بالی ووڈ کے سٹار ایکٹر شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ۔۔۔۔ ہمیں انسان کے ظاہر سے اسے Judge نہیں کرنا چاہٸے ۔پتہ نہیں اللہ کو اس انسان کی کونسی ادا پسند آٸی ہو اور اس اپنے در پہ بلا لیا ۔۔۔۔۔۔

Indirizzo

Allai

Telefono

+923350098263

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Batgram Tv pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Batgram Tv:

Video

Condividi

Società Di Media nelle vicinanze


Altro Agenzia media/stampa Allai

Vedi Tutte