Today's News

Today's News follow this page

08/01/2023

اگـر شـرم محـسوس نہ کـریں
تـو آج پـوری دنـیا کـو بـتادوں کـہ سـپر پـاور
(الـلہ) ہیـں💚

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں  "یا رب"🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے  کی❤  حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـ...
08/01/2023

"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"
🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤

حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
⁦❤ 💕❤

نہ ستوری ده آسمان نہ سپوگمئ غواڑی بادشاہ،🤒دی خار کی خلق اوگی دی ڈوڈئ غواڑی بادشاہ۔😥دا زمونگ دہ وطن حال دے 😤اللّٰہ خیر کر...
07/01/2023

نہ ستوری ده آسمان نہ سپوگمئ غواڑی بادشاہ،🤒
دی خار کی خلق اوگی دی ڈوڈئ غواڑی بادشاہ۔😥
دا زمونگ دہ وطن حال دے 😤
اللّٰہ خیر کریں 🙏

👊

06/01/2023

سنا ہے 40 آمین ہو تو دعا قبول ہو جاتی ہے یا اللہ جو لوگ بہت پریشان ہیں ان سب کی مشکلیں آسان کر دے۔
🫶 آمین🤲

06/01/2023

یہ بندہ کون ہے میں نہیں جانتا لیکن خدا کی قسم اگر دنیا قائم ہے تو ایسے لوگوں کی وجہ سے ابھی تک قائم ہے 😥😥😥
Love you man❤❤❤
اگر زندگی نے وفا کی تو انشاءاللہ اس بندے سے ضرور ملوں گا ۔

05/01/2023

وائر شدہ ٹھمکا اپ کی PhD کی ڈگری کی بینڈ بجا سکتا ہیں...

05/01/2023

زمین کی ایک سیکنڈ کی ہلچل یہ بتا دینے کے لیے ہی کافی ہے کہ اس زمین کا اصل مالک کون ہے۔
بے شک اللہ ہے☝️

Magnitude 5.5 😱😱
05/01/2023

Magnitude 5.5 😱😱

یا اللہ خیر...🤲🤲🤲
05/01/2023

یا اللہ خیر...🤲🤲🤲

05/01/2023

فخر الائی دبنگ ایم پی اے انجنئیر زبیر خان نے یقینا آج دل جیت لیا اپنے قوم سے کئے ہوئے وعدے کو پورا کرنے ضلع الائی کو کابینہ سے پاس کروانے پر دل سے مبارک باد پیش کرتاہوں چونکہ یہ تمام اقوام الائی کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا انشاءاللہ نوٹیفیکشن کوئی بڑی بات نہیں ہے وہ بھی عنقریب ہوجائے گا.........انشاءاللہ
Eng Zubair Khan Allai Official

جوانی میں انسان باپ کو شک کی نگاہ سے دیکھتا رہتا ہے ، جیسے باپ کو ہمارے مسائل ، تکلیفوں یا ضرورتوں کا احساس ہی نہیں ، یہ...
05/01/2023

جوانی میں انسان باپ کو شک کی نگاہ سے دیکھتا رہتا ہے ، جیسے باپ کو ہمارے مسائل ، تکلیفوں یا ضرورتوں کا احساس ہی نہیں ، یہ نئے دور کے تقاضوں کو نہیں سمجھتا- کبھی کبھی ہم اپنے باپ کا موازنہ بھی کرنا شروع کر دیتے ہیں ،
" اتنی محنت ہمارے باپ نے کی ہوتی ، بچت کی ہوتی ،کچھ بنایا ہوتا تو آج ہم بھی ...فلاں کی طرح عالیشان گھر ، گاڑی میں گھوم رہے ہوتے "
" کہاں ہو ؟ کب آؤ گے ؟ زیادہ دیر نہ کرنا " جیسے سوالات انتہائی فضول اور فالتو سے لگتے ہیں .
" سویٹر تو پہنا ہے کچھ اور بھی پہن لو سردی بہت ہے " انسان سوچتا ہے کہ اولڈ فیشن کی وجہ سے والد کو باہر کی دنیا کا اندازہ نہیں .

اکثر اولادیں اپنے باپ کو ایک ہی معیار پر پرکھتی ہیں، گھر ، گاڑی، پلاٹ ، بینک بیلنس ، کاروبار اور اپنی ناکامیوں کو باپ کے کھاتے میں ڈال کر خود سرخرو ہو جاتے ہیں " ہمارے پاس بھی کچھ ہوتا تو اچھےاسکول میں پڑھتے، کاروبار کرتے "

اس میں شک نہیں ، اولاد کے لئے آئیڈیل بھی انکا باپ ہی ہوتا ہے لیکن کچھ باتیں جوانی میں سمجھ نہیں آتیں یا ہم سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے ،اسلئے کہ ہمارے سامنے وقت کی ضرورت ہوتی ہے ، دنیا سے مقابلے کا بھوت سوار ہوتا ہے ، جلد سے جلد سب کچھ پانے کی جستجو میں ہم کچھ کھو بھی رہے ہوتے ہیں جس کا احساس بہت دیر سے ہوتا ہے .

بہت سی اولادیں ، وقتی محرومیوں کا پہلا ذمہ دار اپنے باپ کو قرار دے کر ، ہر چیز سے بری الزمہ ہو جاتی ہیں .

وقت گزر جاتا ہے ، اچھا بھی برا بھی ، اور اتنی تیزی سے گزرتا ہے کہ انسان پلک جھپکتے ماضی کی کہانیوں کو اپنے ارد گرد منڈلاتے دیکھنا شروع کر دیتا ہے. جوانی، پڑھائی، نوکری شادی ،اولاد اور پھر وہی اسٹیج وہی کردار ، جو نبھاتے ہوئے ، ہر لمحہ ، اپنے باپ کا چہرہ آنکھوں کے سامنے آ آ کر باپ کی ہر سوچ ،احساس ،فکر ، پریشانی ، شرمندگی اور اذیت کو ہم پر کھول کے رکھ دیتا ہے .

باپ کی کبھی کبھی بلا وجہ خاموشی، کبھی پرانے دوستوں میں بے وجہ قہقہے ، اچھے کپڑوں کو ناپسند کرکے ، پرانوں کو فخر سے پہننا ، کھانوں میں اپنی سادگی پر فخر ، کبھی کبھی سر جھکائے اپنے چھوٹے چھوٹے کاموں میں مگن ہونے کی وجہ، کبھی بغیر وجہ تھکاوٹ کے بہانے سر شام بتی بجھا کر لیٹ جانا، نظریں جھکائے ، انتہائی محویت سے ڈوب کر قران کی تلاوت کرنا، سمجھ تو آنا شروع ہو جاتا ہے لیکن بہت دیر بعد، جب ہم خود راتوں کو جاگ جاگ کر ، دوسرے شہروں میں گئے بچوں پر آیت الکرسی کے دائرے پھونکتے ہیں .
جب ہم سردی میں وضو کرتے ہوئے اچانک سوچتے ہیں ، پوچھ ہی لیں "بیٹا آپ کے ہاں گرم پانی آتا ہے؟ "
جب قہر کی گرمی میں روم کولر کی خنک ہوا بدن کو چھو تی ہے تو پہلا احساس جو دل و دماغ میں ہلچل سی مچاتا ہے ، وہ " کہیں اولاد گرمی میں تو نہیں بیٹھی "

جوان اولاد کے مستقبل ، شادیوں کی فکر ، ہزار تانے بانے جوڑتا باپ ، تھک ہار کر اللّه اور اسکی پاک کلام میں پناہ ڈھونڈتا ہے ، تب یاد آتا ہے ، ہمارا باپ بھی ایک ایک حرف ،ایک ایک آیت پر رک رک کر بچوں کی سلامتی، خوشی، بہتر مستقبل کی دعائیں ہی کرتا ہوگا .

ہر نماز کے بعد ،اٹھے کپکپاتے ہاتھ، اپنی دعاؤں کو بھول جاتے ہونگے ، ہماری طرح ہمارا باپ بھی ایک ایک بچے کو ، نمناک آنکھوں سے اللّه کی پناہ میں دیتا ہوگا .

سر شام کبھی کبھی ، کمرے کی بتی بجھا کر ، اس فکر کی آگ میں جلتا ہوگا کہ میں نے اپنی اولاد کے لئے بہت کم کیا ؟
اولاد کو باپ بہت دیر سے یاد آتا ہے ، اتنی دیر سے کہ ہم اسے چھونے، محسوس کرنے ، اس کی ہر تلخی، اذیت، فکر کا ازالہ کرنے سے محروم ہو جاتے ہیں . یہ ایک عجیب احساس ہے، جو وقت کے بعد اپنی اصل شکل میں ہمیں بےچین ضرور کرتا ہے . لیکن یہ حقیقتیں جن پر وقت پر عیاں ہو جائیں وہی خوش قسمت اولادیں ہیں .

اولاد ہوتے ہوئے ہم سمجھتے ہیں باپ کا چھونا پیار کرنا ، دل سے لگانا، یہ تو بچپن کی باتیں ہیں . باپ بن کر آنکھیں بھیگ جاتی ہیں ، پتہ نہیں باپ نے کتنی دفعہ دل ہی دل میں ، ہمیں چھاتی سے لگانے کو بازو کھولے ہونگے ؟ پیار کے لئے اس کے ہونٹ تڑپے ہوں گے ، اور ہماری بے باک جوانیوں نے اسے یہ موقع نہیں دیا ہوگا .

ہم جیسے درمیانے طبقے کے سفید پوش لوگوں کی ہر خواہش، ہر دعا ، ہر تمنا ، اولاد سے شروع ہو کر اولاد پر ختم ہو جاتی ہے .
لیکن کم ہی باپ ہوں گے جو یہ احساس اپنی اولاد کو اپنی زندگی میں دلا سکے ہوں . یہ ایک چھپا ، میٹھا میٹھا درد ہے جو باپ اپنے ساتھ لے جاتا ہے ،اولاد کے لئے ، بہت کچھ کر کے بھی کچھ نہ کرسکنے کی ایک خلش ، آخری وقت تک ایک باپ کو بے چین رکھتی ہے ، اور یہ سب بہت شدت سے محسوس ہوتا ہے جب ہم باپ بنتے ہیں . بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہیں . تو باپ کے دل کا حال جیسے قدرت ہمارے دلوں میں منتقل کر دیتی ہے .

اولاد اگر باپ کے دل میں اپنے لئے محبت کو کھلی آنکھوں سے، وقت پر دیکھ لے تو شاید اسے یقین ہو جائے کہ دنیا میں باپ سے زیادہ اولاد کا کوئی دوست نہیں ہوتا۔

 #بدل  #رہاہے  #ضلع  #الائی بانی ضلع الائی فخر الائی ملنگ ایم پی اے انجنئیر زبیر خان نے یقینا آج دل جیت لیا  اپنے قوم سے...
04/01/2023

#بدل #رہاہے #ضلع #الائی
بانی ضلع الائی فخر الائی ملنگ ایم پی اے انجنئیر زبیر خان نے یقینا آج دل جیت لیا اپنے قوم سے کئے ہوئے وعدے کو پورا کرنے ضلع الائی کو کابینہ سے پاس کروانے پر دل سے مبارک باد پیش کرتاہوں چونکہ یہ تمام اقوام الائی کا ایک دیرینہ مطالبہ تھا انشاءاللہ نوٹیفیکشن کوئی بڑی بات نہیں ہے وہ بھی عنقریب ہوجائے گا انشاءاللہ آنے والے دور ایم پی اے صاحب کا اپنا ہے انشاءاللہ اب سے دن رات ایک کر کہ آپ کو جیتا ہوا سیٹ دیں گے اور الائی کا ہر باشعور شخص آپ کو منتخب کرے گا سوائے درباریوں کے یہ ہمارے بچوں کے مستقبل ہے آپ نے ایک اچھے مستقبل کے لئے کوشش کی ہم آپ کے احسان مند رہیں گے اور اسکا بدلہ الائی کی غیرت مند قوم آپ کو جتوا کر دے گی انشاءاللہ.

😂😂😂😂👈👈
03/06/2022

😂😂😂😂👈👈

Indirizzo

Allai

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Today's News pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Video

Condividi


Altro Allai società di media

Vedi Tutte